سنی نسل کشی: سنی صوفی اور بریلوی مسلمانوں کے خلاف دار العلوم دیوبند کے نفرت انگیز تکفیری فتاویٰ

17

Related article: Sunni Sufi genocide: Database of Sunni killings in Pakistan by Deobandi terrorists https://lubpak.com/archives/323499

Summary: Arachive of hate fatwas against Sunni Sufi and Barelvi Muslims by the Deobandi cult’s Darul Uloom Deoband which resulted in the genocide of more than 45,000 Sunni Sufi and Barelvi Muslims in Pakistan at the hands of Deobandi takfiri terrorists of Sipah-e-Sahaba (ASWJ) and Taliban (TTP).

آج سے چند روز قبل پاکستان کے شہر سرگودھا میں کالعدم دیوبندی تنظیم سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت کے تکفیری خوارج نے حملہ کر کے پاک فوج، شعبہ آئی ایس آئی، کے مایہ ناز افسر بریگیڈیئر فضل کریم قادری کو ان کے بھائی اور ایک اور شخص سمیت شہید کر دیا – اگرچہ تکفیری خوارج کی پاک فوج کے اینٹی ٹیررازم یونٹس سے دشمنی بہت پرانی ہے لیکن بریگیڈیئر فضل کریم قادری کی شہادت میں ان کے پر امن سنی صوفی بریلوی مسلک اور محفل سماع یعنی قوالی، ذکر الہی و نعت خوانی کی محفل میں ان کی شرکت کا بھی دخل تھا – وہابیت سے متاثر شدہ دیوبندی تکفیری عقائد کے مطابق اہلسنت صوفی بریلوی عقائد شرک اور بدعت پر مبنی ہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں شیعہ مسلمانوں اور سنی صوفی بریلوی مسلمانوں کی نسل کشی میں دیوبندی تکفیریوں کا کلیدی کردار ہے

بے شک دیوبندی، بریلوی، شیعہ سنی سب مسلمان اور بھائی بھائی ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ مدرسہ دیوبند کے ان فتاویٰ میں بریلوی اور صوفی مسلمانوں کو خارج از اسلام لکھا ہے اور ان کے عقائد اور اعمال کو شرک، بدعت اور کفر قرار دیا گیا ہے – انہی نفرت انگیز فتاویٰ سے متاثر ہوکر مسلک دیوبند سے تعلق رکھنے والے تشدد پسند تکفیری جیسا کہ سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) اور طالبان داتا دربار، بری امام، عبداللہ شاہ غازی، رحمان بابا اور دیگر صوفی مزاروں، میلاد النبی اور سماع کی محافل پر حملے کرتے ہیں اور اب تک پینتالیس ہزار سے زائد معصوم سنی بریلوی صوفی مسلمان اور بائیس ہزار سے زائد شیعہ مسلمانوں کو شہید کر چکے ہیں

معروف اہلسنت سکالر خالد نورانی کی تحقیق کے مطابق

دیوبندی مکتبہ فکر کے بارے میں اہلسنت کے جید علمائے کرام کا کہنا ہے کہ یہ اصل میں وهابی مکتبہ فکر ہی ہے اگرچہ اس نے اپنے اوپر لبادہ سنی حنفی کا چڑهایا ہوا ہے ، اعلی حضرت مجدد دین و ملت الشاہ احمد رضا خان فاضل بریلی رحمہ اللہ علیہ نے ان کی وهابیت کا پردہ اپنی کئی کتابوں میں چاک کیا ہے اور خاص طور پر انہوں نے علمائے حرمین شریفین کو مکہ و مدینہ میں تفصیل سے ایک استفسار لکه کر دیا تها جس میں انہوں نے دیوبندی مولویوں کی وهابیت کا پردہ چاک کیا تها اور جب علمائے حرمین شریفین کو ان کے کفریہ، گستاخانہ عقائد باطلہ کا علم ہوا تو انہوں نے بهی ان کے کفر اور گمراہی پر مہر ثبت کرڈالی تهی

