عالمی میڈیا اور ہماری راۓ – از عبدلقادر

 

Cyber media Vs Print Media

 

دراصل عالمی میڈیا ہماری رائے ہموار کرنے میں بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے، کچھ مثالیں عرض کئے دیتا ہوں۔
1) فلسطین میں و ہفتوں میں 380 لوگ مارے گئے (اقوام متحدہ کے اعداد و شمار)
2) عراق میں داعش کے ہاتھوں 30 دنوں میں 5،500 افراد مارے گئے (اقوام متحدہ کے اعداد ہو شمار)
3) شام میں گزشتہ دن داعش اور شامی فوج کے درمیان جھڑپوں میں 350 سے زاہد افراد ہلاک ہوئے۔( انسانی حقوق کمیشن)
4) افغانستان کے شہر پکتیکا میں خودکش حملے میں 95 افراد ہلاک ہوئے۔

ان چاروں میں سے صرف پہلی خبر کو عالمی میڈیا کی جانب سے زیادہ اہمیت ملی، یہ خبر کم و بیش 7،000 عالمی جرائد کی زینت بنی۔اسی عالمی کوریج کی بنا پر ایک عام انسان کی رائے اس معاملے میں موجود ہے (خلاف یا حق میں وہ الگ بحث ہے)۔لیکن عالمی میڈیا میں نظر انداز کی گئی دوسری، تیسری اور چوتھی خبر کو عام لوگوں کی نظر میں کوئی اہمیت نہ ملی حالانکہ انسانی جان کی تلفی اور بربادی کے لحاظ سے یہ خبریں زیادہ بڑی تھیں۔ بس ثابت ہوا کہ ایک بہت بڑی اکثریت کو میڈیا جس طرح چاہے کنٹرول کرتا ہے،

media

Comments

comments

Latest Comments
  1. my974.net
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.