علمائے دیوبند کے پاس آخری موقع ہے کہ وہ اپنے ہم مسلک طالبان کی مدد کریں – از خورشید ندیم
ایڈیٹر نوٹ : ایک طرف جہاں پشتون قوم پرست اور پنجابی لبرلز دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے مسلک کی نشان دہی کرنے والوں کو فرقہ پرست قرار دیتے ہیں وہاں دوسری طرف خود دیوبندی صاحبان علم مسلک دیوبند میں پنپنے والی شدت پسندی اور دہشت گردی کی اصلاح کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں – ہم امید کرتے ہیں کہ پشتون قوم پرست اور پنجابی لبرلز حضرات بھی دیوبندی دہشت گردوں کی نشاندہی کے بارے میں اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں گے
Source :
http://www.urducolumnsonline.com/khursheed-nadeem-columns/162895/ulmai-devband-aur-taliban
Comments
Tags: Al-Qaeda, Commercial Liberals & Fake Liberals, Khurshid Nadeem, Media Discourse on Deobandi Terrorism, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Sectarianism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP, Terrorism