دارالعلوم دیوبند کا بانی مولوی قاسم نانوتوی اپنی کتاب آب حیات میں ختم نبوت کا انکار کرچکا اور مولوی اشرف علی تهانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان میں گستاخی کی انتہا کرتے ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم کو صبی ، بہائم ،مجنون ، چرند وپرند کے مساوی قرار دے دیا تها معازاللہ اور مولوی رشید گنگوہی نے محمد بن عبدالوهاب نجدی کو سچا اور پکا موحد قرار دیا تها غرض کہ دیوبندیوں کی تاریخ اللہ پاک ، پیغمبر علیہ الصلوات والتسلیم ، آئمہ اہل بیت اطہار اور دیگر صالحین امت کے خلاف سوئے بے ادبی سے بهری پڑی ہیں

دیوبندی مولویوں کی تاریخ جهوٹ اور کینچلی بدلنے سے بهری پڑی ہے ، قاسم نانوتوی ، مولوی زوالفقار ، مولوی یعقوب ، مولوی اشرف علی تهانوی ، رشید احمد گنگوہی یہ سب کے سب حاجی امداد اللہ مہاجر مکی چشتی صابری کے مرید تهے اور حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ آلات موسیقی کے ساته سماع سنا کرتے تهے اور سوائے نقشبندی سلسلے میں شیخ مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کے کسی بهی صوفی سلسلے میں آلات موسیقی کے ساته قوالی کا اہتمام منع نہیں ہے ، حضرت امیر خسرو رحمہ اللہ علیہ جوکہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے قدموں میں ان کے مزار ہی میں دفن ہیں کئی راگ ، راگنیوں اور دهنوں کو ایجاد کرنے والے تهے اور انہوں نے آلات موسیقی کے ساته قوالی ، غزل کئی مرتبہ خواجہ نظام الدین اولیاء کو سنائی

حاجی امداد الله مہاجر مکی کی فکر اور بریلوی مکتبہ فکر میں بہت زیادہ فرق نہیں . یہ مولانا عبد الرشید گنگوہی نے البتہ شدت دکھائی یا بعد میں جب عبد الشکور لکھنوی جیسے متعصب لوگ مکتب دیوبند کی فکر پر غالب آ گئے

اصل میں دیوبندی وهابی موسیقی کا بہانہ بناکر مدح رسول کریم اور میلاد النبی پر پابندی لگوانے کی خواہش مذموم رکهتے ہیں

جہاں تک آلات مزامیر کے ساته نعت و حمد پڑهنے کے معاملے کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں متاخرین علمائے اہل سنت میں الشاہ احمد رضا خان بریلوی دف کے ساته نعت ، سماع پڑهنے کی اجازت دیتے ہیں جبکہ کثیر علماء اور مشائخ اہل سنت کے نزدیک محفل سماع و نعت و حمد آلات موسیقی کے ساته جائز ہے اور اس میں کوئی قباحت نہیں ہے

db

یہ دیوبندی بدبخت ایسے ہیں کہ خود اب یوم خلفاء راشدین و اصحاب رسول رضی اللہ عنهم مناتے ہیں اور ان کی وفات کے ایام پر چهٹی کا مطالبہ بهی کرتے ہیں اور تو اور اپنے مولویوں کے ایام بهی مناتے ہیں اور ان کی یاد میں بڑے بڑے اجتماعات کرتے ہیں اور ابهی چند روز گزرے جب انہوں نے “یوم ختم بنوت ” بہت تزک و احتشام سے منایا اور ہم جب اس کائنات کی اصل اور سرور قلب و سینا آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی منائیں ، ان کی مدح و تعریف میں محافل نعت ، سماع کا انعقاد کریں تو ان کے دل تنگ یونے لگتے ہیں ، ہم حضور علیہ الصلوات والتسلیم کے نواسے حسین بن علی و دیگر شہدائے خانوادہ پیغمبر و شہدائے کربلا کا غم منائیں ، نذر و نیاز اور تبرک تقسیم کریں تو ان کے چہرے سیاہ پڑجاتے ہیں

