حماس اور ایران – کیا سلفی ، شیعہ مسلمانوں کی جانب اپنے خیالات بدلیں گے ؟ از عامر حسینی
حنان هاشمی حماس اور ایران کے باہمی تعلقات کے بہت بڑے حامی خیال کیے جاتے ہیں حال ہی میں انہوں نے بیروت سے شایع ہونے والے حزب اللہ نواز اخبار الاخبار میں ایک مضمون ردہ المخصومہ المقاومہ یعنی تحریک مزاحمت کی مخالف کرنے والوں کا رد کے نام سے ایک آرٹیکل لکها ہے اس آرٹیکل میں حنان هاشمی نے پہلے حصے میں حماس کی جانب سے اسرائیل کی سویلین آبادی پر مزائیل پهینکنے کے پیچهےمنطق کا دفاع کیا ہے وہ دفاع کیا ہے نیچے آپ خود دیکه لیں گے
لیکن حنان هاشمی نے یہ مان لیا ہے کہ حماس کا ملٹری ونگ ایک منصوبہ بندی کے تحت ہسپتال ،تعلیمی اداروں ،کاروباری مراکز ،بازاروں کو نشانہ بناتا ہے جو اس کی نظر میں اسرائیل کے خلاف جنگ جیتنے میں موثر هتیار ہےمیرے لئے پریشانی کی بات یہ ہے کہ اگر جنگ جیتنے کے لیے سویلین مراکز کو نشانہ بنانا ٹهیک ہے جس میں سویلین کے مارے جانے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں تو پهر اس کا مطلب یہ ہوا کہ القائدہ ،داعش ،ٹی ٹی پی اور دیگر مذهبی دہشت گردوں نے جو سٹریٹیجی اپنائی ہوئی ہے وہ ٹهیک ہے کہ جس میں سویلین اور عسکری کی کوئی تمیز روا رکهی نہیں جاتی
اس آرٹیکل کا دوسرا حصہ حماس کی نظریاتی اور اس کے مختلف عرب ملکوں سے سٹریٹیجک پارٹنر شپ اور اس کے ایران و حزب اللہ سے سٹریٹیجک پارٹنر شپ بارے گفتگو پر مشتمل ہے اور اس حصے میں حنان هاشمی یہ بتاتے ہیں کہ 40 ء کی دهائی کے آخر میں یہ اخوان المسلمون تهی جس نے فلسطین میں جہادی مزاحمت کا آغاز کیا جو آگے چل کر حماس کی شکل میں سامنے آئی اور حماس کی تشکیل اخوان کی پالیسی کہ پہلت تعلیم ،تنظیم اور پروپیگنڈہ پهر جہاد سے اختلاف کی وجہ سے بنی اور یہاں حماس پہلے مرحلے سے ہی عسکریت پسندی کی جانب جانا چاہتی تهی اور حنان بتاتا ہے کہ کس طرح اخوان نے فلسطین کی حد تک حماس کی بات سے اتفاق بعد میں کرلیا یعنی وہ قتال پہلے کے اصول کو مان لیا ،یہ پالیسی ہمیں جماعت اسلامی ،جے یوآئی ف کی طرف سے بهی نظر آتی ہے جو پاکستان میں جہاد کی بجائے کشمیر میں جہاد کو فرض کہتے ہیں اور افغانستان میں بهی جبکہ ٹی ٹی پی کے نزدیک یہ پاکستان میں بهی فرض ہے
حنان هاشمی کا یہ مضمون ثابت کرتا ہے کہ حماس ایک سلفی جہادی تنظیم ہے اور اصل میں زرا گہرائی میں جاکر دیکها جائے تو اخوان ،جامعہ اسلامیہ ،نور پارٹی مصری اور دیگر کئی ایک جماعتوں سے القائدہ ،النصرہ ،داعش سمیت وهابی سلفی دہشت گرد تنظیموں کا ظہور ہوا ہے اور یہ بات آن دی ریکارڈ ہے کہ ایمن الزهراوی نے سید قطب کی کتاب معالم فی الطریق پڑه کر ہی عالمی جہاد کا نظریہ اخذ کیا تها تو بنیادی طور پر حماس ایک سلفی وهابی جہادی تنظیم ہے جس کے آج سب سے بڑے حامی ایک طرف تو قطر ،ترکی ہیں کیونکہ حماس کے تعلقات کویت پر عراق کے حملے کے بعد سعودی عرب سے بگڑگئے تهے کیونکہ وہ اسامہ بن لادن کے نظریہ کے مطابق عراق کت خلاف امریکی فوج کی کاروائی کو غلط کہہ رہی تهی اور حماس کی آج بهی بڑی لیڈر شپ قطر اور ترکی میں موجود ہے جبکہ اس سے پہلے یہ شام اور جنوبی لبنان میں موجود تهی
میرا نکتہ اعتراض یہ ہے کہ آل سعود اگر وهابیت و خارجی فکر کی وجہ سے مردود ہیں تو پهر حماس و اخوان کے ساته ایران کی رشتہ داری کا مطلب کیا ہے ؟اگرچہ حماس کی سیاسی قیادت نے شام اور عراق کے معاملے میں کهل کر کچه نہیں کہا لیکن ایسے بہت سے شواہد موجود ہیں کہ حماس کے ملٹری ونگ سے اور حماس کے عام حامی جاکر شام ،عراق میں سلفی تکفیری دہشت گردوں کے ساته ملکر کاروائیاں کرتے رہے ہیں اور جبکہ حماس کے اندر بهی بشار الاسد کے خلاف شروع ہونے والی جدوجہد نے خاصی تقسیم پیدا کی حماس کے نیچے سے دباو کا نتیجہ تها کہ اس کی قیادت قطر اور ترکی منتقل ہوئی اور اس نے ایران و حزب اللہ سے اپنے تعلقات بہت لو پروفائل میں کرڈالے
