مسلم لیگ نواز کے خواجہ سعد رفیق کی پر امن سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں پر بے جا الزام تراشی – از عمران حیدر
posted by Shahram Ali | August 12, 2014 | In Original Articles, Urdu Articlesمسلم لیگ ن کےمتعصب رہنما خواجہ سعد رفیق نےایک پروگرام میں بات کرتےہوئےکہا کہ دیوبندی اور اہل تشیع میں تو مسلح جتھے موجود تھےاب طاہرالقادری کی شکل میں بریلویوں میں بھی مسلح جتھا آگیا ہے
ہم سعد رفیق سےکہتےہیں کہ وہ یا تو شیعوں اور بریلویوں میں مسلح جتھا دکھائے یا اس پر معافی مانگے وہ یہ بتائیں کہ اہل تشیع اور بریلویوں نےکہاں پر دھماکے یا خود کش دھماکےکیےہیں
سعد رفیق اور انکی جماعت دہشتگردوں کی ساتھی اور دہشتگرد جماعت ہے ہم انکےاس بیان کی شدید مذمت کرتےہیں دہشتگرد کبھی دہشتگردوں کی مذمت نہیں کرتا یہی وجہ ہےکہ طالبان کےدھماکوں کی مذمت ن لیگ جماعت اسلامی نہیں کرتی تھی اور شیعہ جماعتیں اور بریلوی جماعتیں ان دہشتگردی کےواقعات کی مذمت کرتی تھیں
اس ملک میں سب سےزیادہ دہشتگردی کا شکار اہل تشیع ہوئےہیں اسکے بعد بریلوی – اور افسوس کےخواجہ سعد رفیق دیوبندی مکتب فکر کےساتھ شیعہ اور سنی کوبھی ملا رہےہیں افسوس دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھنےوالےطالبان ہیں اور وہ بھی تھوڑے یعنی سارےدیوبندی بھی دہشتگردی کےحامی نہیں خواجہ سعد رفیق فورا اس بیان پر معافی مانگیں
The fight against the Taliban is not just a military struggle. It is also an ideological struggle between moderate and Takfiri Islam. The army can use its tanks and guns but for all-out victory, for success on the ideological front, for Pakistan to return to its moorings, there has to be a meeting of minds between the army and moderate Islam. And if there is such an understanding, conscious or otherwise, Pakistan will never go the way of Iraq or Syria. No Salafi brand of fitna (discord) can arise on its soil.
Ayaz Amir
Khurram Naqvi
1 hr ·
جامعہ بنوریہ کے مفتی محمد نعیم صاحب کا فرمانا ہے کہ دھرنوں سے ملکی معیشیت کو نقصان پہنچ رہا ہے، ان میں شریک عوام کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔ ان حضرت کو محرم کے جلوسوں پر بھی اسی قسم کا اعتراض ہوتا ہے۔ جناب، طالبان کی دہشت گردی سے بھی ملک کو شدید ترین نقصان پہنچا ہے اور ملک کا امن و سکون تباہ و برباد ہو گیا ہے جس کے باعث معیشیت بھی تباہ ہو گئی ہے۔ ان کے خلاف بھی ایک آدھ مذمتی بیان جاری کر دیں تاکہ آپ کا ملک اور اس کی معیشیت کا ساتھ اخلاص ثابت ہو جائے۔
نظریے کی بنیاد پر کسی تحریک پر تنقید کرنا کچھ اور ہے اور فرقہ وارانہ تعصب یا پارٹی بازی کی وجہ سے تقید کرنا اور ہے!
Khurram Naqvi said