دارالعلوم دیوبند ابلیس کے پیروکاروں مرکز ہے اور اس کے چهوٹے چهوٹے ابلیسی مرکز پورے برصغیر میں کهلے ہوئے ہیں ، یہ لوگ سنی بهولے بهالے عوام کو دهوکہ دیتے ہیں اور ان کی فتنہ گری سے سارا عالم اسلام تنگ ہے اور ان کے فتووں سے تعصب ، تنگ نظری اور بدبو سمیت سخت تعفن اٹهتا رہتا ہے اور یہ منافقت کی سب سے بڑی علامت ہیں ، انہوں نے سارے دہشت گردوں خو گود لے رکها ہے اور جتنی بهی دیوبندی دہشت گرد ، فسادی تنظیمیں ہیں ان کی سرپرستی اور ان کا دفاع دیوبندی مولوی کررہے ہیں ، ان کا کوئی ایک مدرسہ ایسا نہیں ہے جہاں تکفیر کا کاروبار نہ ہورہا ہو اور وہاں پر جعلی اہک سنت والجماعت یعنی سپاہ صحابہ اہل سنت کے شعائر کے خلاف نفرت اور تشدد کا درس نہ دے رہی ہو اور یہ پاکستان میں اب تک ستر ہزار سے زائد بے گناہوں کے خون سے اپنے هاته رنگین کرچکے ہیں ، ان کے جرائم ناقابل معافی ہیں

 

Summary: Why are Deobandi terrorists (in the shape of Sipah-e-Sahaba ASWJ or Taliban TTP) killing peaceful Sunni Sufis and Barelvis in Pakistan? Read these hateful takfiri fatwas against Sunni Muslims by Deoband’s most eminent seminary Darul Uloom Deoband.

———–

 

Fatwa Archive by Darul Uloom Deoband

Bookmark and Share عقائد و ایمانیات>> اسلامی عقائد
Pakistan Question: 21649
آپ نے اپنے فتوی آن لائن میں سوال نمبر20278 کا جواب فتوی نمبر44tb-3/1431=281(b / میں تحریر فرمایا ہے کہ بریلوی امام اگر مشرک نہ ہو تو اس کے پیچھے کراہت تحریمی کے ساتھ نماز ہوجائے گی، جب کہ ابن ماجہ شریف میں ایک حدیث ہے کہ بدعتی کا اپنا کوئی عمل قابل قبول نہیں تو اس حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہماری رہنمائی فرمائیں کہ جب امام کی اپنی نماز قابل قبول نہیں ہوگی تو ایسی صورت میں صحیح العقیدہ مقتدی کی نماز اس کی امامت میں کیسے ہوگی؟ (۲) کیا شرکیہ عقائد مثلا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر سمجھنا ، عالم الغیب سمجھنا ، کے حامل بریلوی لڑکی یا لڑکے کے ساتھ دیوبندی لڑکے یا لڑکی کا نکاح ہو سکتاہے؟
Apr 28,2010 Answer: 21649
فتوی(ب): 794=168tb-5/1431

امام نووی علیہ الرحمة فرماتے ہیں کہ ہرعبادت کی دو حیثیتیں ہیں: (۱) ایک برأة ذمہ کی یعنی بندہ عبادت کرلینے سے بری الذمہ ہوجاتا ہے اور آخرت میں اس عبادت کے ترک پر جو اس سے باز پرس ہونی چاہیے وہ اس سے نہ ہوگی۔(۲) دوسری حیثیت حصولِ ثواب کی یعنی عبادت پر اجر اور بدلہ ملنا، تو بدعتی کی عبادت مقبول نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ دوسری حیثیت سے اس کی عبادت مقبول نہ ہوگی، یعنی اس کو کوئی اجر وثواب نہیں ملے گا، اگرچہ عبادت کرلینے سے فریضہ اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائے گا: ففي المرقاة: وقال النووي إن لکل طاعة اعتبارین أحدہما سقوط القضاء عن الموٴدي․ وثانیہما ترتیب حصول الثواب فعبر عن عدم ترتیب الثواب بعدم قبول الصلاة․ (مرقاة: باب بیان الخمر ووعید شاربہا، الفصل الثاني: ۷/۱۹۲، ملتان) لہٰذا غیرشرکیہ عقائد والے بدعتی کے پیچھے نما ز تو ہوجائے گی لیکن جو اجر وثواب غیربدعتی کے پیچھے ملتا ہے وہ بدعتی کے پیچھے نہیں ملے گا کما في المرقاة ھذا وأمثالہ علی الزجر مبني وإلا یسقط عنہ فرض الصلاة إذا أداہا بشرائطہا ولکن لیس ثواب صلاة الناس کثواب صلاة الصالح بل الفسق ینفي کمال الصلاة وغیرہا من الطاعات (بحوالہٴ بالا)
(۲) اگر بلا کسی تاویل کے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر وناظر یا عالم الغیب سمجھتا ہے تو بریلوی کا دیوبندی سے نکاح منعقد نہیں ہوگا اور اگر تاویل کرتا ہے تو نکاح تو منعقد ہوجائے گا، لیکن پھر بھی دیوبندی کا بریلوی سے نکاح مناسب نہیں تاکہ ان کے فاسد عقائد کے جراثیم ہمارے معاشرے میں منتقل نہ ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=21649