اب جب غزہ پر کاروائی شروع ہوئی اور حماس نے زبردست سیاسی تنہائی محسوس کی کیونکہ ترکی کی جانب سے تو زبانی جمع خرچ ہے ترکی نہ تو حماس کو اسلحہ دے گا اور نہ ہی اس کے کہنے پر شام میں سلفی تکفیری جہادی فلسطین جانے والے ہیں اب یا تو حزب اللہ جنوبی لبنان سے محاز کهولے اور شام میں موجود ایرانی شیعہ میلیشیا ان کی مدد کرے یہی وجہ ہے کہ حماس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مرزوق نے روسی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک طرف تو حزب اللہ کو جنوبی لبنان سے اسرائیل کے خلاف محاز کهولنے کو کہا تو دوسری طرف ترکی اور قطر کی معاشی اور سیاسی حمایت پر ان کا شکر بهی ادا کیا جبکہ یہ قطر ،ترکی امریکہ کی طرف سے کی جانے والی جنگ بندی کی کوششوں میں معاون بهی ہیں
حماس ،اخوان سمیت جتنی بهی اسلام پسند تنظیمیں اس وقت عرب ملکوں میں موجود ہیں وہ فلسطین کو ایک خالص مسلمانوں کا ایشو خیال کرتی ہیں اور اسی لیے الجہاد الجہاد کا نعرہ لگاتی ہیں ان میں حماس ،اخوان جیسی تنظیمیں ایک ملک میں اسلامی انقلاب لاکر بتدریج تمام اسلامی انقلابی ریاستوں کی مشترکہ تنظیم بنانے کی طرف مائل ہیں جبکہ داعش ،ٹی ٹی پی ،لشکر جهنگوی العالمی کے خیال میں خلافت عالمی ہوگی اور اس میں عراقی ،فلسطینی ،لبنانی و دیگر عرب و غیر عرب علاقائی شناختوں کا زکر تک نہیں ہوگا گویا اخوان و حماس و جماعت اسلامی و جمعیت العلمائے اسلام مسلم سلفی انقلاب پرستوں کی سٹالنسٹ جماعتیں اور ایک ملک میں اسلامی انقلاب کی حامی ہیں جبکہ داعش و القائدہ یہ نظریہ مسلسل انقلاب اسلامی کی داعی ہیں اور مسلمانوں کے سلفیوں کی ٹراٹسکائیٹ جماعتیں ہیں
اگر ایران ،حماس ،حزب اللہ کے درمیان تعلقات پر فکری نظر سے دیکهنے کی کوشش کی جائے تو ایران کے عرب ملکوں میں سلفی تنظیموں سے تعلق کا سوال اور اس کے ساته ساته شام میں بعث رجیم کے ساته جڑت نظریاتی نہیں ہے بلکہ یہ سراسر سٹریٹجیک تعاون اور اشتراک ہے جس کے پس پردہ وہی جیو پالیٹکس اور انٹرنیشنل پالیٹکس ہے لیکن اس کو ٹرانسلیٹ کرتے وقت ایرانی مذهبی پیشوائیت مزهبی و مسلکی هتهیار استعمال کرتی ہے جیسے سعودی عرب ،ترکی ،قطر ،اردن ،کویت اور دیگر جگہ کی سرکاری مذهبی پیشوائیت کرتی ہے
امریکہ و یوروپ اور اس کے گلف اتحادیوں کی جانب سے سلفی اسلام کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کرنے کے ایک تاریخی سلسلے نے عالمی سلفی تکفیری دہشت گرد نیٹ ورک کو تشکیل دیا جس نے شیعہ ،صوفی سنی ،کرسچن ،ہندو ،احمدی اور یہاں تک کہ معتدل سلفی ،دیوبندی لوگوں کی پراسیکیوشن اور ان کا قتل شروع کیا ہوا ہے ایسے میں اب بهی یہ حکومتیں اچهے اور برے جہادیوں کی تقسیم کررہی ہیں اور یہ دیکهنے سے قاصر ہیں کہ اس سے مرض کم نہیں ہوگا بلکہ اور بڑهے گا تو ہمارے جو شیعہ بهائی حماس کو ستی ساوتری اور ایک خالص غیر فرقہ پرست ،انتہاپسندی سے پاک مزاحمت کار تنظیم ثابت کرنے پر تلے ہیں اور یہ ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ ایران و حماس کا مبینہ تعاون سوائے بدترین موقعہ پرستی کے کچه نہیں ہے ان کو اپنے موقف پر غور کرنا چاہئیے
