حب علی اور بغض معاویہ کا دیوبندیانہ محاورہ استعمال کر کے آصف زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف کو ظالم اموی خلیفہ معاویہ سے تشبیہ دے دی

15251

جمعہ تین اکتوبر کو جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنوں سے وفاق اور صوبائی حکومتیں مفلوج ہوکر رہ گئی ہیں جبکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم آپس کی لڑائی میں ایسا کوئی واقعہ کر بیٹھیں جس سے کوئی بھی دشمن ملک کو نقصان پہنچائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آج ہمارے دوست بڑے بڑے جلسے کررہے ہیں لیکن وہ جلسے حب علی میں نہیں بلکہ بغض معاویہ میں ہیں – یعنی عوام عمران خان اور طاہر القادری کے جلسوں اور دھرنوں میں نواز شریف سے نفرت کی وجہ سے بھاری تعداد میں شریک ہیں

اگرچہ معاویہ اور نواز شریف کے طرز حکمرانی میں ان دونوں کے ظلم اور تکبر اور اہلبیت و آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دشمنی کی وجہ سے مماثلت نظر آتی ہے اور اس بنا پر یہ تشبیہ حقیقت سے دور نہیں – البتہ تاریخی اور معنوی طور پر یہ محاورہ جو کہ دار العلوم دیوبند کی ایجاد ہے درست نہیں، یزید پلید کےپدر، ہندہ جگرخور کے پسر اور اہلبیت و اصحاب عظام کے دشمن معاویہ کی شخصیت میں کوئی ایسا پہلو نہ تھا جو اسے مولا علی سے ممتاز کرتا ہو

https://lubpak.com/archives/314266

https://lubpak.com/archives/317982

مولا علی کے مقابلے میں معاویہ سے محبت کسی نے نہیں کی سوائے ان لوگوں کے جو اس کے دسترخوان اور رشوت سے فیضیاب ہوئے – اس کے مقابلے میں مولائے کائنات حضرت علی کرم الله وجہ کی شخصیت میں کوئی ایسا پہلو نہیں جس کی بدولت کوئی شخص، سوائے ناصبیوں، سفیانیوں، تکفیریوں، وہابیوں اور دیوبندیوں کے، ان سے بغض رکھے – اسی لیے اصلی محاورہ یہ ہے – حب معاویہ نہیں، بغض علی میں – اس کی وجہ یہ ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کی حضرت رسول خدا صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بے مثال وفاداری اور جانثاری اور جنگوں میں مولا علی کے ہاتھوں مارے جانے والے سینکڑوں کافروں، مشرکوں، منافقوں اور خارجیوں کی وجہ سے ان سے بغض رکھنے والے لوگوں کی خطیر تعداد موجود تھی جنہوں نے خاص طور پر حضرت عثمان رضی الله عنہ کی شہادت کے بعد پر پرزے نکالے – یہی وجہ ہے کہ حضرت علی کرم الله وجہ کی دشمنی میں کئی ایسے لوگ بھی اموی بادشاہ معاویہ کے لشکر میں شامل ہو گئے جن کو معاویہ سے اس کے حسب نسب اور سازشی اور کردار کی وجہ سے کوئی محبت نہیں تھی لیکن بغض علی میں یہ لوگ اکٹھے ہو گئے تھے – اس تاریخی حقیقت یعنی بغض علی کو چھپانے کے لئے دار العلوم دیوبند کے کچھ دشمن اہلبیت مولویوں نے بغض معاویہ کا محاورہ گھڑ دیا

aaz

چونکہ آج کل پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں زرداری، بلاول اور خورشید شاہ کی نواز لیگ، سپاہ صحابہ اور جماعت اسلامی کے دیوبندیوں سے گہری دوستی ہے اس لئے محاورے بھی انہی کے استعمال کر رہے ہیں – یہ الگ بات ہے کہ زرداری صاحب نے یہی محاورہ استعمال کر کے نواز شریف کو معاویہ کے مماثل قرار دے دیا، اسے کہتے ہیں قسمت کی ستم ظریفی

بر سبیل تذکرہ چند روز قبل بلاول زرداری نے ٹویٹر پرپی پی پی کے جیالوں کے نام اپنے معذرت نامے میں انھیں دائیں بازو کی جماعتوں سے دور رہنے اور بائیں بازو کی جماعتوں کو تقویت پہنچانے درخوست کی تھی کیا یہی درخوست وہ اپنے والد بزرگوار سے بھی کریں گے؟

771223-ZardariSirajulHaqAminFahimINP-1412373837-764-640x480bbzkafil

Comments

comments

Latest Comments
  1. M Awais Deobandi
    -
    • Syedain Imam
      -
  2. Syedain Imam
    -
    • Malik Yazid Deobandi
      -
      • abdullah
        -
        • Ejaz Ahmad
          -
  3. Saheem Muawiya Abbasi Deobandi
    -
    • Ejaz Ahmad
      -
  4. qureshi
    -
  5. MUHAMMAD ALI ARQM
    -
  6. رحمان
    -
  7. Zahra Yufi
    -
  8. Abu Laulo Feroze
    -
  9. nike air max black
    -
  10. nike air max black
    -
  11. lqgfgsrwe
    -
  12. michael kors designer handbags
    -
  13. garcinia cambogia and green coffee bean free trial
    -
  14. ray ban 4147
    -
  15. ray ban cockpit
    -
  16. ray ban 3016
    -
  17. ray ban polarized
    -
  18. nike air max black
    -
  19. nike air max command
    -
  20. air max shoes
    -
  21. nike air max classic bw
    -
  22. nike air max 1 premium
    -
  23. Tabatha
    -
  24. michael kors outlet store
    -
  25. michael kors online
    -
  26. african hair braiding
    -
  27. ray ban 3183
    -
  28. air max 97
    -
  29. michael kors online outlet
    -
  30. nike air max 90 womens
    -
  31. nike air max pink
    -
  32. ray ban polarized
    -
  33. ray ban cockpit
    -
  34. Chanel
    -
  35. ray ban 3025
    -
  36. air max shoes
    -
  37. michael kors baby bag
    -
  38. ray ban glasses
    -
  39. nike air max 1
    -
  40. nike air max 1
    -
  41. air max shoes
    -
  42. nike air max 90
    -
  43. nike air max outlet
    -
  44. michael kors online
    -
  45. http://mshcoder.com/
    -
  46. michael kors handbags
    -
  47. ray ban shades
    -
  48. ray ban sunglasses outlet
    -
  49. cheap ray ban sunglasses
    -
  50. jaynie mae baker
    -
  51. ray ban 3183
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.