Atheists, Marxists and Deobandis condemn cyber bullying by LUBP
Editor’s note: We are publishing a collection of a critical post and tweets by a certain section of Pakistani Marxists, atheists, and Deobandis in which they have questioned the agenda and policies of LUBP. We are publishing the post and tweets without any comment or editing in line with our policy of free speech. (end note)
Related Article: https://lubpak.com/archives/325138
Comments
Tags: Commercial Liberals & Fake Liberals, Criticism of LUBP, Secular sectarians & atheist Deobandis
Latest Comments
Tariq Yazdani said:
Mein bhi hamaisha se hi secular khyalat ka hamo raha hoon per najane kyon Tariq Fateh Sb ki tahareer ko pardh kar hamaisha hi yeh ehsaas kyon hua keh woh shed yeh sab kuch kisi ko khush karne , kaheen per number banane ya phir khud ko Shah se zyada Shah ka wafadar sabit karne ke liye likte hain , Aik secular insaan kabhi kisi khas mazhab ko target naheen karta balkeh woh har qisam ki mazhabi bunyad parasti ka mukhalif aur mazhabi rawadari ka hami hota hai magar yeh donon chezen Tariq Fateh Sb ki tahareer mein napaid hain, Agar woh sahi mein secular hote to woh Muslim bunyad parast ke saath saath Hindu, Christian aur Yahoodi bunyad parasti ko bhi tanqeed ka nishana banate ,jaisa keh mere jaisa nacheez har qisam aue har mazhab ki bunyad parasti ko nasal e insani ke liye zehar samajhta hai . Mer khyal mein Tariq Sb ko westren media ke fron pages per aane ka itna shoaq hai keh kahan breaks lagana hain aur kahan spead pakardna hai ka unhen ehsaas hi naheen rehta . Mere khyal mein jo log secular hote hain woh bas hote hain ,chahe koi khush ho ya naraz ho ,aur Tariq Faeh ka shumar shyed un logon mein naheen hota. yeh meri imandarana rae hai please mujh ko kisi khas khane mein dalne ki koshish na karna
Shukriya.
from facebook:
Aamir Hussaini said:
Shaman Syed
مجھے معلوم نہیں تھا کہ کیا بحث فیس ، بک اور ٹوئٹر پر طارق فتح کے حوالے سے چل پڑی ہے ، میں نہ تو ان کا فیس بک پر دوست ہوں اور نہ ہی ان کا ٹوئٹر پر ، ان کی ساری تحریریں مین نے پڑھی بھی نہیں ہیں ، اس لیے ان کی سوچ سے پوری طرح واقف بھی نہیں ہوں ، خالد نورانی میرا یونیورسٹی فیلو ہے ، اس نے آج اپنی ایک تحریر مجھے ٹیگ کی ہے اور اسی طرح عبدل نیشا پوری نے ٹیگ کی ہے ، میں نے اس ساری تحریروں کو زرا وقت نکال کر پڑھا ہے اور پھر طارق فتح کے ٹوئٹس بھی ،یہ بحث بحرین میں دو پاکستانیوں کو زندہ جلانے کے معاملے پر شروع ہوئی ، اور اس میں طارق فتح کا جو موقف ہے اس پر مجھے تو بس یہ خامی نظر آتی ہے کہ وہ بعض عرب نسل پرست شاؤنسٹوں کے عمل کو سارے عربوں سے ، ایران نواز شیعہ کی جانبداری کو تمام پاکستانی ، عرب ، افریقی شیعہ سے ،سعودی عرب اور دیوبندی سنّی اسلام کو سب سنّییوں سے جوڑ دیتے ہیں ، وہ بحرین کی ساری کی ساری جمہوریت پسند اور انسانی حقوق کی تحریک کو ایران نواز شیعہ تحریک کہتے ہیں ، اور پوری مذھبی فسطائیت کو صرف