کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت) نے لاہور میں علامہ ناصر عباس کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

na

claim

نیوز رپورٹ: کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) نے لاہور میں علامہ ناصر عباس کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی – سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان میں دیوبندیوں کی کالعدم جماعت سپاہ صحابہ اہلسنت نے اپنے بیان میں علامہ ناصر عباس کے بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کی اور اس کاروائی پر اپنی ماتحت تنظیم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کو مبارکباد دی

https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=615420948515000&id=593294840727611

claim

یاد رہے کہ سنی بریلوی مسلمانوں کی تنظیم سنی اتحاد کونسل نے دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں شیعہ، سنی بریلوی اور دیگر پاکستانیوں کے قتل کی مذمت کی ہے

Summary: The banned Deobandi terrorist outfit Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP, currently working as Ahle Sunnat Wal Jamaat ASWJ) has accepted responsibility of Allama Nasir Abbas’s murder in Lahore. According to a statement issued by the Sipah-e-Sahaba (Ahle Sunnat)’s Gilgit Baltistan chapter, Allama Nasir was murdered by Deobandi militants, the followers of Jhangvi, the founder-head of the SSP. On Facebook and Twitter, several Deobandi supporters of the SSP expressed joy over the brutal murder of Allama Nasir Abbas in Lahore.

aswj

Comments

comments

Latest Comments
  1. asad-e-ali(as)
    -
  2. Akmal Zaidi
    -
  3. Akmal Zaidi
    -
    • azaad
      -
      • Saba
        -
  4. Akmal Zaidi
    -
  5. Ali Abbas
    -
  6. Ali Abbas
    -