آرٹیکل عربی میں ہے میں نے اپنی عربی دانی اور گوگل ٹرانسلیٹر کی مدد سے ایک مناسب سا انگلش ورشن تیار کیا ہے خلاصہ اور اس پر اپنی رائے اردو میں پہلے ہی درج کرچکا میں نے کل بهی دو آرٹیکل پوسٹ کئے تهے اور آج یہ پوسٹ کررہا ہوں لیکن صاف دیکه رہا ہوں کہ وہ لوگ میرے دوست جو ایرانی مذهبی پیشوائیت پر میرے ابتدائی دو آرٹیکلز میں زرا جذباتی اور تند وتیز اسلوب تحریر پر معترض تهے اس سنجیدہ بحث میں اپنا حصہ نہیں ڈال رہے ان کو چاہئیے کہ وہ اس پر اپنے خیالات کا اظہار کریں
Each time starts with the Zionist entity, a new aggression on the Gaza Strip, the newspapers are filled with articles and networking sites, information-filled lies and chicanery. The article can be seen as just Tarifi «punished resistance?», Published in the newspaper «Middle East» Two years ago, a model of such articles. The Tarifi aggression on Gaza «reaction» on Hamas rockets, which did not lead approach to terrorize the enemy, only to increase the number of dead Palestinians, also describes the movement to the server of the axis «Iranian-Syrian», claiming that its goal is to end the Oslo, in addition to his claim that conditions Yahya Ayyash difficult living is paid for the resistance, after refusing his request to work in one of the Gulf states, and concluded his article by saying that the rockets of the resistance has made life for Palestinians unbearable, while leaders spend their days in the hospitality of Damascus and the southern suburbs.
The feasibility of the resistance missiles
Since 2001, the resistance began firing rockets at the occupying entity, and we can say that the Declaration of the occupation forces to withdraw unilaterally from the Gaza Strip, after 38 years of occupation, or what they called b «disengagement» between August 15 / August, 12 September / September 2005 , and the dismantling of all the settlements, which were home to more than 8,000 settlers and the removal of all military installations. Of the most important achievements of these missiles, which some describe Balabuthaih. In addition to the liberalization of the sector, has led this withdrawal to increase the strength of the resistance and thus the evolution of the rocket, which is now used by a remarkable development, which led to enable them to take the fight to the heart of the Zionist entity.
And the effects of these missiles to disable the functioning of daily life in the cities and towns occupied, and damage to its economy, and its population terrified injury, which caused them to leave. According to the United Nations, 40% of the residents of Sderot, who had left the city in May / June 2007, and the media reported the occupier in the May 28, 2007, to 800 students only, students from the city are going to school, as a result of a sense of fear and anxiety, and the population was may be directed to blame the government because they have not been able to repel these missiles, considering the city is a safe place to live
. In the December 12 / December 2007, after the fall of more than 20 rockets at the Sderot area in one day, it was announced the city’s mayor, Eli Moyal resignation
,
Referring to his government’s failure to stop the rocket attacks. The news agency reported that 3,000 British residents of Sderot, who had left the country in 2008.
