چور مچائے شور: سپاہ صحابہ کے اورنگ زیب فاروقی چولہ بدلنے لگے
- ہماری جنگ کسی مسلک کے خلاف نہیں ہم تو ملک میں ایران کی مداخلت کے خلاف جدوجہد کرہے ہیں(ثبوت اوپر تصویر میں دیا گیا ہے جیو فاروقی)
چور مچائے شور
مالک اشتر
سپاہ صحابہ پاکستان /اہل سنت والجماعت کے مرکزی جنرل سیکرٹری اورنگ زیب فاروقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت ملک میں کسی مسلک کے خلاف کام نہیں کررہی بلکہ ایران کی پاکستان میں مداخلت اور شیعہ برادری کے لوگوں کی جانب سے ان کے آلہ کار کے طور پر کام کرنے کے خلاف اور ملک کی خود مختاری اور سلامتی کے لیے کام کررہی ہے-
میں جب ان کی پریس کانفرنس کے ٹکر ا؛یک نجی ٹی وی چینل پر چلتے بار بار دیکھ رہا تو مجھے بار بار یہ خیال آرہا تھا کہ آخر اورنگ زیب فاروقی کو اپنی جماعت کے بنیادی کام کی ازسرنو تعارف کراچی پریس کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟اور میں یہ بھی سوچ رہا تھا کہ کیا فاروقی بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو یہ خیال کرتے ہیں کہ پاکستانی عوام کا حافظہ نہیں ہوتا اور ان کو جو بھی کہانی سنائی جائے وہ اس کو من و عن تسلیم کرلیتے ہیں؟
دیوبندی مسلک کے ایک عالم مفتی عثمان جوکہ تبلیغی جماعت اور صوفیانہ سلسلے قادریہ سے وابستہ ہیں اور وہ جامعہ بنوریہ کراچی سے تخصص فی الفقہ کرچکے ہیں اور اس وقت ایک تبلغی مرکز میں جمعہ کی نماز اور خطبہ پڑھاتے ہیں اور ایک معروف دارالعلوم میں کتب دینیہ کا درس دیتے ہیں میرے بہت اچھے دوست ہیں اور اعتدال پسندی کا کامل نمونہ ہیں-میں ان کے پاس گیا اور فاروقی صاحب کے اس نئے انکشاف بارے پوچھا-تو مفتی عثمان کہنے لگے کہ
مالک اشتر ! تم اپنے میڈیا والوں سے یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ وہ ہر کس و ناکس کے ساتھ لفظ مولانا کیوں لگاتا ہے؟یہ فاروقی کوئی عالم دین نہیں ہے اور اس کو قران و حدیث کی الف ب کا علم نہیں ہے-اور اس نے تو یہ سب کاروبار بنا رکھا ہے-اللہ جانے کون ہیں جو ان کو مولانا اور لیڈر بناتے ہیں- جہاں تک بات ہے کہ پڑوسی ملک ایران کی پاکستان میں مداخلت کی تو ایران کی حکومت کے پاس تو امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد،مولانا فضل الرحمان،مولانا سمیع الحق سمیت بہت سے دیوبندی علماء اور رہنماء جاتے رہے ہیں اور وہاں سرکاری مہمان بھی رہے تو انھیں پڑوسی ملک ایران کی پاکستان مداخلت کا ایشو کبھی نظر نہیں آیا اور اتنے علمائے دیوبند آج بھی اور ماضی میں بھی قومی اسمبلی ،صوبائی اسمبلییوں اور سینٹ کے ممبر رہے تو کب ان کی جانب سے یہ مداخلت والا ایشو اٹھایا گیا-اور کبھی جے یوآئی کے دھڑوں کی اس حوالے سے کوئی ایک قرارداد تک نہیں آئی-
مالک اشتر!میں یہ نہیں کہتا ک ایران والے پاکستان سے بالکل ہی لاتعلق ہیں کیونکہیہاں شیعہ برادری کی بہت بڑی تعداد آباد ہے اور ایران میں 98 فیصد شیعہ آبادی ہے تو ان کے ہاں پاکستانی شیعہ کمیونٹی کو درپیش مسائل پر لاتعلق رہنا قرین قیاس نہیں ہے لیکن یہ کہنا کہ ایران پاکستان کی ریاست کی پالیسیوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور وہ پاکستان کے اندر دیوبندی علماء اور عام آدمیوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے غلط اور