Question: 616
فتوی نمبر 156=155/ل(حوالہ 497) میں آپ نے اللہ سبحانہ کے علاوہ کسی دوسرے کے لیے حاضر و ناظر کی صفت کو ثابت کرنا ?غلط اور نادرست? فرمایا ہے، تو کیا میں اس غلط اور نادرست کی تفصیل جان سکتا ہوں؟ کہ آیا غلط اور نادرست سے مراد یہاں ناجائز ہے یا کفر ہے یا شرک ہے؟جب کہ تمام بریلوی اس صفت یعنی حاضر و ناظر اور علم غیب الی یوم القیامة کے قائل ہیں۔ تو کیا سارے بریلوی یہ صفات حضور صلی اللہ علیہ وسلم ابداً ابداً کے لیے مان کر کافر یا مشرک ہوگئے؟ براہ کرم، جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام علی من اتبع الہدیٰ

Jun 05,2007 Answer: 616
(فتوى: 225/ل=225/ل)

یہ شرکیہ عقیدہ ہے کیوں کہ حاضر و ناظر بالمعنی المذکور کا اطلاق صرف اللہ ہی پر ہوسکتا ہے غیر اللہ پر نہیں اور اللہ کی صفت مخصوصہ میں سے کسی صفت کو غیر اللہ کیلئے ثابت ماننا شرک کہلاتا ہے کما ھو المذکور في الفوز الکبیر للشاہ ولي اللّہ المحدث الدھلوي.
واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=616

Bookmark and Share عقائد و ایمانیات>> فرق ضالہ
Canada Question: 2799
پاکستان میں کافی جگہیں ایسی ہیں جہاں ایک مسجد بریلویوں کی ہے اوردوسری غیرمقلدین کی تو ہمیں کس میں نماز پڑھنی چاہیے۔ اور میں نے سنا ہے کہ غیرمقلدین کے کچھ ایسے مسائل ہیں جیسے کہ بیوی کے ساتھ جماع کریں اورانزال نہ ہو تو غسل واجب نہیں ہوتا اس کا بھی حوالہ دیجیے اور تفصیل سے بتائیں کہ کہاں نماز پڑھنی چاہیے اور کس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی اورکیوں؟ آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔
Nov 17,2007 Answer: 2799
فتوی: 1389/ ب= 1229/ ب

فرقہ غیرمقلدین خود ہی گمراہ ہے اوردوسروں کو بھی گمراہ کرنے والاہے۔ یہ فرقہ دوسروں کواپنے بارے میں حدیث پرعمل کرنے والا بتاتا ہے جب کہ زیادہ تر یہ فرقہ اپنی من مانی مسائل پر عمل کرتا ہے۔ یہ اہل سنت و جماعت سے خارج ہے یہ تمام مقلدین حنفی مالکی شافعی حنبلی کو مشرک کہتا ہے۔ تقلید کو بھی شرک بتاتا ہے۔ صحابہ کرام کے بارے میں اچھے خیالات نہیں رکھتا۔ انھیں اپنا مقتدا نہیں سمجھتا، ان کے آثار و احادیث موقوفہ کو نہیں مانتا۔ مذکورہ مسئلہ کے علاوہ بہت سے ان کے مسائل گندے ہیں۔ ان حالات میں ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں۔ بریلوی اگر رضاخانی نہیں ہیں اورعقائد شرکیہ نہیں رکھتے توان کے پیچھے کبھی کبھی نماز پڑھ لینا تنہا پڑھنے سے بہترہے، جماعت کا ثواب مل جائے گا۔ آپ کے صحیح المسلک اور لوگ ہوں تو اپنی الگ جماعت کرلیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=2799