During 2008-2009, he fled five residents of Ashkelon, closed shops and factories, what cause significant economic damage led to the conversion of 20% of the population of the city to the unemployed, according to the Israeli media,
40% of the city’s population had fled the country, despite the mayor’s appeal for them to stay.
Reports indicate low rates of immigration to the Zionist entity with high rates of immigration from him, the greater the power of rockets of the resistance and its ability to reach the depth of the Zionist, paralyzing life and economic movement in which, for example, reported «Haaretz» that immigration to Israel fell to its lowest level in 2007, she said, «Yediot Ahronot», that a quarter of the population of Israel are studying the option of immigration, with half the country’s youth express a desire to leave the country. As well as decreased migration of Jews to the State of the occupation,
According to polls «Herzliya Conference» has confirmed 22% of the Israeli tendency to migrate as a result of the economic situation and the deteriorating security, corruption and the search for a better life, and noted Israel’s Channel tenth to 16 thousand leaving Israel annually, according to a poll conducted by the channel, 56% think immigration, thanks in that the rockets of the resistance that managed to widen the crises plaguing the state of occupation, such as the budget deficit, which reached the security to the Air Force.
See the Brotherhood’s priority is to educate the community a precondition for the start of Jihad
On the material level, the resistance missiles caused significant financial losses to the economy of the Zionist entity, after that paralyzed airports and tourist traffic and forced shops to close their doors. According to the channel «island», he noted the site «Globes» on the Israeli economy, that the continued firing of resistance to missiles inside Israel, and the expansion of the scope of these missiles, has led to inflict economic damage directly to the State of the occupation of up to three million dollars, and if we compare these damages damage indirect, we find the cost of indirect damage is much higher, as it dropped the sale within the Green Line by 50%, especially in the center and south, stopped the movement of trade, tourism and traffic, and closed the port of Ashdod marine doors, making the cost of indirect reach to nearly 80 million dollars a day. The reports said Israeli economic that the estimated cost of the military operations launched by the Occupying Power in the seventh of July this year, has exceeded 2.5 billion dollars, according to the newspaper «Haaretz», it was expected to visit the Occupying nearly 800 thousand tourists, between July and September , but the outlook fell to 280 thousand tourists only, and that by the rockets of the resistance. The same newspaper reported that the chains of stores that sell apparel major, sales had fallen to about 80%, during the past few days. Moreover, he has raised more than 160 settlers sued the Israeli government
Demanding compensation against the damage to vehicles and buildings and agricultural areas have, in addition to other damages caused to the basic facilities and power grids by Palestinian rockets. It should be noted that the objection to the Iron Dome missile resistance and one enemy state budget costing nearly a hundred thousand dollars, as well as the cost of the dome system itself, experts also spoke about the failure of the dome
In the performance of their function.
Moreover, it has contributed to the resistance in exposing the true face of the occupying entity after that showed the world H.th shook his image among Western public opinion, with shattering the myth of the invincible army, as the conquering in more than one location and more than the face, starting from the losses incurred in the uprising maximum, and the legendary steadfastness of the Jenin refugee camp in front of tanks and aircraft occupier, through an end to the Zionist entity aggression on Gaza every time without achieving any of its stated goals. With confirmation of the role of the resistance missiles in undermining security in the occupied territories and the settlements after it reached to sensitive sites such as the Ben Gurion Airport in Tel Aviv, and the Dimona nuclear, and airports Nevatim and Raymond Alaskaraan, and the storming of the base of Zikim military, in addition to the bombing of Tel Aviv and its suburbs missiles «Jabbara 80» , directing the resistance missiles toward a military base in Ashdod contain nuclear missiles from model «Arrow 2» and »relaxes 2», and the bombing of Netanya and Nahariya for the first time, also managed in partnership with the Qassam Brigades, Al-Quds Brigades, to repel an attempt to take down the Israeli army, after he tried to infiltrate from the sea to the mainland north of the Gaza Strip, the Israeli army admitted the number of injured soldiers. The Qassam Brigades, has announced that its engineers were able to manufacture unmanned aircraft bearing the name «Ababil 1», carried out sorties over the limited missions of the Ministry of Defence occupying entity. This proved aggression failed state occupation at all levels, rather than to achieve their objectives in stopping the rockets of the resistance and bring security to the settlers, brought the rockets of the resistance -alta able to develop its arsenal despite Alhsar-, to a wide swath of the cities and towns of Palestine under occupation, what happened to numbers Zionists of horror and panic attacks and pay them millions to flee and hide in shelters.