مبالغہ آرائی ہے-اصل میں پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ مڈل ایسٹ کے اندر اس وقت جو مختلف ملکوں کے درمیان اختلافات سے آگے تصادم اور لڑائی کی فرقہ وارانہ شکل بنی ہے اس کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں-اور مجھے یہ کہنے میں کوئی شرم نہیں ہے کہ ایک طرف تو سعودیہ عرب ہے جو پاکستان میں اپنی پراکسی تکفیری اور خارجی شکل میں بروئے کار لارہا ہے اور اس کے لیے اس نے ہمارے دیوبند مسلک کے نوجوانوں کو تختہ مشق بنا رکھا ہے-اور اس پروجیکٹ کو دیوبندی کاسٹیوم پہن کر تکفیری خارجی دھشت گرد چلا رہے ہیں-جبکہ مڈل ایسٹ سے ہی اٹھنے والا دوسرا فتنہ القائدہ کا ہے اور اس کے بہت سارے سیکشن پاکستان کے اندر بھی سرگرم ہیں-ایمن الظواہری کے بہت سے ایجنٹ ہیں جنہوں نے دیوبندی مدارس سے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا سلسلہ شروع کرکھا ہے اور طالبان پر کام کرکے انہوں نے طالبان کو مکمل خارجی،تکفیری گروپ میں بدل ڈالا ہے-یہ تکفیری خارجی سپاہ صحابہ پاکستان کے اندر بھی ہیں-ان کا ایک سیکشن تو سعودیہ عرب اور دوسرا سیکشن القائدہ کے ساتھ کام کرہا ہے-اور یہ دونوں گروپ پاکستان کے اندر ایک طرف تو علمائے دیوبند کے تاریخی اعتدال پسند امیج کو خراب بلکہ تباہ کررہے ہیں تو دوسری طرف یہ ملک میں پہلے شیعہ-سنّی فساد اور خانہ جنگی چاہتے تھے اور اب جب سنّیوں کا بریلوی سیکشن اس کا حصّہ نہیں بنا تو یہ دیوبندی-شیعہ فساد کرانا چاہتا ہے-اور اپنے اصل مربیوں کے ایجنڈے کی ہر حال میں تکمیل چاہتا تھا-لیکن میرے خیال میں اعتدال پسند علمائے دیوبند ان کے نقاب کے پیچھے چھپے تکفیری چہرے کو پہچاننے کے سفر پر چل نکلے ہیں تو اب یہ پینترا بدل رہے ہیں-
مفتی عثمان مجھے یہ بتارہے تھے کہ سپاہ صحابہ پاکستان یا آج کی اہل سنت والجماعت کو وہ لوگ بھی چھوڑ گئے جو اس کے قیام کے ساتھ اس کا حصّہ بنے تھے-مفتی عثمان کہتے ہیں کہ مولانا ضیاء اللہ قاسمی اپنی آخری عمر میں سپاہ صحابہ پاکستان کے اندر پرتشدد رجحانات کے غالب آنے پر سخت فکرمند اور اسے اپنی غلطی کہا کرتے تھے-اور آج ان کا بیٹا قاری زاہد قاسمی اسی لیے سپاہ صحابہ پاکستان/اہل سنت والجماعت کے پلیٹ فارم کو چھوڑ کر مولانا طاہر اشرفی کے ساتھ پاکستان علماء کونسل بنا چکے ہیں-اور قاری زاہد اور اشرفی دونوں دیوبند کے اندر تکفیری ،خارجی گروپ کے سخت مخالف نظر آتے ہیں-علامہ زاہد الراشدی جوکہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے مہہتم اور ممتاز دیوبندی عالم دین مولانہ سرفراز گھگڑوی مرحوم کے بیٹے ہیں تکفیری خارجی گروپ کے دیوبندی مسلک کے مدارس میں مقبولیت پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہیں-اور وہ سپاہ صحابہ پاکستان/اہل سنت والجماعت کو دیوبند مسلک میں ایک افراطی اور کسی حد تک تفریط دونوں کا شکار گروہ بتلاتے ہیں-ان کا خیال یہ ہے کہ جس شدت پسندی اور بعض مواقع پر صریحی دھشت گردی کا مظاہرہ اس گروپ کی طرف سے کیا گیا وہ علمائے دیوبند کے مزاج اور روش کے بالکل الٹ ہے-وہ ایران اور پاکستان کے درمیاں کسی بھی سرد جنگ کے حق میں نہیں ہیں اور اسے استعماری ایجنڈا قرار دیتے ہیں-وہ سپاہ صحابہ پاکستان/اہل سنت والجماعت کے اکثر لوگوں کے تفقہ دین پر شکوک و شبہات کا اظہار بھی کررہے تھے-
