تکفیری خوارج نے سرگودھا میں قوالی اور نعت خوانی کی محفل پر حملے میں پاک فوج کے بریگیڈیئر فضل کریم قادری کو شہید کیوں کیا؟

pic
آج سے چند روز قبل پاکستان کے شہر سرگودھا میں کالعدم دیوبندی تنظیم سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت کے تکفیری خوارج نے حملہ کر کے پاک فوج، شعبہ آئی ایس آئی، کے مایہ ناز افسر بریگیڈیئر فضل کریم قادری کو ان کے بھائی اور ایک اور شخص سمیت شہید کر دیا – اگرچہ تکفیری خوارج کی پاک فوج کے اینٹی ٹیررازم یونٹس سے دشمنی بہت پرانی ہے لیکن بریگیڈیئر فضل کریم قادری کی شہادت میں ان کے پر امن سنی صوفی بریلوی مسلک اور محفل سماع یعنی قوالی، ذکر الہی و نعت خوانی کی محفل میں ان کی شرکت کا بھی دخل تھا – وہابیت سے متاثر شدہ دیوبندی تکفیری عقائد کے مطابق اہلسنت صوفی بریلوی عقائد شرک اور بدعت پر مبنی ہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں شیعہ مسلمانوں اور سنی صوفی بریلوی مسلمانوں کی نسل کشی میں دیوبندی تکفیریوں کا کلیدی کردار ہے

https://www.facebook.com/video.php?v=10152700714044561

بے شک دیوبندی، بریلوی، شیعہ سنی سب مسلمان اور بھائی بھائی ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ مدرسہ دیوبند کے ان فتاویٰ میں بریلوی اور صوفی مسلمانوں کو خارج از اسلام لکھا ہے اور ان کے عقائد اور اعمال کو شرک، بدعت اور کفر قرار دیا گیا ہے – انہی نفرت انگیز فتاویٰ سے متاثر ہوکر مسلک دیوبند سے تعلق رکھنے والے تشدد پسند تکفیری جیسا کہ سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) اور طالبان داتا دربار، بری امام، عبداللہ شاہ غازی، رحمان بابا اور دیگر صوفی مزاروں، میلاد النبی اور سماع کی محافل پر حملے کرتے ہیں اور اب تک پینتالیس ہزار سے زائد معصوم سنی بریلوی صوفی مسلمان اور بائیس ہزار سے زائد شیعہ مسلمانوں کو شہید کر چکے ہیں

معروف اہلسنت سکالر خالد نورانی کی تحقیق کے مطابق دارالعلوم دیوبند ابلیس کے پیروکاروں مرکز ہے اور اس کے چهوٹے چهوٹے ابلیسی مرکز پورے برصغیر میں کهلے ہوئے ہیں ، یہ لوگ سنی بهولے بهالے عوام کو دهوکہ دیتے ہیں اور ان کی فتنہ گری سے سارا عالم اسلام تنگ ہے اور ان کے فتووں سے تعصب ، تنگ نظری اور بدبو سمیت سخت تعفن اٹهتا رہتا ہے اور یہ منافقت کی سب سے بڑی علامت ہیں ، انہوں نے سارے دہشت گردوں خو گود لے رکها ہے اور جتنی بهی دیوبندی دہشت گرد ، فسادی تنظیمیں ہیں ان کی سرپرستی اور ان کا دفاع دیوبندی مولوی کررہے ہیں ، ان کا کوئی ایک مدرسہ ایسا نہیں ہے جہاں تکفیر کا کاروبار نہ ہورہا ہو اور وہاں پر جعلی اہل سنت والجماعت یعنی سپاہ صحابہ اہل سنت کے شعائر کے خلاف نفرت اور تشدد کا درس نہ دے رہی ہو اور یہ پاکستان میں اب تک ستر ہزار سے زائد بے گناہوں کے خون سے اپنے هاته رنگین کرچکے ہیں ، ان کے جرائم ناقابل معافی ہیں

 

Fatwa Archive by Darul Uloom Deoband

Question: 6329 Pakistan
مزار پر نذرونیاز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ایسا کرنے والوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Answer: 6329 Jul 19,2008
فتوی: 583=583/ م

مزاروں پر نذر و نیاز کرنا بدعت و حرام ہے، قرآن و حدیث سے اس کا کوئی ثبوت نہیں، درمختار میں ہے: واعلم أن النذر الذي یقع للأموات من أکثر العوام․․․ إلی ضرائح الأولیاء الکرام تقربًا إلیھم فھو بالإجماع باطل حرام إلخ ایسا کرنے والے فسق و معصیت کے مرتکب او نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ -رضی اللہ عنہم- کے طریقے سے ہٹے ہوئے ہیں، ان کو توبہ لازم ہے۔
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=6329

