رائونڈ لاہور میں مارے جانے دیوبندی دہشت گرد محبوب اقصن کی کہانی – از عبدلقادر
یہ دیوبندی مدرسوں اور مولویوں کے منہ پر تمانچہ ہے، جن کی زہر آلود فرقہ وارانہ مذہبی دہشتگردی پر مبنی تعلیم نے ایک ہو نہار طالب علم کو دہشتگردی پر اکسایا۔ دیوبندی مدارس اور مساجد میں کم سن بچوں کو فرقہ وارانہ مذہبی زہر خوب گھول گھول کر پلایا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ لاہور میں مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے تھا اور ان کا ہدف 21 رمضان کو “یوم علی” کا جلوس تھا۔
حکومت اور ریاست کو اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ وہ کون سے عوامل ہیں جو ان نو جوانوں کو دہشت گردی کی راہ پر لگا دیتے ہیں -تحقیق سے یقینی طور پر یہ بات ثابت ہوگی کہ اس تمام دہشت گردی کے پیچھے دیوبندی ذہنیت کم کر رہی ہے جو پرہے لکھے نو جوانوں کو بھٹکا کر دہشت گردی کی راہ پر لگا دیتے ہیں –
Terrorist of Lahore attack who got 91% in Matric and 90% in FSc