- سپاہ صحابہ پاکستان /اہل سنت والجماعت کے بارے میں اعتدال پسند ریوبندی علماء اور عوام میں شکوک بڑھتے جارہے ہیں اور وہ اس سے الگ ہورہے ہیں
اعتدال پسند دیوبندی علماء اور عوام کے اندر سپاہ صحابہ پاکستان/اہل سنت والجماعت کے بارے میں شکوک و شبہات بڑھتے جارہے ہیں اور ان کی طرف سے اے ایس ڈبلیو جے کی سیاست اور اس کی پالیسی بارے عدم اعتماد کا اظہار بھی کیا جارہا ہے-ایسے میں ایک طرف تو سپاہ صحابہ پاکستان /اہل سنت والجماعت کے اپنے اندر اختلافات کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تو دوسری طرف خود اس کی قیادت اپنے امیج کو کسی پردے کے پیچھے جاکر بہتر کرنے کی پوزیش تلاش کررہی ہے-اورنک زیب فاروقی کی جانب سے ایران کے خلاف جدوجہد کو اپنی جماعت کا نصب العین قرار دینا اور خود کو ایک محب وطن جماعت کے طور پر پیش کرنا بھی اسی مشکل کی طرف اشارہ کرتا ہے-
فاروقی اس طرح کے بیانات سے شائد سعودیہ عرب اور پاکستان کی اسٹبلشمنٹ کے اندر سعودی لابی کی حمائت حاصل کرنے کا خواہش مند بھی نظر آتا ہے-اور وہ سعودیہ عرب کے حکمرانوں کا پیرا بننا چاہتا ہے-
فاروقی کی جانب سے سپاہ صحابہ پاکستان/اہل سنت والجماعت کے بارے میں امیج بلڈنگ مہم چلانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ وہ سنّی بریلوی مکتبہ فکر کے علماء اور عوام کی جانب سے ان پر بڑھتی ہوئی تنقید کی شدت کو کم کرنے کا خواہاں ہے-اور عاشورہ محرم کے جلوسوں پر پابندی اور میلاد النبی کے جلوسوں کو محدود کرنے کا مطالبہ کرنے نے تو اے ایس ڈبلیو جے کو بے نقاب کرڈالا ہے-اور اے ایس ڈبلیو جے کے حوالے سے جو تھوڑا بہت نرم گوشہ سنّی بریلوی مکتبہ فکر کے بعض لوگوں میں نظر آرہا تھا وہ بھی ختم ہوگیا ہے-
میں نے اہل سنت بریلوی کے تقریبا تمام جید راسخ علماء اور سیاسی رہنماؤں اور طالب علم رہنماؤں سے بات کی ہے اور ان سے پردے کے پیچھے بات کی ہے کسی ایک نے بھی سپاہ صحابہ پاکستان کو سنّی جماعت تسلیم نہیں کیا اور سب اس کو خارجی تکفیری دیوبندی جماعت کہتے رہے-مجھ سے بات کرنے والوں میں جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ مظہر سعید کاظمی،ناظم اعلی پیر سید ریاض حسین شاہ،پاکستان سني تحریک کے صدر علامہ ثروت قادری ،سنّی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا،مرکزی رہنما کونسل مولانا ابوداؤد رضوی ،مولانا شوکت سیالوی اور ديگر درجنوں مفتیان اور علمآئے کرام شامل ہیں-یہ سب پاکستان کے اندر فرقہ پرستی کو پھیلانے کا الزام سعودیہ عرب کے سر تھونپتے ہیں اور دیوبندی مدارس کے اندر تکفیری خارجی آئیڈیالوجی کے پھیلنے اور نام نہاد جہادی دیوبندی گروپوں پر سعودیہ عرب کی مدد سے فساد پھیلانے کا الزام لگاتے ہیں-ان کا کہنا ہے کہ
” شیعہ کمیونٹی سے ان کا کوئی جھگڑا نہیں ہے-مذھبی اختلافات اپنی جگہ مگر اس کا مطلب ایک دوسرے سے جینے کا حق چھین لینا نہیں ہے-ملک میں سپاہ صحابہ پاکستان،تحریک طالبان پاکستان،لشکر جھنگوی ،جنود الحفصہ پنجابی طالبان جیسے گروپوں نے شیعہ اور دیوبندی کے درمیان نفرت اور لڑائی کی آگ بھڑکائی ہے اور اس آگ میں گھیسٹنے کی کوشش اہل سنت بریلوی کو کی گئی جو ہم نے دانشمندی سے ناکام بنائی-پاکستان میں کہیں بھی شیعہ سنّی تنازعہ اور جھگڑا نہیں ہے اور ہماری مساجد اور مدارس کے سامنے سے بھی عاشور کے جلوس گزرتے ہیں اور راولپنڈی میں بھی اس دن درجنوں جلوس گزرے کہیں بھی کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا”
