دہلی کالونی بم دھماکے کی کی تحقیقات دیوبندی لشکر جھنگوی کے خلاف شروع

 

story1

Source :

http://ummatpublication.com/2014/04/26/news.php?p=story1.gif

دہلی کالونی میں اہل سنت بریلوی مکتب فکر کی مسجد کے پاس ہونے والے حملے میں کالعدم تکفیری خارجی دہشتگرد گروہ دیوبندی انجمن سپاہ صحابہ/دیوبندی لشکر جھنگوی ملوث ہے۔ حملے کا اصل حدف شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد یثرب ڈیفینس سے لانے والی بس تھی۔ دہشتگردی کی اس کاروائی میں دیوبندی حافظ قاسم رشید گروپ کا ہاتھ ہے۔ اس حملے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ ۲۸ افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے چھ کی حالت نازک ہے۔

حملے میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کی اکثریت کا تعلق اہل سنت مکتب فکر سے ہے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ دیوبندی دہشتگرد اہل سنت کے بھی اتنے ہی دشمن ہیں جتنے اہل تشیع کے۔ امت اخبار کی رپورٹ۔ دہلی کالونی میں اہل سنت بریلوی مکتب فکر کی مسجد کے پاس ہونے والے حملے میں کالعدم تکفیری خارجی دہشتگرددیوبندی گروہ انجمن سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی ملوث ہے۔

حملے کا اصل حدف شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد یثرب ڈیفینس سے لانے والی بس تھی۔ دہشتگردی کی اس کاروائی میں حافظ قاسم رشید دیوبندی گروپ کا ہاتھ ہے۔ اس حملے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ ۲۸ افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے چھ کی حالت نازک ہے۔ امت اخبار کی رپورٹ۔

 

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -