طاہر القادری کی امامت میں شیعہ سنی مسلمانوں کے مشترکہ نماز عید کا اجتماع – تکفیری گروہ میں کھلبلی
اتحاد بین المسلیمین، بھائی چارے، یگانگت کا عظیم الشان مظاہرہ؛ عمران خان، راجہ ناصر عباس، شیخ رشید احمد، خورشید قصوری سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے ایک پیش نماز، ڈاکٹر طاہر القادری، کے پیچھے نماز عید ادا کی۔ یہی وہ پیغام اخوت، اتحاد و یگانگت ہے جس سے نہ دشمن تکفیری خوارج اور ان کی سرپرست و اتحادی نواز حکومت المعرف مغلیہ سلطنت خوف زدہ ہے بلکہ اسلم بیگ و سلیم صافی جیسے طالبانی اور لفافہ صحافی بھی خوفزدہ نظر آتے ہی
ڈاکٹر قادری نے اپنے دھرنے کے آغاز پر جن مقاصد کا اعلان کیا تھا ان میں سے ایک ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیدا کرنا بھی تھا اور گزشتہ روز شیعہ سنی مسلمانوں کے مشترکہ نماز عید کے اجتماع سے یہ بات ثابت ہوگیی کہ پاکستان میں شیعہ سنی مسلمانوں میں کسی قسم کا کوئی فرقہ وارانہ متشدد اختلاف نہیں ہے صرف ایک تکفیری دیوبندی گروہ ہے جو ملک بھر میں شیعہ سنی مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہے اور اس کا مقصد ملک کو فرقہ واریت کی آگ میں جلانا ہے –
لیکن پاکستان کے با شعور شیعہ سنی مسلمان ان کی یہ سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے اور اپنے اتحاد اور وحدت سے ملک دشمن اور اسلام دشمن تکفیری دیوبندی گروہ کی تمام سازشوں کو ناکام کر دینگے –
کل شیعہ سنی مسلمانوں کے مشترکہ نماز عید پر صرف ایک نعرہ ہی زبان زد عام تھا – شیعہ سنی بھائی بھائی ، تکفیریوں نے آگ لگایی – شیعہ سنی ساتھ ہیں ، تکفیری خالی ہاتھ ہیں
ہمیں ڈاکٹر طاہر القادری کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ وہ یہ سب تکالیف ہماری اور ہماری آنے والی نسلوں کہ لیے اٹھا رہے ہیں. اگر وہ ہمارے معاشرے سے فرقہ پرستی کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس کا فائدہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام کو ہو گا.
This is highly significant and historic people will quote these examples in decades to come. Qadri sb is representing the sufi activist well.
no more divide among us.we are muslims and thats it
hm sb mil kr ittihad k zarye takfiri mullawon k amrici agenda ko nakaam bna skte han.