دیوبندی مساجد اور مدرسے اغوا براے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہیں

1907754_477498712385965_3814882935325174077_n

کراچی: سندھ رینجرز نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوائر کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل تاوان کے لئے اغوا کئے گئے مقامی تاجر کو بازیاب کرالیا جبکہ ملزم فرار ہوگیا۔ رینجرز نے مکان سے اسلحہ اور تاوان کی مد میں ملنے والے چیکس بھی برآمد کرلئے۔

رینجرز کا کہنا ہے کہ اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث ملزم کا تعلق دیوبندی کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور وہ مقامی دیوبندی مسجد میں امامت کے فرائض انجام دیتا ہے۔

Source :

http://www.express.pk/story/273393/

Comments

comments

Latest Comments
  1. Rafique Farooqi
    -
  2. Haleem
    -
  3. Azadar
    -
  4. Rafique Farooqi
    -