عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف اور نواز شریف کی حمایت میں دیوبندیوں کی ریلی اور کمرشل لبرلز کی بد دیانتی – عامر حسینی

1

شرم تم کو مگر نہیں آتی

کل اسلام آباد کی مسجد ضرار المعروف لال مسجد سمیت ملک بهر میں اکثر دیوبندی مسلک کی مساجد کے سامنے نماز جمعہ کے بعد کالعدم دہشت گرد اور انتہا پسند تنظیم سپاہ صحابہ جعلی اہل سنت والجماعت کے غنڈوں نے میاں محمد نواز شریف کو ممکنہ اقتدار سے محرومی سے بچانے کے لئے دفعہ 144 کی کهلی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلیاں نکالیں اور ان ریلیوں میں مولانا فضل الرحمن کی جے یو آئی ایف اور مسلم لیگ نواز کے کارکنوں کی بهی بڑی تعداد شریک تهی – ان ریلیوں میں شریک افراد کے بدزبان ، بے شرم اور بے حیا اور کسی بهی اخلاقیات سے عاری جہلا کے ٹولے نے ایک طرف تو اپنے عورت دشمن رویے کو خوب خوب عیاں کیا تو دوسری طرف اپنی گندی ، تنگ نظر ، فرقہ پرست ذهنیت کو ایک مرتبہ پهر عیاں کردیا – سپاہ صحابہ کی اس ریلی میں عمران خان، طاہر القادری مشرک، اور سنی بریلوی و شیعہ مسلمانوں کے خلاف انتہائی غلیظ زبان استعمل کی گئی، عمران کتا، قادری کتا، شیعہ کافر، بریلوی مشرک کے نعرے لگائے گئے

یہ ریلیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ دھاندلی زدہ الیکشن اور سعودی ریالوں کی چمک کے بل بوتے پر پاکستانی حکومت پر قابض میاں نواز شریف اقتدار بچانے کے لئے کسی بهی قسم کی اخلاقیات کو قربان کرسکتے ہیں ،ویسے تو مجهے کبهی بهی مسلم لیگ نواز کے چهوٹے قائد سے لیکر بڑے قائد تک کے بارے میں بخوبی معلوم ہے کہ وہ اپنی ماں بہنوں کو تو جنت کی بیبیاں اور ان کے بارے میں ایک لفظ بهی سننے کو تیار نہیں ہوتے اور خود ان کا حال یہ ہے کہ دوسروں کی ماوں بہنوں بیٹیوں کے بارے میں ہر حد کو پار کرجاتے ہیں

اگر کسی کو بهول گیا ہو تو یاد کراتا چلوں کہ یہ نواز شریف کے الیکشن سیل کے لوگ تهے جنهوں نے نکسن کے ساته بیگم نصرت بهٹو اور بے نظیر بهٹو کے ڈانس کی جعلی تصاویر بناکر هیلی کاپٹرز سے گرائی تهیں ،سال تها انیس سو اٹھاسی اور ان کے مشیر تھے حسین حقانی – شہید بے نظیر بهٹو کے ہاں جب پہلے بچے کی پیدائش متوقع تهی تو اس بارے شرمناک افواہوں کا سیل بهی مسلم لیگ نواز کے آفس میں قائم تها اور گهٹیا قسم کے صحافیوں سے بے نظیر بهٹو کی زمانہ طالب علمی که دور کی افسانوی باتیں اور ان کے بارے میں گهٹیا جنسی باتیں بهی نواز شریف کی تعفن زدہ سیاست سے جنم لیتی رہی تهیں

اس وقت نواز شریف اینڈ کمپنی نے مولویوں کا سہارا لیا تها اور آج بهی اقتدار بچانے کے لئے نواز شریف نے ایک اور قدم آگے بڑه کر اور زیادہ گهٹیا پن کا ثبوت دیا ہے
نازو برداران نے ایک طرف تو اور زیادہ ننگے ہوکر اپنے دفاع کے لئے دیوبندیوں کے سب سے زیادہ بدزبان ، بے حیا اور بے شرم ملاوں کا سہارا لیا ہے جو ایک طرف تو عمران خان کی حامی عورتوں کو بے شرم ،بے حیا ، مجرے باز اور بے راہ رو قرار دیتے ہیں تو دوسری طرف وہ پاکستان عوامی تحریک کی خواتین کے بارے میں گندی گز گز بهر زبانیں باہر نکالے ہوئے ہیں

بے شرمی کی انتہا ہے کہ اس ملک میں سب سے زیادہ اکثریت رکهنے والے مکتبہ فکر صوفی سنی بریلوی لوگوں پر ایک دہشت گرد دیوبندی تنظیم بکواس کرتی ہے اور اس کی تائید ملا ڈیزل منافق دهڑلے سے کرتا ہے لیکن یہ لائن ان دونوں تنظیموں نے مسلم لیگ نواز سے لی کیونکہ میں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی جو کاروائی پی ٹی وی پر دیکهی تو وہاں مسلم لیگ نواز کے اراکین نے پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کی عورتوں کے بارے میں وہی ریمارکس استعمال کئے جو اے ایس ڈبلیو جے اور جے یو آئی ایف نے استعمال کئے

بلکہ ترقی پسند پشتون رہنما محمود اچکزئی جن کو آئین پسند بننے کے لئے آٹھ بڑے سرکاری عہدوں کی رشوت دینا پڑی ہے اب ایک قدم آگے بڑه کر وہ ملا ڈیزل کے ہم زبان ہوکر ملا محمود اچکزئی دیوبندی بن گئے اور وہ طاہر القادری پر تو برسے ہی ساتھ ہی قوالی و سماع و مل نغموں و پارٹی ترانوں کو انہوں نے مجرا قرار دے ڈالا ،شرم سے عاری محمود اچکزئی کی گندی فرقہ وارانہ زهنیت سامنے آگئی

اور وہ سب ترقی پسند بهی خاموش ہیں جنہوں نے مجهے اس وقت هدف تنقیص بنایا جب میں نے دہشت گردی میں ملوث تنظیموں کی دیوبندی فرقہ وارانہ شناخت ظاہر کی تو مجهے فرقہ وارانہ سوچ رکهنے کا حامی قرار دیا گیا ،ان میں کوئی ایک بهی اہل سنت والجماعت اور جے یو آئی ایف کی اس کهلی فرقہ وارانہ اور گندی عورت دشمن سیاست پر مذمت کرنے کو تیار نہیں ہے جس سے ان کے اپنے دوهرےپن اور منافقت کا پردہ چاک ہوا ہے

22 21 marvi

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -