چیف جسٹس افتخار چودھری اور خفیہ اداروں کے بارے میں آصف زرداری کے موقف کی صداقت پر تاریخ کی مہر – امیکو میرو

ppp
اے ہمارے رہنماؤ، ہمیں آپ پر فخر ہے
بھٹوز سے زرداری، حق بات کہنا ہمارے رہنماؤں کا شیوا
ذاتی مفادات نہیں، ملک و قوم مقدم – قلابازیاں نہیں، نپی تلی حقیقت پر مبنی تنقید
عدلیہ کو جانبدار کہا تو سچ کہا کہ آج جانبدار عدلیہ کے حواری بھی آپکی بات کی تصدیق کر رہے
چودھری افتخار نامی جج کو فتنہ کہا تو حق کہا کہ آج اسی کے جانثار اسے رنگباز کہہ رہے
میڈیا کو بہتان بازی اور شر پر مبنی پراپگنڈہ کا منبع کہا تو آج اسی میڈیا کے چمچے ، میڈیا کے کردار پر انگلی نہیں ڈنڈے اٹھا رہے
مہران بینک سے غریبوں کا پیسا لوٹ کر سیاست کرنے والی آئی ایس آئی کو غلط کہا تو آج اسی آئی ایس آئی کے حلیف اسکے غیر آیئنی کرتوتوں کے راز کھول رہے
اے ہمارے حق سچ رہنماؤ ، بیشک آپکی دانش مندی آپکی زیرک قیادت کا کوئی جوڑ نہیں
آپ پر انگلی اٹھانے والے آج دنیا بھر میں خوار ہیں، رسوائیوں کے داغ انکے ماتھے کا مقدر ہیں
ذوالفقار علی بھٹو، بنظیر بھٹو اور آصف زرداریپر بے جا تنقید کرنے والے تاریخ کی عدالت میں رسوا ہوۓ اور رسوا رہیں گے
جئے بھٹوز، جئے زرداری، جئے عوام

Comments

comments