Question: 6329 Pakistan
مزار پر نذرونیاز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ایسا کرنے والوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Answer: 6329 Jul 19,2008
فتوی: 583=583/ م

مزاروں پر نذر و نیاز کرنا بدعت و حرام ہے، قرآن و حدیث سے اس کا کوئی ثبوت نہیں، درمختار میں ہے: واعلم أن النذر الذي یقع للأموات من أکثر العوام․․․ إلی ضرائح الأولیاء الکرام تقربًا إلیھم فھو بالإجماع باطل حرام إلخ ایسا کرنے والے فسق و معصیت کے مرتکب او نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ -رضی اللہ عنہم- کے طریقے سے ہٹے ہوئے ہیں، ان کو توبہ لازم ہے۔
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=6329

—————

Question: 7537 Pakistan
قوالی کی شرعی حیثیت بتادیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ تو اللہ کی تعریف ہے توجائز ہے۔ میں اسے بھی میوزک کی طرح حرام ہی سمجھتا ہوں کیوں کہ اللہ کی تعریف کسی موسیقی آلات کے بغیربھی ہوسکتی ہے۔ کچھ دوست کہتے ہیں کہ تم اس کی حقیقت کو نہیں سمجھتے اور بعض دفعہ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں کہ انھیں پسند تھی۔ میرے نزدیک ایسا کہنا اولیاء کرام پر تہمت لگانے کے برابر ہے۔ برائے کرم اصلاح کریں تاکہ دوستوں کو میں بہترین جواب دے سکوں۔
Answer: 7537 Oct 22,2008
فتوی: 922=922/ م

خدا کی تعریف پر مشتمل کلام، نعتیہ اشعار کا پڑھنا سننا اچھی بات ہے لیکن قوالی میں ڈھول، باجا اور آلاتِ موسیقی کا استعمال ہوتا ہے، یہ جائز نہیں۔ راگ کا سننا شرعاً حرام اور گناہ کبیرہ ہے، اولیاء اللہ کی طرف ان چیزوں کو منسوب کرنا ان بزرگوں پر تہمت ہے، قوالی کی موجودہ صورت خلاف شریعت اور ناجائز ہے۔
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=7537

—————

Question: 31532 India
When barelwi perform salam to rasool Allah they stand up, what i have to do, to sitdown or i have to stand up also.
Answer: 31532 May 11,2011
(Fatwa: 621/520/B=1432)

Barelvi people stand up due to their ignorant and false belief. They stand with the belief that the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) visits the meeting, while it is very silly and baseless belief. The Barelvi school of thought believes the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) to be present everywhere, whereas this belief is specific with Almighty Allah, no one except Allah is omnipresent. A person with such a belief shall be out of the fold of Islam. We do not need to stand following the Barelvi people. You should read durood and salam extensively and read it sitting with sincerity and dedication.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=31532

……..

Question: 6690 Saudi Arabia
I work in Saudi Arabia and go back home after every one year. I belong to Nainital district of U.P. (Now Uttarakhand) which is very near to Bareilly and the Barelwi Maslak is rampant in that area. “Mazar parasti” and Urs, etc., are the foremost part of their Islam and Aqeeda. In my village there are only two mosques and the Imams leading the prayers are staunch Barelwi. I had a discussion with one of these Imams of our moque, he has the belief that to ask for help (Mannat) with the dead (Mazar) is as good as praying God. Since then, I stopped praying with him. I offer all my five prayers in my home during my vacation of one month or so. Secondly, my wife is very punctual in prayers and other Shariah matters. She also joins my prayers which I lead in my house. Please enlighten me on;(1)if, under the circumstances explained above, my prayers in my home are correct, (2) prayers led by me and joined by my wife are correct. or I should go the mosque and pray behing the same Imam as explained above. I shall highly appreciate your immediate reply on the above e-mail address. Best regards
Answer: 6690 Aug 11,2008
(Fatwa: 1273/1196=D/1429)

If there is no mosque belonging to people of Truth (Deoband) and the imam of the nearby mosque holds beliefs of shirk (Barelvi), then you are right in performing the salah at home with jamat. Your wife also can join the congregation, but she shall not stand beside you, she will stand behind.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=6690

…..