From here, it is clear the large role played by the rockets of the resistance in the response of the Israeli aggression, and inflict material and moral damage, and thwart his plans, and even enable them to influence the dimension of the demographic of the Zionist entity, after beating him in the rear, which helped in the low rates of immigration to Israel and increase the reverse migration, which is causing real concern for the occupying entity. With importance to note that the resistance in Gaza does not represent Hamas her arm armed «Izz al-Din al-Qassam» solo, but being coordination with the armed wing of Fatah, and Islamic Jihad, and the Popular Front for the Liberation of Palestine, the Popular Resistance Committees, and other armed factions.
Hamas: inception, policy and objectives
To understand the background that originated on the basis of the Hamas movement, we must go back to the roots of the movement, namely the beginnings of the Muslim Brotherhood in Palestine, which dates back to the mid-thirties, when he sent a guide the group in Egypt, Hassan al-Banna, brother, Abdul Rahman to Palestine, have started to form a building group Brotherhood organization in 1946, when it established several branches in different cities and villages, the most important and first of the city of Jerusalem, has been named Sheikh «Amin al-Husseini» a local leader of the Muslim Brotherhood in Palestine, who were in touch with Sheikh «Qassam», and provide him with assistance. Participated by volunteers from the Muslim Brotherhood in Egypt, Syria, Iraq and Jordan, along with the Muslim Brotherhood in Palestine war of 1948, which gave impetus to the movement and enabled it to spread in the West Bank and the Gaza Strip, in the period between 1948-1967.
Resulted in the occupation of the rest of the land of Palestine in 67, to break the relationship between the Muslim Brotherhood in Egypt and the leaders and supporters of the Muslim Brotherhood in Palestine, became the group’s leaders Palestinians working as leaders field, relying on their own abilities, and linked to their reality Palestinian, over dependence on the movement mother, or their association them.
Seceded «Islamic Jihad» Muslim Brotherhood in 1980, as a reaction to focus on the so-called Brotherhood upbringing of the Muslim community, and the lack of involvement in the fight against the occupation. It was founded the movement by two refugees from 48 camps in the Gaza Strip, two «Fathi Shikaki» and »Abdul Aziz Back», and they agree with the ideology of the Muslim Brotherhood in the need to build an Islamic state law is applicable, but the big difference between the two groups lies in the order of priorities does not especially in regard to the question of Palestine and the appropriate timing for editing, while the Brotherhood see that the priority is to educate the Muslim community, as a precondition for the start of the Jihad and Liberation, ie it can not be done through armed struggle, but after that is the reform of society. The Islamic Jihad movement is the liberation of Palestine case the central, and calls for the start of the armed struggle without any preconditions, and see that the problems of the Arab world will not be solved by progressive measures, such as «truce» or «reform», rejecting any solution is decisive revolutionary. In the same context, the coexistence with the Muslim Brotherhood, the Arab regimes, especially those that has strong ties with the West, objectionable Islamic Jihad movement, considering these systems «Belt actual security» of the Zionist entity. The position of the Islamic revolution in Iran, was another source of difference between them, while I looked Jihad group to Ayatollah Khomeini’s revolutionary source of inspiration, Brotherhood was more cautious in its position, especially after the outbreak of the Iran-Iraq war.
Changed the first intifada in 1987, the data on the ground all, it was not possible to keep the Muslim Brotherhood at the margin without being involved in armed action, was held the group’s leaders meeting at the home of Sheikh Ahmed Yassin, to discuss ways of dealing with these changes and take advantage of them, came to the decision to establish the movement «Hamas». In the opinion of the writer and political Palestinian Ziad Abu Amr, that the establishment of the Hamas movement came to provide a framework to bear the responsibility of changing the position of the Muslim Brotherhood, which was until the moment of the outbreak of the intifada, felt that the time was not yet ripe to confront the occupation, and they are still in the process of preparing and breeding generation Muslim, who will build the Islamic community , as a prelude to the declaration of jihad enemy. So it was not easy to justify the involvement of the Muslim Brotherhood sudden uprising, was the statement of the Hamas movement in the fourteenth of December / December 1987, devoid of male Muslim Brotherhood, as a means to join the revolutionary work without compromising the movement of the mother, if the movement failed in the uprising carry Hamas responsible for this failure, but succeeded attributed this success of the Muslim Brotherhood, with the result that earned Hamas after its important role in the first intifada, followers and new supporters who were not members of the Muslim Brotherhood, and thus, explained Hamas’ strategy and objectives of the Charter issued by the eighteenth of August / August, 1988, which demonstrates in its second article that the Islamic Resistance Movement wing of the Muslim Brotherhood in Palestine. The Charter focuses on the Jihad and Liberation of Palestine, much more focus on the upbringing of the Muslim community or building.
