
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کس قدر منافق ہے کہ پورے پاکستان میں یہ دیوبندی-وهابی دہشت گردوں ،ان کے حامیوں (اور ریاستی توجہ اور التفات کے طالب بریلوی اور شیعہ مولویوں ) سے اپنے حق میں ریلیاں نکلوارہی ہے اور اپنے اوپر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف توہین رسالت اور توہین مذہب کے پرچے درج کرارہی ہے جبکہ یہ و زیرستان میں سول آبادی پر بمباری کرکے امریکہ اور انٹرنیشنل دنیا کی آنکهوں میں دهول جهونک رہی ہے کہ یہ دہشت گردوں کا خاتمہ کرنا چاہتی ہےیہ بہت بڑا جهوٹ ہے کہ فوج اور نواز اینڈ کمپنی طالبان کے مسئلے پر باہمی اختلاف ہیں
فوج اور آئی ایس آئی وزیرستان سمیت پورے فاٹا میں دوست دیوبندی دہشت گرد اور دشمن دیوبندی دہشت گردوں کی ازخود تقسیم کرکے اپنی جہادی پراکسی کو حسب دستور چلارہی ہے
Comments
comments