شیعہ کلنگ والو، بتاؤ کوفی ہونا اور کسے کہتے ہیں ؟ – از عامر حسینی

10422506_939392499410918_4790622605847892219_n

شیعہ قتل عام کے نام پر بننے والا ایک فیس بک پیج نہایت بے شرمی اور ڈھٹائی سے شیعہ اور سنی صوفی نسل کشی میں مصروف دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپا رہا ہے – شیعہ کے خون اور امام حسین کے نام کو بیچنے والا یہ ٹولہ کراچی میں ہونے والی شیعہ نسل کشی پر پیپلز پارٹی کی حکومت اور زرداری بلاول پر تنقید کرنے سے گریزاں ہے – یاد رکھیے کہ جو لوگ پیسے سے بک جائیں یا موت سے ڈر جائیں انھیں انسانی حقوق کی بات کرنے کا کوئی حق نہیں

 سندھ  میں بلاول اور اورنگزیب فاروقی کا پیپلز پارٹی سپاہ صحابہ اتحاد، شیعہ نسل کشی کر رہا ہے جبکہ ایک شیعہ فیس بک پیج، بلاول کی خوشامد میں مصروف ہے اس طرح کی کھوکھلی مذمت تو لدھیانوی نے بھی کی ہے

ہوشیار رہیں ایسے عناصر سے جوسیاسی یا مالی مفادات یا پھر خوف کی وجہ سے شیعہ نسل کشی میں ملوث دیوبندی دہشت گردوں اور صوبہ سندھ میں اورنگزیب فاروقی دیوبندی گروپ کی سرپرستی کرنے والے زرداری اور بلاول کی مذمت کرنے سے گریز کرتے ہیں 

جولوگ شیعہ کو قتل کرنے والوں کی دیوبندی شناخت کو چھپاتے ہوں اور ذمہ دار حکمرانوں کے کاسہ لیس ہوں ایسے لوگ کسی حمایت کے مستحق نہیں

– ہم معصوم شیعہ اور سنی بریلویوں کے خون پر ہر قسم کے سمجھوتے کو نامنظور کرتے ہیں

ویسے تو میں آج کل اپنے کہلانے والے بائیں بازو کے جعلی پہلوانوں پر خون گرج بهی رہا ہوں اور برس بهی رہا ہوں لیکن خود مظلوم اور نسل کشی کا نشانہ بننے والی شیعہ کمیونٹی میں ایسے لوگ موجود ہیں جو شیعہ و صوفی سنی نسل کشی میں ملوث دہشت گردوں کی دیوبندی تکفیری شناخت بیان کرنے سے گریز کررہے ہیں اور ان کی جانب سے سنده حکومت کی جانب سے تکفیری دیوبندیوں کو آزادی سے کام کرنے کی اجازت دینے پر احتجاج بهی اور تنقید بهی دیکهنے کو نہیں مل رہی

اس معاملے میں ایک پیج شیعہ کلنگ یہ فیس بک پر شیعہ نسل کشی پر مانیٹرنگ کرتا ہے اور جو بهی شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوتا ہے اسے رپورٹ کرتا ہے لیکن اس پیج نے کبهی بهی شیعہ یا صوفی سنی کی ٹارگٹ کلنگ کو رپورٹ کرتے ہوئے دہشت گردوں کی دیوبندی تکفیری شناخت کو ساته نہیں لکها اگر مظلوم کمیونٹی کے اندر سے ہی لوگ دہشت گردوں کی شناخت پر مصلحت کا شکار ہونے لگیں تو پهر آپ دوسروں سے کیا امید رکهیں گے

1524648_612847312085244_874153567_n

سید الساجدین و العابدین امام علی بن حسین بن علی سے ایک مرتبہ مسجد نبوی میں اپنے حلقہ درس میں ایک شاگرد نے یہ سوال کیا کہ کوفہ والوں کی بے وفائی کا زکر تو بار بار ہوتا ہے خود حجاز والے بهی تو آل محمد سے لاتعلق ہوگئے تهے تو حسین بن علی المعروف زین العابدین نے بے اختیار فرمایا کوفہ محض شہر کا نام نہیں ہے بلکہ یہ تو ایک زهنیت و کیفیت کا نام ہے جن لوگوں پر طاری ہوگی وہ اپنا کوفہ تشکیل دیتے ہیں اور اسی سے کوفیت جنم لیتی ہے

کوفی ہونے کا اگر سلبی مطلب اخذ کیا جائے تو مطلب اس سے وہ لوگ ہوں گے جو عین معرکہ حق و باطل کے درمیان یا تو حق سے لاتعلق ہوکر باطل کا کیمپ جوائن کرلیں یا پهر یہ اس عین عروج پر غیرجانبداری کا ڈهونگ رچائیں بس یہی کوفی ہونا ہے اور جو اس معرکے میں دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کی شناخت کو چهپارہے ہیں وہ بهی کوفی لایعوفی کی اصطلاح کی زد میں اجاتے ہیں

1908429_939254576091377_4854930388903267795_n10614102_939475112735990_5568522241999090267_n 10665715_939254492758052_41448707114302365_n

Comments

comments