طالبان کے حامی حامد میر کی طاہر القادری کو تکفیری دیوبندی طالبان سے ملانے کی بھونڈی کوشش

111

جب سے ڈاکٹر طاہر القادری نے شیعہ سنی اتحاد کی قیادت کرتے ہوے وہابی دیوبندی حمایت یافتہ نواز شریف کی حکومت کی سیاسی مخالفت شروع کی ہے نواز شریف کے ٹکڑوں پر پلنے والے نام نہاد لبرل صحافی اور تکفیری دونوں طاہر القادری پر ذاتی اور مسلکی نوعیت کے حملے کر رہے ہیں

نسیم زہرہ کے بعد حامد میر بھی طاہر القادری کو طالبان سے ملانے یا تکفیری دیوبند طالبان سے بھی بڑا خطرہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ یہی لوگ تکفیری دیوبندی طالبان کے بارے میں بات کرتے ہوے نہایت محتاط رویہ اور الفاظ استعمال کرتے ہیں

حامد میر جن کے طالبان اور لال مسجد کے دہشت گردوں سے تعلقات کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ان کا طاہر القادری کو اور ان کے حامی افراد کو صرف بریلوی ہونے کی وجہ سے طالبان سے ملانا یقینی طور پر مسلکی بغض کا نتیجہ ہے

پاکستان کے لبرل اور نواز یافتہ صحافیوں کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ نواز شریف کی مخالفت کرنے والے افراد کو کبھی ملک دشمن اور کبھی اسلام دشمن قرار دیتے ہیں جب کہ نواز شریف کے دیوبندی تکفیری تنظیموں سے تعلقات کے خلاف ایک لفظ کہنے کو بھی شرک اور گناہ عظیم سمجھتے ہوے خاموشی اختیار کرتے ہیں

21

Crticism Hmid Mir

Comments

comments

Latest Comments
  1. کاشف نصیر
    -
  2. Sarah Khan
    -