حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی مکالمہ نظم کی صورت میں پیش خدمت ہے – از سید فرخ عباس

1625662_283724488444430_2033322773_n

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی مکالمہ نظم کی صورت میں پیش خدمت ہے –

ہم اور تم سے کریں بات؟ یہ بات کیا بھلا ؟

تم کرو گے بات ؟ تمہاری ذات کیا بھلا ؟

ہم رات کو کہیں دن ، تو وہ رات کیا بھلا ؟

تم کر کے تو دیکھو ، ہوں سوالات کیا بھلا ؟

ہم رہیں اور امن بھی ہو؟ وہ حالات کیا بھلا ؟

ہماری ضد پر چلتے ہو ، ہیں وجو ہات کیا بھلا؟

پچاس ہزار ہی تو مارے ہیں ، آفات کیا بھلا؟

ہیں چٹ اور پٹ دونوں اپنے ، مذاکرات کیا بھلا ؟

ہم پر چلے مرضی تمہاری؟ تمہاری اوقات کیا بھلا ؟

Comments

comments

Latest Comments
  1. umar maaviya
    -