شیعہ – سنّی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہیں اور ایسے ہی وہ اس سارے عمل میں دیگر بہت سے عوامل پر بات ہی نہیں کرتے اور ایران کی جانب ان کا تنقیدی رویہ سعودی عرب کی نسبت زیادہ ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ جو لوگ شیعہ کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور سیکولر و روشن خیالی کے حامل ہیں ان کی طرف سے اس پر ردعمل بھی آیا ہے ، میں نے اپنے نکتہ نظر کو حال ہی میں ایک آرٹیکل میں بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے جو دارالعلوم دیوبند ک حوالے سے تھا ،مذھبی رجعت پرستی کے ساتھ جڑی سامراج دشمنی کو میں پرقی پسندی کے دائرے میں نہیں رکھتا
آپ نے لکھا کہ عامر حسینی ، خرم زکی اور عبدل نیشا پوری ایک دوسرے کو ٹیگ کرکے اپنے کارنامے بتاتے رہتے ہیں ، عمار کاظمی کے ساتھ میرا پاکستان پیپلز پارٹی کے زمانے سے تعلق چلا آرہا ہے اور ہمارے درمیان پاکستان کی سیاست کے بارے میں اشتراک یہ ہے کہ ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے اندر جمہوریت اور کارکنوں کی رائے کے احترام کی خاطر آواز بلند کررہے ہیں اور میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک خالص سیکولر ، لبرل ، ترقی پسند اور سوشلسٹ سیاسی جماعت دیکھنا چاہتا ہوں جو کسی بھی طرح کے مذھبی تعصب کا شکار نہ ہو اور مذھب کو سیاست میں ملوث نہ کرے ، عمار کاظمی کے الحاد ، مارکسزم اور لبرل ازم کے بارے میں بہت سے خیالات ہیں جن سے میں متفق نہیں ہوں اور نہ ہی ان کی تائید کرتا ہوں ،خرم زکی ایک شیعہ ہیں ، وہ ولائت فقیہ کے قائل ہیں ، ایرانی ملائیت کو وہ ویسے نہیں دیکھتے جیسے میں دیکھتا ہوں اور میرے ہاں ایران کے اندر بائیں بازو ، کیمونسٹ تودے پارٹی کی وراثت سے چلنے والی جو سیاست اور تحریک ہے وہی محترم ہے اور میرے ان سے ہی رشتے مستحکم ہیں اور یہ تعلقات اب تین عشروں سے زیادہ پر محیط ہوچکے ہیں ، مڈل ایسٹ میں بھی میری ہمدردیاں کمیونسٹ ، لیفٹسٹ اور ترقی پسند روایات کے ساتھ ہیں اور میں بھی مڈل ایسٹ میں وہابیت اور مذھبی بنیاد پرستی کی سنّی وہابی شکل کی جگہ کسی شیعہ یا سنّیت کے کسی اور ماڈل کو دلوانے کا قآئل نہیں ہوں ، میں وہاں بھی سوشلسٹ ماڈل کی حمائت کرتا ہوں اور سیکولر ماڈل کی جس کا مذھب سے کوئی تعلق نہ ہو ، آپ نے کہا کہ میرے جیسے آدمی کی اس سیکولر ، روشن خیال گروپ میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئیے تو یہ ایڈمن کی مرضی ہے ، ںطامی صاحب ، غلام رسول محترم اگر مجھے اس گروپ میں نہين دیکھنا چاہتے تو ان کی مرضی ہوگی لیکن میں اس گروپ کی پوسٹس سے بہت مستفید ہوتا ہوں اور خاص طور پر نظامی صاحب ہوں کہ غلام رسول اور کنیز فاطمہ ان کی پوسٹس کا منۃطر رہتا ہوں ،اگر آپ کو میری رائے بہت بری لگتی ہے تو آپ مجھے اس گروپ سے باہر کرسکتے ہیں
