سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشت گرد لدھیانوی دیوبندی کی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر الزام تراشی

سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی ملا لدھیانوی کی جانب سے کراچی میں شیعہ سنی اتحاد کے لئے انتھک کوشش کرنے والے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف الزامات کا سلسلہ جو پہلے ڈھکے چھپے لفظوں میں جاری تھا اب منظر عام پر آ چکا ہے – لدھیانوی دیوبندی نے الطاف حسین کو شیعہ سنی فساد کی وجہ قرار دیا ہے جب کہ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ پاکستان میں شیعہ سنی فساد نام کی کوئی چیز وجود نہیں رکھتی –

پاکستان میں صرف تکفیری دیوبندی ملاؤں کے فتوے اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی قتل و غارت گری ہے جو کہ پاکستان کی بقا کے خلاف سازش کرنے میں مصروف ہیں – لدھیانوی دیوبندی اگر الطاف حسین پہ الزام لگانے کے بجاے خود ، اورنگ زیب فاروقی اور اس قماش کے باقی تکفیری ملاؤں کو لگام ڈال لے اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کو دہشت گردی سے روک لے تو پاکستان میں امن قائم ہو جائے گا – ہم لدھییاوی دیوبندی کے ان الزامات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں – اور الطاف حسین اور ان کی جماعت ایم کیو ایم کو تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف حمایت کا بھرپور یقین دلاتے ہیں –

news-15

Source :

http://ummatpublication.com/2014/03/20/news.php?p=news-15.gif

Comments

comments