سانحہ کربلا اور جماعت اسلامی: منور حسن کے میڈیا معاون شمس الدین امجد کا سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف جہاد

shams deobandi00

اکیس فروری کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں منور حسن  نے کہا کہ واقعہ کربلا میں ظالم اور مظلوم کی نشاندھی اور کون حق پر تھا اور کون نہیں، اس لئے ممکن نہیں کیونکہ دونوں طرف صحابہ موجود تھے

http://www.mezantv.com/2014/02/waqia-karbala-do-sahaba-k-darmyaan-hoi.html

 

اینکر: جو کلمہ گو کو مارتا ہے وہ ظالم ہے ، چاہے وہ طالبان ہی کیوں نہ ہو
منور حسن: دیکھیے اتنا سادہ معاملہ نہیں ہے – جنگ صفین کے بارے میں آج تک طے نہیں ہو سکا کیونکہ دونوں طرف صحابہ تھے ہماری تاریخ کے اندر، کئی جگہوں میں جو امام حسین کا واقعہ ہے اس میں آپ کس کو کیا کہیں گے ظاہر ہے صحابہ موجود تھے دونوں طرف، مسلمان تو تھے ہی

Laanat on Yazid

یاد رہے کہ منور حسن کے جنگ صفین اور کربلا کے بارے میں منور حسن کے خیالات امیر جماعت اسلامی مولانا مودودی کے خیالات سے بالکل متصادم ہیں جنہوں نے واضح طور پر حضرت علی اور حضرت امام حسین کو حق پر مبنی اور مظلوم قرار دیا – منور حسن کے خیالات پاکستان کے مشہور دیوبندی عالم مفتی تقی عثمانی سے ملتے جلتے ہیں جہنوں نے مودودی صاحب کی کتاب خلافت و ملوکیت کے رد میں ایک کتاب لکھی جس میں معاویہ اور یزید کا دفاع کیا گیا حتی کہ معاویہ کے ہاتھوں شہید ہونے والے جلیل القدر صحابی حضرت ہجر ابن عدی کے قتل کی بھی توجیہ پیش کی – منور حسن کے خیالات دار العلوم دیوبند کے ان فتاوی سے مماثلت رکھتے ہیں جن میں یزید کو ایک تابعی قرار دیا گیا ہے اور اس کو رحمت الله علیہ کہنے کی اجازت دی گئی ہے

منور حسن صاحب کے سانحہ کربلا اور امام حسین رضی الله تعالی عنہ کی عظیم قربانی کے بارے میں اس مبہم بیان کی بھر پور مذمت سنی اور شیعہ علما اور عوام نے کی – تاہم منور حسن صاحب اور جماعت اسلامی کے اکابرین نے اس بیان پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا اور اس کی بجائے سنی بریلوی علما (خاص طور پر علامہ حامد رضا، ڈاکٹر طاہر القادری) اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کی

شمس الدین امجد جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی عہدے دار ہیں آج کل وہ جماعت اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج اور جناب منور حسن کے میڈیا اسسٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں

 

ملاحظہ فرمائیں منور حسن پر تنقید کے جواب میں ان کے میڈیا معاون شمس الدین امجد کا رد عمل

شیعہ پیجز کی خانوادہ رسول کے چشم و چراغ سید منورحسن کے خلاف بکواس اور مغلظات نے جماعت کے کارکنوں کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے

پاکستان میں اتحاد امت کی واحد آوازجماعت اسلامی ہے جس کےسائے میں بالخصوص شیعہ پناہ لیتے ہیں۔ شیعہ پیجزکا جماعت کےخلاف بغض و بکواس حیران کن ہے

اس میں کوئی شک نہیں کہ شیعہ پیجز، گروپس اور لبرل فسادی اس وقت انتہاپسندی اور دہشت گردی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں

ایجنسیز، ملعون زیدحامد، ایم کیوایم، شیعہ پیجز اورکینیڈین قادری اس وقت ایک ساتھ مہم میں مصروف ہیں۔ سید زادےکےخلاف کیا اتحاد وجود میں آیا ہے؟