—————

Question: 7537 Pakistan
قوالی کی شرعی حیثیت بتادیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ تو اللہ کی تعریف ہے توجائز ہے۔ میں اسے بھی میوزک کی طرح حرام ہی سمجھتا ہوں کیوں کہ اللہ کی تعریف کسی موسیقی آلات کے بغیربھی ہوسکتی ہے۔ کچھ دوست کہتے ہیں کہ تم اس کی حقیقت کو نہیں سمجھتے اور بعض دفعہ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں کہ انھیں پسند تھی۔ میرے نزدیک ایسا کہنا اولیاء کرام پر تہمت لگانے کے برابر ہے۔ برائے کرم اصلاح کریں تاکہ دوستوں کو میں بہترین جواب دے سکوں۔
Answer: 7537 Oct 22,2008
فتوی: 922=922/ م

خدا کی تعریف پر مشتمل کلام، نعتیہ اشعار کا پڑھنا سننا اچھی بات ہے لیکن قوالی میں ڈھول، باجا اور آلاتِ موسیقی کا استعمال ہوتا ہے، یہ جائز نہیں۔ راگ کا سننا شرعاً حرام اور گناہ کبیرہ ہے، اولیاء اللہ کی طرف ان چیزوں کو منسوب کرنا ان بزرگوں پر تہمت ہے، قوالی کی موجودہ صورت خلاف شریعت اور ناجائز ہے۔
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=7537

—————

Question: 31532 India
When barelwi perform salam to rasool Allah they stand up, what i have to do, to sitdown or i have to stand up also.
Answer: 31532 May 11,2011
(Fatwa: 621/520/B=1432)

Barelvi people stand up due to their ignorant and false belief. They stand with the belief that the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) visits the meeting, while it is very silly and baseless belief. The Barelvi school of thought believes the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) to be present everywhere, whereas this belief is specific with Almighty Allah, no one except Allah is omnipresent. A person with such a belief shall be out of the fold of Islam. We do not need to stand following the Barelvi people. You should read durood and salam extensively and read it sitting with sincerity and dedication.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=31532

……..

Question: 6690 Saudi Arabia
I work in Saudi Arabia and go back home after every one year. I belong to Nainital district of U.P. (Now Uttarakhand) which is very near to Bareilly and the Barelwi Maslak is rampant in that area. “Mazar parasti” and Urs, etc., are the foremost part of their Islam and Aqeeda. In my village there are only two mosques and the Imams leading the prayers are staunch Barelwi. I had a discussion with one of these Imams of our moque, he has the belief that to ask for help (Mannat) with the dead (Mazar) is as good as praying God. Since then, I stopped praying with him. I offer all my five prayers in my home during my vacation of one month or so. Secondly, my wife is very punctual in prayers and other Shariah matters. She also joins my prayers which I lead in my house. Please enlighten me on;(1)if, under the circumstances explained above, my prayers in my home are correct, (2) prayers led by me and joined by my wife are correct. or I should go the mosque and pray behing the same Imam as explained above. I shall highly appreciate your immediate reply on the above e-mail address. Best regards
Answer: 6690 Aug 11,2008
(Fatwa: 1273/1196=D/1429)

If there is no mosque belonging to people of Truth (Deoband) and the imam of the nearby mosque holds beliefs of shirk (Barelvi), then you are right in performing the salah at home with jamat. Your wife also can join the congregation, but she shall not stand beside you, she will stand behind.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=6690

…..

Question: 29012 India
in my family every one is barelvi sunni except my mother,sister & my wife.my father is pakka barelvi ,i am offering salah in deobandi & barelvi masjid .but my father is asking me to offer salah only barelvi masjid,he is telling me that u became wahabi,creating tension in my family my mother is taking my side,he telling that i will give talaq if u take your son side. .and he is asking me to leave deobandi sasjid or himself,is i am doing nafarmani of him.i like jamat.is it right to offer salah behind barelvi imam because they are calling nabi pak as ya rasullah in their darud and before azan is not they doing shirk ?
Answer: 29012 Jan 20,2011
(Fatwa: 118/99/L=1432)

Salah shall be valid behind the Barailavi Imam if his beliefs are not of polytheistic, but with karahat-e-tahrimi. It is not lawful to say ‘Ya Rasulullah’ believing the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) omnipresent and omniscient. It is a polytheistic belief.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=29012

 

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -