طالبان کی مدد جاری رکھی تو عوام اہل سنت-شیعہ سے نواز لیگ کا سوشل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کریں گے-صاحبزادہ حامد رضا،امین شہیدی
سنّی اتحاد کونسل کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا کا مجھے فون موصول ہوا کہنے لگے کہ تعمیر پاکستان ویب سائٹ کا اداریہ میں نے پڑھ لیا ہے اور اس میں دھشت گردی اور تکفیری خارجی ٹولے خلاف شیعہ-سنّی الائنس کی تجویز کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم سنّی اور شیعہ جماعتوں سے اس بارے میں بات کرنے کے لیے حکمت عملی بنارہے ہیں
انہوں نے انکشاف کیا کہ سنّی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین اس بارے اصولی اتفاق کرچکی ہیں جبکہ دوسری جماعتوں سے اتحاد بارے بات ہورہی ہے
صاحبزادہ حامد رضا نے مجھے اسلام آباد میں میں ہونے والے کنوشن میں شرکت کی دعوت دی
میں اپنے ایک اور صحافی دوست کے ساتھ ایک دن پہلے اسلام آباد پہنچ گیا-مقصد یہ تھا کہ ایک دن پہلے اسلام آباد میں حکومتی اہلکاروں کے موڈ کو دیکھا جائے
وزرات داخلہ کے اندر کے سورس نے مجھے خبر دی کہ وزیرداخلہ کے ساتھ کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان/اہل سنت والجماعت کے رہنماؤں کے خفیہ مذاکرات ہوئے جس میں ان رہنماؤں نے وفاقی وزیرداخلہ سے یقین دھانی لی تھی کہ کنونشن سنٹر اسلام آباد میں سنّی اتحاد کونسل،ایم ڈبلیو ایم اور وائس فار شہداء کی امن کانفرنس کا انعقاد نہیں ہونے دیا جائے گا
ادھر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سعودی سفیر نے خصوصی ملاقات میں سنّی اتحاد کونسل،مجلس وحدت المسلمین ،وائس فار شہداء اور پاکستان سنّی تحریک کی سرگرمیوں پر سعودی حکومت کے تحفظات پہنچائے
جبکہ ڈپلومیٹک انکلیو میں بہت سے ڈپلومیٹس یہ کہتے نظر آئے کہ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کا مقصد نواز حکومت کو مڈل ایسٹ اور جنوبی ایشیا میں سعودی مفادات پر مبنی ایجنڈے کے حوالے سے دونوں ملکوں کے ملکر کام کرنے کے طریقہ کار پر غور کرنا ہے
سعودی عرب کے حال ہی میں ایران،شام کے ایشو پر یورپی ممالک اور امریکہ سے جو اختلافات سامنے آئے ہیں اور سعودی عرب تنہا جس تکفیری ،ملیٹنٹ پالیسی کو آگے لیکر جانا چاہتا ہے اس حوالے سے پاکستان کے ممکنہ کردار پر بات چیت کرنا بھی سعودی وزیر خارجہ کے ایجنڈے میں شامل ہے
مجلس وحدت المسلمین،سنّی اتحاد کونسل اور وائس فار شہداء کے منتظمین اور رہنماؤں کو پہلے یقین نہیں تھا کہ حکومت ان کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دے گی لیکن جب عین آخری وقت پر اجازت منسوخ کی گئی تو سب کو یقین آگیا
امن کانفرنس کے لیے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد آئے ہوئے تھے اور پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ شیعہ اور سنّی سیاسی رہنماء اور جید علمائے کرام اور عوام اہل سنت و شیعہ اتنی بڑی تعداد میں کانفرنس میں شریک ہوئے
ہم نے اس موقعہ پر مختلف شہروں سے آنے والے اہل تشیع اور اہل سنت کے قافلوں کے شرکاء سے بات چیت کی تو سب نے پاکستان میں دھشت گردی،فرقہ واریت،مذھبی تشدد اور مذھبی منافرت کا زمہ دار کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان اور دیگر دیوبندی تکفیری خارجی نام نہاد جہادی تنظیموں کو اس کا زمہ دار ٹھہراتے ہوئے یہ بات کہی کہ مسلم لیگ نواز ،دیوبندی اور وہابی تنظیمیں ،جماعت اسلامی وغیرھم اور پاکستان کے ریاستی اداروں کے اندر بیٹھے گھس پیٹھئے ان کی پشت پناہی کررہے ہیں
پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک پر اہل سنت اور اہل تشیع کا نمائندہ اجتماع بہت حوصلا افزا تھا
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ آج کنونشن سنٹر میں امن کانفرنس کا انعقاد نہ کرنے دینے سے ظاہر ہوگیا کہ وزیر داخلہ پاکستان کے نہیں طالبان کے وزیر داخلہ ہیں
انہوں نے کہا کہ شیعہ اور سنّی ملکر اس مرتبہ جشن عید میلادالنبی منائیں گے اور امن کو ہر صورت میں قائم کریں گے
انہوں نے کہا کہ خارجی دیوبندی تکفیری ٹولے کی جماعت کا اہل سنّت سے کوئی تعلق نہیں ہے ،یہ دو نمبر جماعت ہے اور سنّیت کے نام پر فساد فی الارض کا ایجنڈا رکھتی ہے
مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کی حکومت ایک پڑوسی ملک کی وائسرائی کررہی ہے اور طالبان جيسے دھشت گردوں کی حفاظت پر مامور ہے