ایل یو بی پاک بلاگ جو ہے اس نے آج تک میرے کسی کمنٹس ، کسی تحریر کو مٹایا نہیں ہے ، حال ہی میں انھوں نے میرے کمنٹس کو جوڑ کر ایک آرٹیکل شایع کیا ، جس میں عبید اللہ سندھی کے حوالے سے مجھ سے بات منسوب کی گئی تھی کہ عبیداللہ سندھی صوفی سنّی ، شیعہ کے حوالے سے متعصب تھے تو میں نے اس کی تردید کی اور زیادہ واضح کرکے ایک آرٹیکل لکھا ، جسے انھوں نے از خود میری فیس بک وال سے اٹھا کر شایع کردیا ، پھر مجھے عبدل نیشا پوری نے میسج کرکے کہا کہ کیا وہ انگريزی آرٹیکل میں اس نوٹ کو مٹادیں ، میں نے کہا کہ آپ نے آرٹیکل میرا وضاحت والا شایع کردیا ہے وہی کافی ہے ،ایرانی رجیم کے بارے میں میری تنقید بہت واضح ہے اور میری انتہائی سخت اور بہت ہی زیادہ تنقیدی پوسٹ کو بھی انھوں نے شایع کیا ، جس میں ، میں نے خامنہ ای کی شبیہ کے گرد شعلے بھڑکتے ہوئے دکھانے والی تصویر بھی ٹیگ کی تھی جس کو انھوں نے شایع کیا ، میں ان کے تکفیریت ، دیوبندی -وہابی فاشزم کے حوالے سے موقف کی تائید کرتا ہوں اور جہاں اختلاف ہو برملا کرتا ہوں
عبدل نیشا پوری شاہ ولی اللہ کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کرتے ہیں اوران کو دیوبند کا فکری راہنماء کہتے ہیں ، میں اس کو درست خیال نہین کرتا اور میں شاہ اسماعیل اور سید احمد بریلوی کو دیوبند کا فکری مرشد سمجھتا ہوں ، یہ علمی بحث ہے اور اسے علمی انداز ہی میں ڈیل کرنا چاہئیےاور عبدل نیشا پوری نے میرے اس اختلاف کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا ہے ، طارق فتح سے ان کی تند و تیزی کی وجہ خود طارق فتح کی تندوتیزی ہے اور اس میں کسی ایک پر سارا ملبہ ڈالنا درست نہ ہے
ایل یو بی پاک ایک بلاگ ہے اور اس پر بہت سارے لوگ لکھ رہے ہیں اور شایع ہورہے ہیں ، میں تو اس پر براہ راست کوئی بلاگ نہیں لکھتا ، میری تحریریں تو اپنے فیس بک وال ، بلاگ پر اور مستقل روزنامہ خبریں ملتان میں شایع ہوتی ہیں
آپ نے اس پیج پر ایک باقاعدہ اپیل ایل یو بی پاک کے بارے میں شایع کی ہے اور اسے ایل یو بی پاک کا کارنامہ لکھا ہے ، جبکہ ابھی ابھی میں نے دیکھا کہ ایل یو بی پاک نے آپ کی اس تحریر کو ایک نوٹ کے ساتھ اپنے پیج پر شایع کردیا ہے اور اس نوٹ میں تو انھوں نے فری تھنکررز کے خلاف کوئی مہم چلانے کی اپیل نہیں کی ، میں آپ کو یاد کراتا چلوں کہ غلام رسول بھائی کے بارے میں عمار کاظمی نے ایک بار کسی پوسٹ کو نہ آنے پر ایک تحریر لکھی تو میں نے ان کو کہا تھا کہ وہ گروپ کے قواعد و ضوابط کی پیروی کریں اور پھر اگر شایع نہ ہو تو اس ناجائز سنسر شپ پر اعتراض کرنا درست ہوگا ،فری تھنکرز کے بارے میں میرے ریمارکس آن دی ریکارڈ ہیں ، لیکن فری تھنکرز اگر ایل یو بی پاک کو مجموعی طور پر ہی گردن زدنی قرار دیتا ہے اور وہ طارق فتح اور بدل نیشا پوری کے درمیان ہونے والے اس فکری جدال میں عبدل نیشا پوری کو بنیاد پرست شیعہ قرار دیتا ہے تو پھر یہ آزاد خیالی کے منافی ہے ، آپ ان سے اپنی اپنی زاتی حثیت میں اختلاف کریں لیکن ایل یو بی پاک کے خلاف ہی مہم شروع کردیں تو یہ درست نہیں ہے
I am really surprised to read comments and tweets made by Ayaz Nizami about his concept about ماتم ،عزاداری ، واقعہ کربلا in which he showed his malice and bigotary toward Shia and Sufi Sunnis .This is not free thinking and secular attitude but a pure sectarian and bigoted view.
He says that he will never call act of attacks , target killing etc of Shis as Shia genocide but he think that this is war between Sunni and shia while he does not tell if this is war between Shia and Sunni then how 10000 Sufi Sunni were killed ? And these killing were made by deobandis.
