کراچی- دیوبندی دھشت گرد 470 مربع میل پر کنٹرول کرچکے ہیں- تہلکہ خیز رپورٹ
posted by Muhammad Bin Abi Bakar | February 18, 2014 | In Featured, Original Articles, Urdu Articles
دیوبندی تکفیری خارجی دھشت گردوں کی پاکستان کی اقتصادی شہ رگ سمجھے جانے والے شہر کراچی پر گرفت مضبوط ہوگئی ہے
ایک انگریزی غیرملکی اخبار نے اپنی خصوصی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں دھشت گردوں اور کریمنلز کے خلاف پانچ ماہ سے جاری آپریشن میں ابھی تک دیوبندی دھشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے صرف 63 دھشت گردوں کو گرفتار کیا جاسکا ہے جبکہ سندھ حکومت کے ترجمان شرجیل میمن کے مطابق پولیس ورینجرز نے اب تک دس ہزار سے زیادہ چھاپے مارے اور ان میں 13 ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا
گویا 13 ہزار گرفتار لوگوں میں دیوبندی تکفیری خارجی دھشت گرد صرف 63 پکڑے گئے
جبکہ ایک رپورٹ کے مطابق دیوبندی دھشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان/کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان وغیرہ کراچی کے چار سو ستر مربع میل رقبے پر کنٹرول کررہی ہے اور اس علاقے کی کل آبادی 25 لاکھ بنتی ہے اور اس میں تقریبا 33 یونین کونسلز آتی ہیں جبکہ کراچی کی کل 178 یونین کونسلز ہیں اور دیوبندی دھشت گردوں کے کنٹرول میں زیادہ تر وہ علاقے ہیں جہاں پشتون آبادی زیادہ ہے اور یہ علاقے بلدیہ ٹاؤن،سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ،ویسٹ کراچی اور نارتھ کراچی کو انسرکل کئے ہوئے ہیں
دیوبندی دھشت گردوں کو نہ صرف پشتون آبادی سے ریکروٹمنٹ مل رہی ہے بلکہ مہاجر ،سندھی ،بلوچ اور پنجابی گروہوں کے اندر سے ریکروٹمنٹ مل رہی ہے
کراچی میں دیوبندی دھشت گردوں کے پولیس،سی آئی ڈی،رینجرز اور انٹیلی جنس افسران پر حملوں میں اس سال بہت اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جنوری کے مہینے میں پولیس کے 27 افسران کو نشانہ بنایا گیا جبکہ گزشتہ سال 168 پولیس افسران کو ہلاک کیا گیا تھا
دیوبندی دھشت گردوں نے کراچی میں جہاں اپنے خلاف کاروائی کرنے والے سیکورٹی افسران کو نشانہ بنانا شروع کیا ہوا ہے وہیں ان کے نشانے پر شیعہ،بریلوی کمیونٹی کی مساجد،امام بارگاہیں،درگآہیں اور خانقاہیں ہیں اور ان کو سرعام مارنے کا وتیرہ بھی اختیار کیا گیا ہے
دیوبندی دھشت گردوں کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ اور کنٹرول کراچی کے اندر دیوبندی دھشت گردوں کے لیے معاشی لائف لائن بھی ثابت ہورہا ہے
کراچی سے بہت بھاری رقم جوکہ تاوان،ڈکیتی ،چوری،بھتہ وغیرہ سے حاصہل ہوتی ہے طالبان کی لیڈر شپ کو جارہی ہے اور یہ عمل بغیر کسی روک ٹوک کے ہورہا ہے
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ طالبان کی لیڈرشپ جو کراچی میں سرگرم ہے اس پر کراچی آپریشن کرنے والوں نے ہاتھ ہی نہیں ڈالا ہے اور کراچی میں دیوبندی دھشت گردوں کی پشتیبانی کرنے والے آزاد گھوم رہے ہیں
کراچی سے باہر دیوبندی دھشت گردی حب چوکی ،کراچی ویسٹ ،جامشورو اور نارتھ ایسٹ کراچی تک پھیلتی اور علاقوں کو کنٹرول کرتی نظر آرہی ہے
کراچی میں دیوبندی دھشت گردی کا پھیلاؤ جس رفتار اور جس پیمانے پر ہورہا ہے اس کا تذکرہ پاکستان کے مین سٹریم میڈیا سے غائب ہے
اس کی ایک وجہ ایکسپریس چینل کی وین پر ہونے والا حملہ بھی ہے لیکن ايسا لگتا ہے کہ صحافی اپنی آزادی رائے پر اپنی جان کو ترجیح دے رہے ہیں
Taliban Take Toll on Pakistan’s Biggest City
Militants Claim Responsibility for Deadly Karachi Blast, Extending Hold Despite Government Crackdown
http://online.wsj.com/news/articles/SB10001424052702304558804579374901672957772
For this we can all collectively thank PPP’ last government and specifically that deranged nut job ex-monster of interior Zulfiqar “Ali Bhutto” Mirza. Mirza and his Benazir wannabe wife, in their hatred for MQM, welcomed talibans with open arms into Karachi, hoping to change the demographics of Karachi. The feudal criminals of PPP have never given any considerations ever for whats right or wrong, as long as it serves to keep them in power. So when, and if, the operation starts against the Talibans in Karachi, the army should hunt Mirza and his wife first and foremost and hang them upside down on MA Jinnah road some where.
talab ka aamad maraba
kyun marhaba? teri maa kay yaar hain?
Yaar nahi iski maa kay boyfriends hain. Yeh bhi 10 Taliban ka bacha hai. Is jasay gan doo sirf ghar may jihad kartay hain TV kay samnay. Moqa hota hai Jihad ka tu burqa pehan kar bhag jatay hain. Soar ki aulad hain yeh log.
Basic fundamentals of of watch which you may cash in on beginning today.
The Twenty MostLoco bag Cheats… And Ways To Utilise them!
The ultimate solution for the men that one can discover right now.
Cosmopolitan Rumor : women Believed A Necessity Right now
I would guess You Also Make The following Mistakes With bag !
watch was absurdly simple before, these days it is nearly impossible