وائس فار شہداء کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دھشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہونے دیں گے اور پاکستان فوج کا مورال گرانے والوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے
امن کانفرنس کے آخر میں سنّی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے قائدین نے اصولی طور پر باہمی الائنس بنانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے کمیٹی بھی قائم کردی گئی
کانفرنس کا اہتمام کرنے والی تنظیموں نے اعلان کیا کہ اس طرح کے اجتماعات پورے ملک میں کئے جائیں گے اور اگر حکومت نے طالبان سے مذاکرات کئے تو پھر پورے ملک میں دھرنے دئے جائیں گے اور پورا ملک جام کردیا جائے گا
جلسہ گاہ میں پردے کے پیچھے تعمیر پاکستان ویب سائٹ نے اہم سنّی و شیعہ رہنماؤں سے بات چیت کی اور اس بات چیت سے یہ اندازا ہوا کہ شیعہ و سنّی عوام اور رہنماؤں میں سعودی عرب کے پاکستان کے معاملات میں مداخلت اور یہاں پر وہابی تکفیری آئیڈیالوجی کی تشہیر پر سخت بے چینی موجود ہے اور اس حوالے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے
مجلس وحدت المسلمین اور سنّی اتحاد کونسل کی قیادت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نواز نے اگر دھشت گردوں کی سرپرستی جاری رکھی اور سعودی ڈکٹیشن لینے کا سلسلہ بند نہ کیا تو پورےملک کے شیعہ اور سنّی عوام سے اس کا سوشل بائیکاٹ کرنے اور اس جماعت سے نکل جانے کی اپیل کرنے پر مجبور ہوں گے
اکثر شرکاء کانفرنس تعمیر پاکستان ویب سائٹ سے واقف تھس اور اس کی کاوشوں کو سراہتے رہے
Comments
Tags: PMLN’s support to ASWJ LeJ Taliban AlQaeda LeT, Shia Sunni Unity, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Taliban & TTP
Latest Comments
Its need of time that all oppressed unite against Terrorists. Since, the so called “left” like ANP, MQM and PPP have already agreed to talks with terrorists and their leaders are meeting ASWJ openly. We need new people to come up and resist terrorism. Hope they are sincere. May Allah help them.
Juicy Couture UKJuicy Couture UK : Sammy Online – Clothing Designers Bags Accessories Shoes Jewelry Sunglasses Juicy Couture Watch outlet, sale, designers, shop, online shopping
Michael Kors UK [url=http://www.michael-kors-uk.org.uk/]Michael Kors UK[/url]
Canada Goose UK OnlineCanada Goose UK : Sammy Online – Clothing Designers Bags Accessories Shoes Jewelry Sunglasses Watch outlet, sale, designers, shop, online shopping
Nike Jordans UK [url=http://www.nikejordans.org.uk/]Nike Jordans UK[/url]
طالبان کی مدد جاری رکھی تو عوام اہل سنت-شیعہ سے نواز لیگ کا سوشل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کریں گے-صاحبزادہ حامد رضا،امین شہیدی
akvsbtijzjn
[url=http://www.g61ef089l5j35cnn7661672zatvl8pmzs.org/]ukvsbtijzjn[/url]
kvsbtijzjn http://www.g61ef089l5j35cnn7661672zatvl8pmzs.org/
カルティエ 重ね
エンジェルハート ヴェローナ amazon
gucci 砂糖
goros 品揃え
ヴェルサーチ スーツ 値段 年収
ロベルタ エルトゥーク 財布
マーク スアンドウェブ割引
フェリージ 補修
イルビゾンテ 財布 オレンジ
ディーゼル デニムエプロン
ミュウミュウ 釜山免税店
Thank you a lot for sharing this with all folks you really understand what you are talking
about! Bookmarked. Please also seek advice from my
site =). We could have a link trade arrangement among
us
my page :: webpage, Jessica,
Spray medicine screening is a non-invasive different ways
to find current Drug Test Cups use in your staff members, children or anybocy else you need
too examine.
I became some of these safest wow gold because this The holidays show. These are primarily cheap wow gold My family and i private. I love them! Our kids consents which they are more cute compared to a Standard fastest wow gold i sought after at the start. Wind up will be the charges. Although they normally takes a good deal not in your bank, My family and i warranty which in turn within the long-run you are likely to really like these individuals. Fine Pick up. 🙂