Question: 29012 India
in my family every one is barelvi sunni except my mother,sister & my wife.my father is pakka barelvi ,i am offering salah in deobandi & barelvi masjid .but my father is asking me to offer salah only barelvi masjid,he is telling me that u became wahabi,creating tension in my family my mother is taking my side,he telling that i will give talaq if u take your son side. .and he is asking me to leave deobandi sasjid or himself,is i am doing nafarmani of him.i like jamat.is it right to offer salah behind barelvi imam because they are calling nabi pak as ya rasullah in their darud and before azan is not they doing shirk ?
Answer: 29012 Jan 20,2011
(Fatwa: 118/99/L=1432)

Salah shall be valid behind the Barailavi Imam if his beliefs are not of polytheistic, but with karahat-e-tahrimi. It is not lawful to say ‘Ya Rasulullah’ believing the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) omnipresent and omniscient. It is a polytheistic belief.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=29012

…..

Question: 7748 India
Aslaam U Alaikum Wa Rehmatullahi Wa Barakatahu Respectes Ulemas I would like you to explain about NIMAZ after a Barelwi Imam? Waiting for reply KHUDA HAFIZ
Answer: 7748 Nov 03,2008
(Fatwa: 1221/207=L/1429)

If that Barelvi Imam is not having beliefs of shirk then it is only makrooh-e-tahrimi (almost as dislikable as forbidden or haraam) to pray salah behind him. If there is no nearby mosque of Muslims having correct beliefs then one should perform salah behind that Barelvi Imam, he will get the reward of Jamat.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=7748

……….

Question: 8987 India
I have a problem dat in my area,people use to follow those moulana who practices shirk and bid’aat (dawa’at-e-islami)…. Those moulana label “deobandis” and “tableeghi jam’aat” people as “kaafir”…(may allah protect us) i am 18 yr old…i have to many friends who r follower of ahmed raza khan(barelvi)…. They always say me wrong things (fitna of thier moulana) about jam’aat people….which i dont like.. But they never challenge me,coz they knw i hav true knowledge of islam(thanx to allah)….they never say me directly abt abt my practises… Alhumdullillah ! I use to go on jam’aat … But i remain keep shut my mouth while talking them in “barelvi and wahabies” topics… B’coz i know they are not goin to hear me anymore as they are highly influenced by thier fitnabaaz moulana’s… I dont speak wid them in these topic b’coz i want to answer them not with my mouth but with my amal…. I knw if i’ll open my mouth then they are not goin to win the debate with me !!! Pls reply me some strong hadith with reference of books to answer them against their wrong practices such as following “pirs”,”mannat in mazaar”,”thier bid’aad way of zikr in darkness”…..to shut thier mouth !!!!!! Send my some dua as well to increase in good amal and to gain more and more knowledge abt my deen… Dua for me pls to become an example for them and bring all of us in “shiraat-ul-mustaqeem”……insha-allah pls reply as soon as possible.
Answer: 8987 Dec 30,2008
(Fatwa: 15847=265=L/1429)

Wrong theories of Barelvi sect have been refuted in many books, like Radd-e-Razakhaniat, Mutala-e-Barelviat, Ibarat-e-Akabir etc. You can buy these books from any book depot of Deoband. You should strive to bring them to the right path with wisdom and insight in the light of these books.

You should often recite the Holy Quran and keep remembering your death. According to Hadith, both the things are sources to purify ones heart. Also, recite the third kalimah, durood and istighfar one hundred times each in the morning and evening. If there is a pious follower of Sunnah Shaikh in nearby places, you should do bai’ah with him and follow his instructions. You should also go in tablighi jamat for one for forty days or four months.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=8987

…..