کچھ شیعہ پیجز پر ایک نظر دوڑا لیں۔ خباثت اور مغلظات کا اندازہ ہو جائے گا۔

شیعہ پیجز اور شخصیات جس کے خلاف جیسی چاہیں بکواس کرتے ہیں اور مغلظات بکتے ہیں مگر جب جواب دیا جائے تو فرقہ واریت کا واویلا کرتے ہیں

شیعہ حضرات ایران کی تعریف کرتےہیں کہ امریکہ مخالف ہے مگریہاں امریکہ کےاتحادی ہیں، ان کی تعریف کرتے ہیں

رویے دوغلے ہیں، اما حسین رضی اللہ عنہ کے پیروکار ہیں مگر ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں

یزید نہیں تھا صحابی مگراس کی سائیڈ پر صحابہ موجود تھے۔ جنھوں نےبیعت کی خود ابن زیاد کے ساتھ مغیرہ بن شعبہ اور سعد ابن وقاص کے صاحبزادے تھے۔  ان سے ہٹ کر صحابہ کرام کی ایک تعداد نے یزید کے ہاتھ پر بیعت کی۔ مغیرہ بن شعبہ صحابی تھے، کئی احادیث مروی ہیں ان سے۔ سعد بن ابی وقاص کےصاحبزادے بھی

1

2

3

4

5

6

7

8

 

9

10

11

12

 

8-b

18

191

20000

13fh

41

au

42

 

14

 

15

 

16

 

17

 

21

یاد رہے کہ شمس الدین امجد اس سے قبل بھی جماعت اسلامی کے چند اور رہنماؤں سمیت شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز باتوں کے مرتکب پائے گئے ہیں

https://lubpak.com/archives/297819

ان کی ان حرکات سے اس الزام کی تصدیق ہوتی ہے کہ جماعت اسلامی کے اندر سپاہ صحابہ اور طالبان کے فرقہ وارانہ نظریات کے حامل دیوبندی و سلفی حضرات جو سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو مشرک و کفر سمجھتے ہیں سرایت کر چکے ہیں – ایسے لوگوں کا مودودی اور قاضی حسین احمد کی غیر فرقہ وارانہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ حق نواز جھنگوی، لدھیانوی اور فضل الله کے یار ہیں اور امت مسلمہ کے غدار ہیں – خود شمس الدین امجد بھی زمانہ طالب علمی میں سپاہ صحابہ سے قریبی روابط رکھ چکے ہیں اسی طرح کے روابط جماعت کے امیر منور حسن کے بھی کالعدم دیوبندی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) کے لیڈر لدھیانوی کے ساتھ ہیں

crit

2

3

4

 0

Postscript:

Jamaat-e-Islami’s explanation:
ji

Post-postscript:

امام حسین رضی الله تعالیٰ عنہ کی عظیم قربانی مسخ کرنے کے بعد امیر جماعت اسلامی منور حسن کے میڈیا معاون شمس الدین امجد دیوبندی نے سپاہ صحابہ کی طرز پر سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف غلیظ مہم شروع کر دی – لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کی طرز پر تشدد کی ملفوف دھمکی بھی دی

aswj

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
    • ahmed
      -
  2. Sarah Khan
    -
  3. غیرت مند بریگیڈ
    -
    • شاہد
      -
    • Anti Takfiri
      -
  4. usman
    -
  5. Bashiruddin Butt
    -
    • شاہد
      -
  6. شاہد
    -
    • lanat_bar_yazidi kutay
      -
  7. Jahanzaib
    -
    • Anti Takfiri
      -
  8. Labt
    -
  9. umar maaviya
    -
    • Labt
      -
      • ali
        -
    • kazim
      -
  10. umar maaviya
    -
    • Labt
      -
    • ali
      -
    • ali irfan
      -
  11. umar maaviya
    -
    • Labt
      -
    • ali
      -