Don’t leave the masses in the PAT and PTI sit-ins alone: An open letter to PPP’s co-chairman Asif Ali Zardari

10606156_10201590167595632_7977396946307172129_n

Author: Ammar Kazmi

One can disagree with PTI’s leader Imran Khan and PAT’s leader Dr Tahir Ul Qadri but their followers and supporters have demonstrated exemplary patience, calmness and commitment to change. All of those present in the Azadir and Inqilab rallies (sit-ins) in Islamabad are there for a change. Therefore, in my opinion, the PPP, one of Pakistan’s largest political parties, must not leave these people alone. Their demnds are just: they are seeking justice for the 14 innocent, unarmed PAT activists killed by Shahbaz Sharif government in Lahore. PTI activists have been demanding recounting in four seats where blatant rigging took place under the auspice of PMLN-influenced judiciary, bureaucracy and caretaker government. They have not received justice and the sit-in was their last resort. They have lost hope and trust in the system. And that’s why I want former president and PPP leader Asif Ali Zardari and his son Bilawal to stand with masses.

زرداری صاحب، اگر آپ نواز شریف کی آئی جے آئی ٹائپ حکومت کو بچانے کے لیے جاتی عمرہ جائیں گے، تو پی پی پی کے کارکن پارٹی کا جھنڈا لہراتے ہوۓ اسلام آباد دھرنوں میں شریک ہونگے – عمار کاظمی

ایک جیالا ہونے کے ناتے قیادت کی ناکام اور غلط پالیسیاں جن سے پیپلز پارٹی کی تباہی ہو رہی ہے ان پر تنقید ہمارا جمہوری حق ہے۔ یہی پیپلز پارٹی اور دوسری سیاسی جماعتوں کا فرق بھی ہے۔ ورنہ اگر سو فیصد ہاں میں ہاں ملانے والے اکٹھے ہو جائیں، شہیدوں کی قربانیوں اور جمہوریت دونوں ہی بے مقصد ہو کر رہ جائیں گی۔ آپ تیار رہیں۔ اگر یہ دھرنا ختم نہیں ہوتا تو ہم دھرنے میں ترنگا لے کر ضرور جائیں گے۔

میں اس سے قبل بھی اس بات کا اظہار کر چکا ہوں کہ مجھے طاہرالقادری یا عمران خان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مگر یہ آئی جے آئی کی طرز کا مینڈیٹ اور ضیا کی طرز کا عوامی قتل عام کبھی برداشت نہیں ہو سکتا۔ یہی بھٹو، بے نظیر کی سوچ تھی۔ ہاں ہم اس سوچ کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ بھٹو، بے نظیر کی سوچ کو جاننے کے لیے ہمیں کسی کی ضررت نہیں۔ زرداری صاحب سے بھی یہی گزارش کی ہے کہ وہ عوامی جماعت کو عوامی ہی رہنے دیں

اگر پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف اس سے آدھے لوگ بھی اسلام آباد میں اکٹھے ہو جاتے تو جمہوری حکومت کو اس سے بہت پہلے گھر بھیجا جا چکا ہوتا۔ اسٹیبلشمنٹ آج بھی نواز کے ساتھ کھڑی ہے۔ مگر لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ یہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت ہے۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.