Question: 38848 Pakistan
It is a common belief in Muslim that 12 Rabi al-Awwal is a day when our Prophet Muhammad (SAW) was born. People here in Pakistan celebrate this by organizing (Jashn-e-Eid Milad al-Nabi). Can you please clear this with some authentic Hadith whether this is right or a false sect? Answer with authentic reference of Hadith is necessary for islah (reformation).
Answer: 38848 May 02,2012
(Fatwa: 1008/833/B=1433)

It is written in the book “Tareekh Meelad” by Hadhrat Maulana Abdush Shukur Mirzapuri that for the first time a Christian man celebrated Jashn-e-Eid Milad al-Nabi of the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) after 600 Hijrah. He was first to introduce this custom. Up to 600 Hijrah, nowhere in the Islamic History in any Islamic country the custom of Eid Milad al-Nabi was known. Those who celebrate Eid Milad al-Nabi they copy that Christian custom. Neither Eid Milad al-Nabi is proved from Sahaba while they loved the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) the most, nor from tabeen, tab-e-tabiyeen and the Imams. It is not established from the holy Quran, Hadith, and Islam. Bidati people who are quite ignorant of the religion perform this custom. We should give up this custom.
من احدث فى امرنا هذا ماليس منه فهو رد . (بخاري و مسلم)
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=38848

…..

Question: 318 United States of America
(1) Is it permissible to pray behind barelwi imam?

(2) What are the main differences between deobandis and barelwis?

(3) How can I strengthen my iman?

(4) Is giving bayaah neccasary for purification of the heart?

Answer: 318 May 07,2007
(Fatwa: 620=410/H)

(1) If he is only Bidati and does not hold beliefs that lead one to Kufr (infidelity) then salah will be valid behind him but will be makrooh (undesirable).

(2) The Barelvi people are bent to twist and distort the texts, written by Ulama of Ahlus Sunnah wal-Jamaah Ulama of Deoband, and regard them as kafir. While the Ulama of Deoband strictly avoid to term anyone as kafir and try as much as possible to give a good explanation to every act or saying of a Muslim. The Barelvis consider it compulsory to adopt the anti-sunnat issues as symbol of their sect, while the Ulama of Deoband reject all these innovations. For details, please see Mutala-e-Barelviat by Allama Dr Khalid Mahmood, Ghalat Fahmiyon ka Izalah, Tuhfatul Jannah Liahlis Sunnah, Fatawa Rahimia v 1, 6, Fatawa Mahmoodiah etc.

(3) The Iman gets strengthened by adhering pure Islamic beliefs and high morals, by avoiding sins fully and repenting to Allah sincerely if any sin is committed, and by being in the company of pious persons who follow sunnah.

(4) Bayah (giving hand to any Shaikh for self reformation) is not necessary, but self reformation is necessary. Actually the purification of heart is not meant in itself but the only objective is to follow the Shariah and stick to it in every matter of life. And, this quality is generally gained by bayah and guidance from a Shaikh.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=318

….

Question: 27239 India
Asalam-u-Alikum; Dear Brother We r a no. of persons living in a village having 2 mosques there. We left our own mosque some years before & migrated to another near one in our village because the Imam of our own mosque committs shirak. But now for Dawa purpose and for spreading pure Islam irrespective of any sects in that Mosque we made a n entry again few days ago. But that Imam is still there and we offer Salah behind him. As we are there only to spread real Islam and our presence and offering Salah in that Mosque seems important to us. But a few of the youth of ours repeat the Salah individually and some do not agree to offer Salah behind that Imam but it is felt that our presence is important there so that we can spread teachings of Quran and Sahi Hadith and Pure Tawheed. Now please reply to us in the context of Quran, Sahi Hadith and ijma that:- 1. Can we offer Salah behind that Imam in these conditions? Or 2. Shall we need to repeat the Salah? Or 3. Shall we not offer Salah behind that Imam? Or 4. Is there any other alternative for this so that we can try to Spread Pure Islam there and offer salah and also to remove Concepts & Roots of SHIRAK from there? Kindly reply at earliest. Regards, Muslim Brothers, Kashmir.
Answer: 27239 Dec 07,2010
(Fatwa: 1844/L=534/tl=1431)

Polytheistic acts are of two types. The first type of the acts are ones which the Ulama explained with proper justifications and did not declare its doer as Kafir. Performing salah behind such an imam is allowed but with karahat tahrimi. Most of the Barelvis and Bidatis are involved in this type of Shirk. That is why our elder Ulama have not regarded them as kafir. The second type of the acts are ones which could be given a justifiable proper explanation. One who is involved in such type of acts, his imamah is not right and performing salah behind him is not valid. Now, you can make it clear by your own observation that in what type of shirkiya (polytheistic) acts they are involved. If they are in the first category, as the common Barelvis and Bidatis, then you can perform salah behind him and if that Imam is involved in open shirk, you should not offer salah behind him. In such case, you should go to the mosque after performing your salah with jamah and offer salah. However, the imamah of both types of the imam is doubtful. Therefore, it would be better for you to offer least salah in the mosque and perform only those salah in which there are more people. This is our opinion. After all, you too can adopt any better and effective method according to the situation.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=27239

….