Shaman Syed
عامر حسینی اور خیرالعمل صاحب،
تاخیر سے جواب دینے کی معذرت قبول کریں — مجھے آپ کے کمنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی اور یقین کریں یہاں پر پوسٹ لگانے کا مقصد محض تنقید برائے تنقید کرنا ہرگز نہیں تھا — لبرل، سیکولر، انسانیت پسند شخصیات کے خلاف LUBP والوں کی اس مہم سے ہمیں نظریاتی اختلاف ہے — پہلے میں اس کمنٹ کا اسکرین شاٹ پوسٹ کردوں جو فراز قریشی سے متعلق عبدل نیشاپوری کی پوسٹ سے ڈیلیٹ کیا گیا (اسی سکرین شاٹ کی وجہ سے جواب دینے میں تاخیر ہوئی، میں ان دوست کا انتظار کر رہا تھا جن کا یہ کمنٹ ہے) سوئے اتفاق کمنٹ کرنے والے بھی شیعہ لبرل ہیں، مگر ان کا کمنٹ ڈیلیٹ کیا گیا جب کہ اس میں ہرگز کوئی قابل اعتراض بات نہیں تھی — یہ ملاحظہ کریں
Shaman Syed’s photo.
Yesterday at 4:20am · Like · 3
(Note by LUBP: The commet may have diappeared due to some technical glitch now inserted in the main post. We are neither insecure nor do we believe in censorhip: https://lubp.net/archives/323393)
Shaman Syed
طارق فتح کچھ بھی ہو سکتا ہے پر سنی نواز نہیں۔ حزب اللہ اور حماس کے جرائم پر بولنا یا بشار الاسد کی سیکولر قوم پرست تشدد پالیسی پر بولنا کوئی گناہ نہیں (ہاں ایران کی ملا پارٹی کے نزدیک ضرور گناہ کبیرہ ہے)
ہو سکتا ہے ایل ہو بی پی میں ایران پر تنقید ہوتی…See More
11 hrs · Edited · Like · 6
Хайр Ул Аммал
شامان صاحب پہلی بات آپ نے حزب اللہ اور حماس کے جرائم کی بات کی تو جناب ہماری نظر ميں يہ تنظيميں جرائم نہيں کرتی اسرائيلی حکومت جرائم کرتی ہے
دہشت گردی کی کوئی واضح تعريف موجود نہيں ہے مثآل کے طور پر کشميری مجاہدين پاکستانيوں کی نظر ميں Freedom Fighter ہيں اور ہندوستانيوں کی نظر ميں دہشت گرد ہيں
خير
آپ نے شيعہ تکفيری کا زکر کيا تو جناب شيعوں ميں تکفيری نہيں ہوتے ہم لوگ ہر دوسرے فرقے پر کفر کے فتوے نہیں لگاتے
اسکے علاوہ ميں کوئی ايران کا سپورٹر نہيں ہوں
ايران ميں بھی سعوديہ کی طرح حکومت مخالف آيت اللہ شيرازی کے ساتھ ويسا ہی سلوک کيا جارہا ہے جيسا سعوديہ ميں شيخ تمر کے ساتھ کيا گيا شيخ تمر کو سعوديہ ميں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے
اور ايران ميں آيت اللہ شيرازی کو نظر بند کيا گيا ہے اور ان کے چينلز کو بند کيا گيا جو ايک غلط اقدام تھا اور زاتی طور پر ميں اسکی مزمت کرتا ہوں
خير
رہی بات طارق فتح کی اگر وہ متعصب ضرور ہيں
بے شک ظلم ظلم ہوتا ہے چاہے کوئی بھی کرے اور ميں اسکی مزمت کرتا ہوں رہی بات حنا جباری کی تو اسکو قانون کے مطابق سزا دی گئی
اور اس پر ميں نے ايک پوسٹ بھی کی تھی
حنا جباری نے ايک دعوی کيا اور اپنا دعوی عدالت ميں ثابت نہيں کرپائی
اسلئے اسے موت کی سزا سنائی گی
والسلام
خيرالعمل
Yesterday at 8:33am · Like
Tariq Yazdani
Janab Secular woh hota hai jo Iraq mein Yazdi logon ke haqooq agar baat kare to sath hi Israil ke falasteeniyon per mazalim ki bhi baat kare aur secular democrate woh hota hai jo Hammas, Aur Akhwan ko na pasand karte hue bhi unki respect sirf is liye kare keh unko unke apne logon ne chuna hai . Secular woh naheen hota jo soachne se pehle US ke munh ki taraf dekhe keh woh kya pasan farmaata hai , Secular hona yaqeenann aik quality hai aur kisi aik nazriye/ mazhab ko bina soache samjhe gaale dene wale ko mutasab kehte hain aur mein Tariq Fateh sb ko yaqeenan mutasab samjhta honn kyon keh aik sachcha secular sab ko aik hi tarazoo mein tolta hai.