کیا کوئی لبرل، تکفیری دیوبندیوں کی ذبح شدہ پولیس والوں کے سروں سے فٹبال کھیلنے کی وڈیو پر کالم لکھے گا، بولے گا؟
Graphic video: Deobandi Taliban TTP-ASWJ terrorists playing football with severed heads of slain Pakistani policemen.
گرافک: تکفیری دیوبندی دہشت گرد (طالبان، سپاہ صحابہ) پاکستانی پولیس والوں کے سر کاٹ کر ان کے ساتھ فٹبال کھیل رہے ہیں
اس ویڈیو کے مطابق تحریک طالبان پاکستان جو کالعدم دہشت گردتنظیموں طالبان اور سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی خوارج کی تنظیم ہے کے ایک سابق رکن رسول جان نے بیان کیا کہ باڑہ پولیس سٹیشن پر حملے کے بعد تکفیری دہشت گردوں نے پولیس والوں کو اغوا کر نے کے بعد ذبح کر دیا اور اس کے بعد ان کے سر سے فٹبال کھیلی – وڈیو میں موجود تکفیری دہشت گرد پشتوبول رہے ہیں – یاد رہے کہ کالعدم تنظیموں طالبان اور سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے پاکستانی فوج اور پولیس کو مرتد اور واجب القتل قرار دیا ہے – کیا اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی دیوبندی علما جیسا کہ تقی عثمانی، حنیف جالندھری، رفیع عثمانی، عدنان کاکاخیل، مفتی نعیم، سمیع الحق وغیرہ طالبان اور سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کے خلاف فتویٰ دینے سے گریز کریں گے؟ اہلسنت کے بریلوی علما نے تو ان تکفیری خوارج کے خلاف نام لے کر فتویٰ دیا ہے دیوبندی علما کیوں خاموش ہیں؟
تکفیری دیوبندی ہماری فوج اور پولیس کو مرتد سمجھ کرذبح کرتے ہیں، ان کے سروں سے فٹبال کھیلتے ہیں زیر سرپرستی: منافقین مفتی نعیم، حنیف جالندھری، تقی عثمانی
سب سے زیادہ گھٹیا کردار وہ لبرلز ادا کر رہے ہیں جو ڈان، دی نیوز، ایکسپریس ٹریبون میں کالم لکھتے ہیں لیکن تکفیری دیوبندی کا ذکر تک نہیں کرتے
طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، جنداللہ، جیش محمد میں قدر مشترک صرف ایک ہے: یہ سب تکفیری دیوبندی ہیں اس حقیقت کو جعلی لبرلز چھپاتے ہیں
تحریک طالبان پاکستان،لشکر جھنگوی فرضی نام ہیں ان سب کی ایک ہی حقیقی شناخت ہے تکفیری دیوبندی، یہ دیوبندی مولویوں اورایجنسیوں کے پالے ہوۓ ہیں
اگر ندیم پراچہ، نجم سیٹھی، شیری رحمان وغیرہ کھل کر تکفیری دیوبندی شناخت پر بات نہیں کریں گے تو کیا اوریا مقبول اور انصار عباسی کریں گے؟
ڈان اخبار میں ایک لبرل ہمیں چالیس سال قبل کراچی یونیورسٹی کی کینٹین کے واقعات بتاتے ہیں، آج کے دور میں پاراچنار کے محاصرے پر بات نہیں کرتے
کیا کوئی لبرل، تکفیری دیوبندیوں کی ذبح شدہ پولیس والوں کے سروں سے فٹبال کھیلنے کی وڈیو پر کالم لکھے گا، بولے گا؟
Unprecedented Taliban Brutality from Progressive Activists on Vimeo.
https://lubpak.com/archives/300289
Comments
Tags: Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij
Latest Comments
…Its beyond the limit…….hud say bhi siwa hay yeh tu..
Assalam o Alaikum WR WB !!!! May Allah curse these people and clean this earth. I do not know whether the question asked is will any writer write an article on this, Lets hope they will. I do not know the web pages of different authors, but there are official pages of all TV channels, many columnist also are running their official pages, government of Pakistan has many official pages, so does the police and defence forces. I request the admin of this page to post this video on all these pages with a request to take actions as well as inform the general masses about the brutality of these people through official media and articles/ columns. May Allah reward whosoever speak the truth and expose these criminals.