عراق میں انبیاء و صحابہ کے مزارات کا انہدام اور الباکستانیوں کی خاموشی – عبدالقادر
داعش کے سلفی وہابی دہشت گردوں اور ان کے پاکستانی دیوبندی مددگاروں نے عراق کے صوبے نینوا میں قدیم عبرانی مذہبی شخصیات، نبی یونس اور نبی دانیال کے مزار مسمار کر دیے۔ داعش کے حامی الباکستانی دیوبندی و سلفی اس پر خوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ کہتے ہوئے سنے گئے کہ، مزارات جو کہ شرک کے مقامات ہیں، کو مسمار کرنا نہایت ہی احسن اقدام ہے! لیکن صورتحال اتنی بھی سادہ نہیں
ہر کسی کے ذہن میں سوال ضرور نمودار ہوتا ہو گا کہ آخر دیوبندیوں/سلفیوں کو مزارات سے کیا چڑ ہے؟
میں نوکر چاکر صحابہ دا۔۔۔۔ میں فلاں و ڈھمکان صحابہ دا ۔۔۔۔۔ صحابہ صحابہ کا ورد کرنے والا دیوبندی ٹولا عراق و شام میں داعش کے ہاتھوں کئی صحابیوں کے مزارات کی تاراجی پر مکمل خاموشی تانے ہوئے ہیں
تو جناب بات یہ ہے کہ دیوبندوں اور سلفیوں کو صرف ان مزارات سے چڑ ہے جو ان کے ناصبی اور خارجی دھرم میں جائز نہیں ہیں۔ ورنہ شام میں صحابی خالد بن ولید اور بنو امیہ کے امیر معاویہ کے مزارات بھی ہیں ۔۔۔ ان کو سلفیوں نے نقصان نہیں پہنچایا۔ جبکہ اسی شام میں اہلبیت سے محبت رکھنے والے صحابی حجر بن عدی، عمار یاسر اور اویس قرنی کے مزارات کو بڑے اہتمام سے بارود سے اڑایا گیا
ذرا سوچئے
بی بی سی، سی این این اور دیگر مغربی میڈیا نے عراقی حکومت کے خلاف داعش یا آئی ایس کی کاروائیوں کو سنی شیعہ تصادم قرار دیا، یہی جگالی پاکستان میں سی آئی اے کے طرفدار جعلی لبرل بھی کر رہے ہیں کیا کوئی بتائے گا کہ داعش نے سنی صوفی مزارات، قدیم انبیا کے روضے اور مسیحی کلیسا کیوں تباہ کیے؟
داعش نے موصل میں واقع اٹھارہ سو سالہ قدیم کلیسا نذر آتش کر دیا۔ یہ کلیسا مسیحت کے ابتدائی کلیسائوں میں سے ایک تھا جو قبطی مسیحوں کے لئے مقدس ترین مقام تھا۔ اب تک سلفی اپنے زیر قبضہ علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں مذہبی اور قدیم ثقافتی مقامات و علامات کو مسمار کر چکے ہیں جس عبرانی نبیوں کے مزارات کے علاوہ چار ہزارسالہ قدیم بابل کی مہاکاوی کے بنیادی کردار گلگامیش کے مجسمے بھی شامل ہیں
ایودھیا میں واقع بابری مسجد کے انہدام پر پاگل ہو جانے والے الباکستانی لوگ نینوا میں واقع نبی یونس کے مزار اور مسجد کے انہدام پر حیرت انگیز طور پر خاموش ہیں
وجہ: بابری مسجد کو ہندو انتہاپسندوں نے مسمار کیا تھا نبی یونس کا مزار الباکستانیوں کے سلفی دیوبندی خلیفہ ابوبکر البغدادی کے ہاتھوں انجام پایا ہے
یا منافقت بس تیرا ہی آسرا ہے
ye sab Sunni Barelvi Mushrik ka propaganda hai
Lanat on Deobandi Salafi dogs.
http://www.qudrat.com.pk/2014/07/25/118901/
http://www.al-monitor.com/pulse/originals/2014/07/iraq-is-destruction-shrines-abrahamic-religions.html
Sajid Hussain said:
#بابری مسجد کا #واویلا کرنے والے #نبی #یونس و #دانیال علیہ السلام کے #مزاروں کو تباہ کر دینے پر کیوں #خاموش ہیں.
#بابری مسجد کو #انتہا پسند #ہندوؤں نے اور انبیاء کے مزارات و مساجد کو انتہا پسند #مسلمان #داعش نے تباہ کیا
#لعنت ہے ہر #منافقین پر جس کا خون بابری مسجد پر کھولتا ہے اور اور انبیاء کے مزارات پر ٹھنڈا پڑ جاتا ہے
Abdul Qadir said:
داعش کی جانب سے نبی یونس کے مزار کو مسمار کرنے پر ایک کومنٹیٹر کا کہنا تھا کہ
Some things you don’t do، like attack the dead. They are trying to re-write history.
This is a new level of terrorism
Yasir Ali: https://www.facebook.com/photo.php?v=796678460351578&set=vb.100000282939420&type=2&theater
Abdul Qadir
سلفی اکیسویں صدی کے تاتاری ہیں۔۔۔۔ بلکہ ان سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں
Tanveer Akhtar: http://dailykainaatnews.com/%d8%a7%d9%8f%d9%85%d8%aa-%d9…/