پاکستان میں شیعہ کی ٹارگٹ کلنگ اور بے خبر سرکاری ایرانی میڈیا

logo1

 

ایران کا سرکاری ٹیلی ویژن پریس ٹی وی تحریک نفاز فقہ جعفریہ کے رہنماء علامہ ناصر عباس کی لاہور میں سپاہ صحابہ پاکستان کے دھشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر لکھتا ہے کہ

“علامہ ناصر عباس ایک کالعدم تنظیم کے رہنماء تھے “

پھر یہی ٹی وی لکھتا ہے کہ “ان کی شہادت ایک سنّی دھشت گرد تنظیم کے ہاتھوں ہوئی ہے”ایرانی ٹی وی پریس ٹی وی کی رپورٹ میں ان دو باتوں کے تذکرے سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کا سرکاری میڈیا پاکستان میں شیعہ کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے کس قدر بے خبر اور زمینی حقائق سے کس قدر بے خبر ہے کہ ایک تو اسے یہی معلوم نہیں ہے کہ تحریہ نفاز فقہ جعفریہ کوئی کالعدم تنظیم نہیں ہے اور نہ ہی سپاہ صحابہ پاکستان/اہل سنت والجماعت کوئی سنّی تنظیم ہے بلکہ یہ دیوبندی تکفیری دھشت گرد تنظیم ہے-ایرانی پریس کی اس بے خبری اور پریس ٹی وی کی جانب سے اس فاش غلطی کے تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں-آخر کیا وجہ ہے کہ ایرانی پریس پاکستان کے اندر شیعہ برادری کی حالت زار کی ٹھیک ٹھیک عکاسی کرنے سے قاصر ہے؟کیا اسے محض بے خبری تصور کیا جائے ؟کیا اسے ایک سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیا جائے کیونکہ ہمارے لیے یہ بات بعید از حقیقت ہے کہ پاکستان میں ایرانی سفارت خانہ حقائق سے اس قدر نابلد ہوگا کہ اسے یہ بھی پتہ نہ ہو کہ پاکستان میں شیعہ کی نسل کشی اور قتل میں تکفیری،خارجی نظریات سے لیس دیوبندی دھشت گرد جماعت سپاہ صحابہ پاکستان /اہل سنت والجماعت ملوث ہے جس کا سنّیوں سے دور دور کا واسطہ نہیں ہے-تو پھر اس طرح کی بے خبری کا مطلب کیا لیا جاسکتا؟

http://www.presstv.ir/detail/2013/12/16/340253/pakistanis-slam-killing-of-shia-cleric/

https://lubpak.com/archives/297039

Comments

comments

Latest Comments
  1. Akmal Zaidi
    -
  2. Usman Farooqi
    -
  3. Ahsan Shah
    -
  4. Homaz
    -
  5. Ahmad Imran
    -
  6. Usman Farooqi
    -
    • Ahmad Imran
      -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.