دیمک سے مذاکرات – از حسن نثار

Hassan-Nisar

پچھلے دنوں ہمارے گھر کے صدر دروازے کو دیمک لگی. دروازہ کیوںکہ تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا تھا اس لئے پریشان ہو کر میں نے دیمک کے ساتھ مزاکرات شروع کردیئے. میں نے “باجی دیمک”.”بھائی جان دیمک”.”انکل دیمک” وغیرہ کو بڑے واسطے دیۓ، بڑے ترلے کیۓ لیکن دیمک تھی کہ کسی قیمت پر باز ہی نہ آتی تھی. تب کسی نے مشورہ دیا کہ “بیوقوفا! دیمک سے مزاکرات نہیں ہوتے اس کا علاج کرانا پڑتا ہے.” تب دیمک مار کمپنی سے رابطہ کیا اور یوں دروازہ کی جان چھٹی.

یہ دشتگرد ہمارے ملک کو اس دیمک کی طرح کھارہے ہیں اور ہم ان سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں

پچھلے دنوں ہمارے گھر کے صدر دروازے کو دیمک لگی. دروازہ کیوںکہ تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا تھا اس لئے پریشان ہو کر میں نے دیمک کے ساتھ مزاکرات شروع کردیئے. میں نے “باجی دیمک”…..”بھائی جان دیمک”….”انکل دیمک” وغیرہ کو بڑے واسطے دیۓ، بڑے ترلے کیۓ لیکن دیمک تھی کہ کسی قیمت پر باز ہی نہ آتی تھی. تب کسی نے مشورہ دیا کہ “بیوقوفا! دیمک سے مزاکرات نہیں ہوتے اس کا علاج کرانا پڑتا ہے.” تب دیمک مار کمپنی سے رابطہ کیا اور یوں دروازہ کی جان چھٹی.

یہ دشتگرد ہمارے ملک کو اس دیمک کی طرح کھارہے ہیں اور ہم ان سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں

طالبان کی طرف سے روز کیے جانے والے دھماکے اور دہشت گردی کی کاروائیوں کو طالبان کا مذاکرات کی پیشکش کا جواب سمجھا جائے اور ان دہشت گردوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کر کے پاکستانی قوم اور انسانیت کے ان دشمنوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہیے کیوں کہ جب تک یہ تکفیری دیوبندی طالبان زندہ ہیں تب تک پاکستان میں امن ہونا نا ممکن ہے اور اس کے بعد ان تکفیری دیوبندی طالبان کی نظریاتی ، مالی اور افرادی قوت فراہم کرنے والے مدرسوں اور ملاؤں کے کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کر کے قرار واقعہ سزا دی جائے

عدالتوں سے سزا یافتہ دہشت گردوں کو جلد سے جلد پھانسی دی جائے جس سے دہشت گردوں کو یہ پیغام ملے گا کہ اب ان کے جرائم کا کی سزا ان کو ملے گی جب کہ عوام کو بھی پیغام ملے گا کہ ملک اور ریاست کے قانون اپنا کام کر رہے ہیں ورنہ اس شکست و ریخت زدہ ریاست کے مظلوم عوام کسی بیرونی امداد سے ان دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے متمنی ہونگے –

Comments

comments

Latest Comments
  1. rabnawaz
    -
    • umar maaviya
      -
      • Hazrat Abu LOLO
        -
    • bar_maviyaa_lannat
      -
    • Hazrat Abu LOLO
      -
  2. shaher bano
    -
  3. Akmal Zaidi
    -
  4. umar maaviya
    -
    • anwar raheem
      -
      • bar_maviyaa_lannat
        -
  5. sibite hassan
    -
  6. Nadeem
    -
    • umar maaviya
      -
      • Captain Clematis
        -
  7. AHLE SUNNAT
    -
  8. jamal
    -