جماعت اسلامی اور طالبان کی وکالت –

یہ شخص روز بہ روز ذہنی مریض بنتا جا رہا ہے. دھماکے طالبان کرتے ہیں، خود کش حملہ طالبان کرتے ہیں، ذمہ داری بھی وہی قبول کرتے ہیں، خوشیاں بھی طالبان کے حامی ہی مناتے ہیں اور پھر بھی اس شخص کو صرف غیر ملکی ہاتھ نظر آتا ہے. اور پھر یہ کہتا ہے کہ معصوم جانوں سے کھیلنے والے طالبان سے مزاکرات حکومت خود کرے. کوئی اس شخص سے پوچھے کہ اگر یہ قتل و غارت گری اگر طالبان دہشتگرد نہیں کر رہے تو پھر طالبان سے مزاکرات کیا فٹبال میچ کھیلنے کے لیئے کریں ؟ ذہنی دیوالیہ پن کی کوئی حد نہیں ہوتی. اگر دھماکے بھارتی اور امریکی کر رہے ہیں تو مزاکرات بھی بھارت اور امریکہ سے کرنے چاہیے
آگے چل کر جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما ایک اور شگوفہ چھوڑتے دکھائی دیتے ہیں
لیاقت بلوچ صاحب طالبان کے جن گروپس کی آپ بات کر رہے ہیں کیا وہ مولوی فضل الله کو اپنا امیر تسلیم نہیں کرتے ؟ کیا ان کی قیادت تحریک طالبان پاکستان نہیں کر رہی ؟ کیا طالبان کا مرکزی ترجمان ان دہشتگردوں کی کاروائیوں کو قبول نہیں کرتا ؟ اگر یہ گروپس مولوی فضل اللہ ہی کی زیر قیادت کام کر رہے ہیں تو پھر آپ کی جانب سے باقی گروپس کی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کا کیا مقصد ہے ؟ اور اگر طالبان کی مرکزی قیادت کا ان گروپس سے تعلق نہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ وہ ان گروپس کے خلاف اعلان جہاد نہیں کرتے ؟
Comments
Tags: Al-Qaeda, Friends of Taliban, Jamaat-e-Islami, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Sectarianism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP, Terrorism
Latest Comments
Munafiq ore Kharji Takfiri kuttay asay hi bhonktay hain. Ameer ul Munafiqin Munawar ore Liaqat Galam Galoch bhi Saudi Riyal miltay hi bakwaas shuru kar datay hain warna Mansoora ki khanqa may ja ghustay hain.