Characterized by Hamas built decentralized distribution of powers within the movement, with the presence of coordination and communication between the various political units and the military, so you can work under the conditions of security complex, and had a considerable impact in thwarting the efforts of the occupying forces to eliminate movement by eliminating the symbols assassination or absence in detention. For example, buried the first row of the movement’s leaders, headed by Sheikh Ahmed Shaheed Bhasin and Dr Abdul Aziz al-Rantissi, after the Zionists assassinated during the al-Aqsa Intifada, without affecting the survival and continuity.
Under the Oslo agreement, which was signed by the PLO with the Zionist entity in 93, of the freedom of the resistance, and put them in confrontation with the authority that provided security obligations of an occupying power, so Hamas has rejected the agreement and sought to confront it peacefully, but who fail Oslo is unfair conditions on which it is since initially, the intransigence of the occupier and its rejection of the commitment of these conditions, and the constant quest to extend the settlement process and swallow the Palestinian territories, and fill the prisons of prisoners, taking advantage of the absence of any express provision is required to end the occupation or stop settlement or release of detainees in the prisons of the occupation or even the word «independent Palestinian state», it which allowed the Zionists using these files to compromise and blackmail the Palestinian negotiator, who entered the settlement process as a party offers weaker concessions without getting anything. Nevertheless, continued late leader Yasser Arafat in the peace process, even came second Camp David summit, under the auspices of President Bill Clinton, who wanted to be the signing of the final agreement between the two sides which, but Yasser Arafat refused to sign the agreement, which includes a waiver of Jerusalem and the right of refugees to return, proved that the Oslo process was a failure from the outset, and that the aim was not to establish a lasting peace, but the pressure on the Palestinian negotiator to provide further concession and surrender.
As for funding, it was Hamas are closely linked with the Muslim Brotherhood in Jordan, which has supported the political, material and moral, in addition to the enjoyment of movement with the support of Islamic movements in Egypt, Saudi Arabia and the Gulf states, Sudan, Tunisia and Algeria, as was the relationship is good with the governments of these countries, not to mention the support it receives from Islamic associations and organizations in the United States and Europe. But Hamas’s relationship with Saudi Arabia and the Gulf deteriorated, after the Iraqi invasion of Kuwait, and strongly rejected foreign intervention in the region, at the same time improved its relationship with Iran, especially after the improvement of the relationship between Iran and the Muslim Brotherhood in Jordan, has been keen Hamas to find allies after the deterioration of relations with the Gulf, opened an office in Tehran, which in turn provided training and material support to the movement.
After Hamas won legislative elections in January 2006, and therefore its formation of the government, announced that both the United States and the European Union, determined to cut political contacts all with the Hamas government, and the imposition of economic blockade it, by halting aid was dependent upon the previous government to be able to paydays and the conduct of the lives of citizens. There is no doubt that this aid was provided for political purposes, and based on the terms rejected by Hamas refused to radically, and it was the goal of this blockade is to isolate the government and paid for failure, where punishable international community, which claims to be the torchbearer of freedom to the region, an entire people because of their democratic choice, seeking to subjugate the Palestinian people and the resistance, and the conversion of the struggle for the liberation struggle in order to get food and medicine. However; bet Hamas on the depth of the Arab and Muslim world, but he bet has failed -with Alosv-, as demonstrated most Arab governments subordination to the United States, and has not funded Hamas only state Iran, which has doubled from its material and logistical support to the movement, with host Syria for its leadership and cadres, and allow them to practice the types of training on its territory, and its important role as a conduit for weapons, in addition to providing the governments of Qatar and Turkey
Financial aid, especially after the aggression on Gaza in 2009, and their contribution to the reconstruction. It should be noted that the United States had threatened charged with financing terrorism ANYBODY contribute to transfer money to the Hamas government, betting that the policy of starvation will push people to overthrow his government, elected by, but the reality proved that starvation led to further circumvent resistance and more hatred Western and Arab governments collaborating with him.