Question: 244 India
میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یوسف سمیع کا نشید البم سننا درست ہے؟یہ ایک فتنہ ہے جو سر ابھاررہا ہے۔ یوسف سمیع، نشید (حمد و نعت و نظم) کو میوزک کے ساتھ ملا کر پڑھتے ہیں اور مغربی گائیکاروں کی طرح ویڈیو بھی بناتے ہیں۔جب ہم اس سلسلے میں لوگوں کو سمجھاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ وہ تو اللہ کی حمد کرتے ہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نعت پڑھتے ہیں۔ہم ان کے سامنے وضاحت نہیں کرپاتے۔

براہ کرم، اس سلسلے میں ہمارہ مدد فرمائیں۔
Answer: 244 May 07,2007
(فتوى: 282/ن=275/ن)

حمد و نعت کو میوزک کے ساتھ پڑھنا ناجائز ہے، اس میں حمد خدا اور نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے کیونکہ خود میوزک، گانا باجہ حرام ہے تو اس کے ساتھ حمد و نعت ، اللہ کا اسم مقدس اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لینا سخت ترین گناہ ہے، اور اسی طرح اس کا سننا بھی ناجائز اور گناہ ہے۔
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=244

….

Question: 13865 Pakistan
مفتی صاحب کیا دف کے ساتھ نعت پڑھنا جائز ہے جب کہ یہ بھی سنا ہے کہ جب آقا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ ہجرت کی تھی تو مدینہ کی بچیوں نے دف کے ساتھ کوئی نعتیہ گیت پڑھے تھے؟
Answer: 13865 Jul 26,2009
فتوی: 1207=1207/م

دف کے ساتھ نعت نہ پڑھی جائے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ آمد پر بچیوں نے دف کے ساتھ جو نعتیہ گیت پڑھے تھے اس میں جلاجل (جھانجھ) اور ساز وغیرہ نہ تھے۔
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=13865

….

Question: 31979 India
I would like to know about the status and importance of sufi songs(qawwali) in the light of Quran and Hadeeths if its there ? .. Many of my friends are fond of listening qawwalis. They also proclaim that our wali ullahs used to prefers qawwalis, such as Hazrat Khawaja Moinuddin RA and Hazrat Nizamuddin RA, is there any such things found in there biography? They too quote a hadeeth regarding Hazrat Ayesha RAH, once listening a tribe song in front of our prophet(SAW), and our prophet (SAW) not forbidden them, is there any relation between this hadeeth and qawwali ? as qawwali is sung with lots of instruments and kufria words in it? Its a humble request please take us out from this drakness, by giving your valuable answer quoted with some Quranic verse and hadeeths… M eargly waithing for your reply..
Answer: 31979 May 22,2011
(Fatwa: 750/643/B=1432)

The contemporary qawwali (mystic chorus) sung and listened with harmonium, tomtom, i.e. with musical instrument, is not lawful according to Shariah. Furthermore, today most of the qawwal (chorister) are clean shaved, drinker and far away from salah. Their qawwali with musical instruments is not lawful at any rate. What is said about some pious personalities that they listened qawwali, actually, they used to listen it from pious persons and the poems used to be good and virtuous. Their qawwali used to be free from musical instruments (i.e. tomtom, harmonium). If any poem is composed of hamd (praise of Allah) and naat or contains the words of wisdom or chastisement, then it is allowable to listen to it. It is also proved from the holy Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم). But, it is absolutely haram to listen to qawwali of unfair contents with musical instruments. It is nothing but sensual pleasure. Every Muslim should avoid it.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=31979

…..

3

4

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

61

62

63

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khalid Jahan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. faizan
    -