تکفیری دیوبندی اور وہابی دور حاضر کے خوارج ہیں – علامہ پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری

 

اہل سنت کے لبادے میں چھپ کر بغض اهل بیت (ع) کا اظہار کرنے والے دیوبندی اور وہابیوں کا اهل سنت سے کوئی تعلق نہیں – ان کا نا صرف اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ انکا اسلام سے بھی کوئی تعلق نہیں – یہ خارجی ہیں جو حضرت علی (ع) کے دشمن ہیں اور اہل بیت (ع) کا دشمن ہیں – ان کا مقصد صرف اور صرف بغض اهل بیت کا فروغ ہے اور یہ اسلام کے کھلے دشمن ہیں –

یہ لوگ حضرت علی (ع) سے محبت کرنے والے ہر شخص پر شیعہ ہونے کا الزام لگا دیتے ہیں ان کا مقصد صرف مولا علی (ع) کے لئے محبت کو ختم کرنا ہوتا – یہ دیوبندی اور وہابی آج کل کے خوارج ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے حضرت علی (ع) پر بھی کفر کے فتوے لگاے تھے اور کربلا میں خاندان رسالت کو شہید و قید کیا تھا – یہ بنی امیہ کے پروردہ خارجی ہر دور میں مولا علی (ع) کے دشمن رہے ہیں –

صحابہ کرم (ر) اپنے دور میں مومن اور منافق کی پہچان حضرت علی (ع) کے ذکر سے کرتے تھے جو خوش ہو جاتا وہ مومن ہوتا تھا اور جو نا پسندیدگی کا اظہار کرتا وہ خارجی ہوتا تھا –

ان خارجی دیوبندی تکفیری عناصر نے امام ابو حنیفہ پر بھی محبت اهل بیت (ع) کے جرم میں شیعہ ہونے کا الزام لگایا تھا – مسلک اہل سنت میں الله اور رسول (ص) کی محبت کے بعد محبت اهل بیت (ع) کا مقام ہے اور جو اس مقام کو نہیں مانتا وہ سنی نہیں خارجی ہے

ڈاکٹر طاہر القادری –

Comments

comments