Following the withdrawal of the occupation forces from the Gaza Strip in 2005, began the resistance factions increase its stockpile of weapons, and was the Egyptian and Jordanian regimes, which control the border with Palestine, the biggest obstacle facing the import of such weapons. So set up a communication channel linking the representatives of the Iranian Revolutionary Guard and the Syrian army and Hezbollah and Hamas to coordinate the supply of weapons, in addition to other channels provide the Palestinian resistance factions, such as Islamic Jihad, and the Popular Front for the Liberation of Palestine, and some members of the Al-Aqsa Martyrs and Nasser Salah al-Din, as well as the leadership of the Popular Front General . Succeeded and transport units in the delivery of many types of light and medium weapons and mortars, as well as missiles, medium and long term, as well as several types of munitions and materials that can be used in the manufacture of missiles and bombs. And worked on the transfer of hundreds of fighters from Gaza to Syria and Iran, where some were trained on military tactics, and the use of special equipment, such as anti-armor and anti-aircraft weapons. Usually begins a journey of these weapons in the Syrian or Iranian ports, and then heading to Sudan after a stop in Iraq, where the movement from Sudan to the Sinai in Egypt, ending the trip in the Gaza Strip, and there are other methods used by smugglers to reach the Gaza Strip.
The Egyptian authorities have been able in 2009 to capture a cell belonging to Hezbollah smuggling weapons into Gaza through tunnels under the leadership of Sami Shehab, which has elements of Hezbollah and the Palestinian factions, with the help of a number of Sinai Bedouin, smuggled out of prison with a number of his colleagues in 2011 (according to the testimony of former Egyptian Interior Minister). Sudan also came under aerial bombardment of the Zionist more than once, in the targeting of the arms shipments were en route to Gaza. Besides the smuggling of weapons, Iran has trained elements of the resistance on how to make rockets, or as he called the commander of the Revolutionary Guards b «transfer technology industry missiles into Gaza, and the goal of acquiring this knowledge; was smuggling arms across the brains of the Palestinians, to be able to manufacture weapons for themselves, in the framework of the philosophy of knowledge that can not be bombed ». Any movement that has the support of political and material from Qatar and Turkey, while Iran’s progress along with the Hezbollah military support for the movement -rgm disagreement with the political-office with the importance of the role of Sudan in the delivery of logistical support to the Gaza Strip.
Hamas marked with built decentralized availability of coordination between the various units
In the same context, raises Iran’s support for Hamas and the resistance much of the controversy in the region divided into themes, which suffers from sectarian polarization extreme, there are those who consider resistance «servant» Iran or tool in her hand as a result of this support, and there are those who take advantage of the support to glorify Iran and its role in the region, Hence, this is an attempt to clarify the form of Iran’s relationship with Hamas, away from polarization and conflict axes; constitute the background ideology of the parties, despite the difference confessional, a meeting point, especially in the situation of the Zionist entity and refused to recognize him, so the common goal of enhancing the power of their relationship, but the inاً للجهً. Also, to allow Iran to play a role in the Palestinian issue, strengthens its regional role in the region, the central issue of Palestine to the Arab peoples of the symbolism and what it represents to them. This balance is symbolic of resistance, balancing the physical weakness in its relationship with Iran, and gives a margin of autonomy. And not least because of Hamas’ decision not to support the Syrian regime, and what was to be able to make this decision, not for the circumstances surrounding the change after the Arab Spring, and the rise of the power of close ones
عامر حسینی صاحب
تقریبا 25 روز سے غزہ میں ہر روز ، روز عاشورہ ہے ، اور ہر شام، شام غریباں۔ 300 فلسطینی شیرخوار مثل علی اصغر-ع- اسرائیلی شیرخوارکش فوج کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں ۔ ٹی وی چینلز پر غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے وہ مناظر دکھائے جا رہے ہیں جسے شقی القلب افراد بھی دیکھ کر رو پڑے۔ برازیل کی صدر پر یہ مناظر دیکھ کر رقت طاری ہوجاتی ہے ، اقوام متحدہ کا نمائندہ غزہ مظلوم کا ذکر کر کہ زارو قطار رو پڑتا ہے۔مگر شیعہ ہونے کے دعوے دار عامر حسینی صاحب اس بد ترین ظلم کے خلاف اپنا قلم اٹھانے کے بجائے اس وقت حماس کے ڈی۔این۔اے ٹیسٹ میں مصروف ہیں کہ وہ سلفی ہے،تکفیری ہے اورشیعہ دشمن ہے۔ آفرین آپکے نکتۂ اعتراض پر۔۔۔
عامر حسینی صاحب پچھلے کئی ہفتوں سے آپ اپنے تمام صحافتی جوہر حماس کو تکفیری ٹھہرانے میں لگائے ہوئے ہیں۔ پہلے خط میں میں نے آپ کو دلیل دے کر بتایا تھا کہ حماس تکفیری نہیں البتہ اس میں تکفیری فکرکے حامل چند افراد ضرورموجود ہیں۔ شام کے مسئلےکو آپ نے دلیل بنایا ہے جبکہ حماس شام کے مسئلے پر اپنی پشیمانی اورغلطی کا اعتراف بھی کر چکی ہے۔ اگر حماس تکفیری ہے تو یہ سلفی تکفیری نام نہاد جہادیوں کے لیئے نا قابل قبول کیوں ہے ۔ آج ہی سعوی سلفی مفتی اعظم نے حماس کی مدد کو ناجائز قرار دیا ہے۔ کچھ دن پہلے مصری سلفی مفتی شیخ طلعت زھران نے حماس کو شیعہ اتحادی اوراسلام سے منحرف کہا تھا۔ سلفی تکفیریوں کے نزدیک حماس جمہوریت و آزادی کے ليئے جد و جہد کرہی ہے نہ کہ خلافت اسلامیہ العالمیہ کے لیئے۔ سلفی ویب سائٹس اور ٹیوٹر پر حماس کو اسلام سے منحرف گروہ پیش کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ سب آپکی معلومات میں نہیں؟ ایک طرف آپ حماس کو تکفیری گروہ کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور دوسری طرف سلفی تکفیری اسے شیعہ کے طور پر۔
عامر صاحب آپ اور تکفیریوں میں کوئی فرق نہیں ۔ آپ دونوں ہی اسرائیل کی بد ترین جارحیت کے دوران یہ بے ہودہ محاذ کھولے بیٹھے ہیں۔ کیا آپکی اس حرکت کو
اسرائیل کی کمک تصور نہیں کیاجائے گا؟ اگر حماس سے آپکو اختلاف ہے تو یہ آپکا حق ہے ۔ حماس كُل فلسطین نہیں ہے فقط ایک تنظیم ہے جو آج حکمران ہے اور کل کوئی اور تنظیم اسکی جگہ لے سکتی ہے۔ لیکن اس کٹھن اور سخت آزمائش میں آپکا حماس تکفیری ، ایران کی حماس کی سر پرستی اور ملائیت کی رٹ لگانا اور دوسری طرف اسرائیلی مظالم پر خاموشی ۔۔۔۔۔
کیا یہ آپکی شخصیت اور کردار کو مشکوک نہیں بنا رہی؟
IF YOU ARE NEUTRAL IN SITUATIONS OF INJUSTICE , YOU HAVE CHOSEN THE SIDE OF THE OPPRESSOR. (DESMOND TUTU)
حماس تکفیری ہو یا نا ہو.
مگر مسلمانوں کا شیعہ ہو یا سنی, کی حماس کی سپورٹ کرنا فطری ہو گیا ہے کیو کے غزہ کے پاس سوائے حماس ان کی مدد کے کوئی نہی بچتا.
اصل سپورٹ غزہ کو جا رہی ہے نا کہ حماس کو
فعل حال اس بحث کو سمیٹ دینا ہی مناسب ہے.
wheat free diet weight loss
The next step is usually to focus on an area
of great interest within that topic. Writing Down the Bones:
Freeing the Writer Within by Natalie Goldberg 4. Gluten free diet doing (itsasickness.com)
Hence, the significance of content is immense for almost any web page.
Each directory has its very own word count limit to the
descriptions.
Hi! Someone in my Myspace group shared this website with us so
I came to give it a look. I’m definitely enjoying the
information. I’m bookmarking and will be tweeting this to my followers!
Excellent blog and brilliant style and design.
Feel free to surf to my weblog cheat engine 6.3 ile transformice fly hack
This text is invaluable. When can I find out more?
Also visit my web blog: chaturbate coin hack no survey
I don’t even understand how I stopped up here, however I assumed this put up used to be great.
I do not know who you are however certainly you are going to a famous blogger for those who aren’t already.
Cheers!
Here is my site … website
Admiring the time and energy you put into your site and in depth information you present.
It’s awesome to come across a blog every once in a while that isn’t the same old rehashed material.
Excellent read! I’ve saved your site and I’m adding
your RSS feeds to my Google account.
Here is my web-site – web page
It’s in fact very complicated in this active life to listen news
on TV, so I just use the web for that purpose, and obtain the latest
news.
Have a look at my webpage Paramotor – Paramotoring Gear
When I initially commented I clicked the “Notify me when new comments are added” checkbox and now each
time a comment is added I get three e-mails with the same comment.
Is there any way you can remove me from that service?
Thank you!
My blog; CT limo