دہشت گردوں کی حمایت میں دیوبندی علما اور کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت کے اتحاد پر پاک فوج کی تشویش

 

3

7

دہشت گردوں کی حمایت میں دیوبندی علما اور کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت کے اتحاد پر پاک فوج کی تشویش

آپریشن ضرب عضب اور تکفیری خارجی دہشت گردوں کو پھانسیوں کے خلاف دیوبندی علما اور کالعدم تکفیری دیوبندی دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے اتحاد پر پاک فوج نے تشویش کا اظہار کر دیا – فوج کے سینئر رہنماؤں نے وزیر اعظم کو پیغام بھیجا ہے کہ اس دہشت گرد پرست اتحاد کے خلاف سیاسی اور انتظامی کاروائی کی جائے

کالعدم تکفیری خارجی تنظیم سپاہ صحابہ کے ساتھ اتحاد کر کے مولانا فضل الرحمن نے پچھتر ہزار سے زائد بے گناہ پاکستانیوں اور پشاور آرمی سکول کے معصوم بچوں کے قاتلوں کی عملی سرپرستی کا اعلان کر دیا ہے – خفیہ اداروں کی تحقیقات کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ، اہلسنت والجماعت کے نام سے کام کر رہا ہے اور اس کی سرپرستی پاکستان مسلم لیگ کے دو سینئر رہنما چودھری نثار اور رانا ثنا الله کر رہے ہیں، یہی کالعدم تنظیم پاکستان کے مخلتف شہروں میں طالبان اور لشکر جھنگوی کو افرادی قوت، اہم معلومات اور مدد فراہم کرتی ہے اور عملی طور پر سپاہ صحابہ، طالبان، لشکر جھنگوی اور احرار میں کوئی فرق نہیں

کور کمانڈرز نے مولانا فضل الرحمن اور حکومتی جماعت کی جانب سے کالعدم تکفیری تنظیم سرپرستی اور فوجی عدالتوں کے خلاف بیانات کا سخت نوٹس لے لیا ہے

aaIQO 8

kh10384666_764846456903501_7689458759677710712_n-vert1

2

45

Comments

comments

Latest Comments
  1. hafiz muhammad ramzan
    -