صاحبزادہ حامد رضا چئیرمین سنّی اتحادکونسل نے مجھ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عاشورہ کے جلوس شیعہ حضرات عرضہ دراز سے نکال رہے ہیں اور ان جلوسوں میں مجالس عزا کا انعقاد بھی ایک عرصے سے جاری ہے لیکن میرے یا کسی اور سنّی عالم یا تنظیم کے پاس یہ شکائت نہیں آئی کہ وہاں اصحاب رسول رضوان اللہ اجمعین کے بارے میں سب وشتم ہوا ہو ایسا ہوتا تو اہل سنت بریلوی عوام اور علماء اس کی کبھی اجازت نہ دیتے –ہاں ان مجالس اور جلوسوں میں یزید اور اس کے دیگر ساتھیوں کو ملعون ،کافر اور دیکر تبرآ ضرور کیا جاتا ہے اور اس شقی القلب فاسق اور ننگ دین و ملت پر جس قدر لعنت کی جائے اور برا کہا جائے اس پر اہل سنت بریلوی کو کوئی اعتراض نہيں ہے-سپاہ صحابہ پاکستان کو اس کی تکلیف ہے اور میں فاروقی اور لدھیانوی سے کہتا ہوں کہ وہ دونوں اپنے نام یزید و شمر کرلیں اور اپنی جماعت کے مرکز سے آفیشل اعلان کریں کہ یزید ان کا بڑا ہے اور سارےیزیدی ان کے اکابرین میں شامل ہیں-لیکن یہ یزید اور اس کے دیگر ملعون ساتھیوں پر ہونے والے تبرآء کو جھوٹ اور تہمت کے ساتھ اصحاب رسول اللہ رضوان اللہ اجمعین پر تبراء بتلاتے ہیں جو بہت بڑی جسارت اور گستاخی ہے جس کا ارتکاب خود یہ سپاہ یزید کرتی ہے-

مطلب ایک دوسرے سے جینے کا حق چھین لینا نہیں ہے-ملک میں سپاہ صحابہ پاکستان،تحریک طالبان پاکستان،لشکر جھنگوی ،جنود الحفصہ پنجابی طالبان جیسے گروپوں نے شیعہ اور دیوبندی کے درمیان نفرت اور لڑائی کی آگ بھڑکائی ہے اور اس آگ میں گھیسٹنے کی کوشش اہل سنت بریلوی کو کی گئی جو ہم نے دانشمندی سے ناکام بنائی-پاکستان میں کہیں بھی شیعہ سنّی تنازعہ اور جھگڑا نہیں ہے اور ہماری مساجد اور مدارس کے سامنے سے بھی عاشور کے جلوس گزرتے ہیں اور راولپنڈی میں بھی اس دن درجنوں جلوس گزرے کہیں بھی کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا”
صاحبزادہ حامد رضا چئیرمین سنّی اتحادکونسل نے مجھ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عاشورہ کے جلوس شیعہ حضرات عرضہ دراز سے نکال رہے ہیں اور ان جلوسوں میں مجالس عزا کا انعقاد بھی ایک عرصے سے جاری ہے لیکن میرے یا کسی اور سنّی عالم یا تنظیم کے پاس یہ شکائت نہیں آئی کہ وہاں اصحاب رسول رضوان اللہ اجمعین کے بارے میں سب وشتم ہوا ہو ایسا ہوتا تو اہل سنت بریلوی عوام اور علماء اس کی کبھی اجازت نہ دیتے –ہاں ان مجالس اور جلوسوں میں یزید اور اس کے دیگر ساتھیوں کو ملعون ،کافر اور دیکر تبرآ ضرور کیا جاتا ہے اور اس شقی القلب فاسق اور ننگ دین و ملت پر جس قدر لعنت کی جائے اور برا کہا جائے اس پر اہل سنت بریلوی کو کوئی اعتراض نہيں ہے-سپاہ صحابہ پاکستان کو اس کی تکلیف ہے اور میں فاروقی اور لدھیانوی سے کہتا ہوں کہ وہ دونوں اپنے نام یزید و شمر کرلیں اور اپنی جماعت کے مرکز سے آفیشل اعلان کریں کہ یزید ان کا بڑا ہے اور سارےیزیدی ان کے اکابرین میں شامل ہیں-لیکن یہ یزید اور اس کے دیگر ملعون ساتھیوں پر ہونے والے تبرآء کو جھوٹ اور تہمت کے ساتھ اصحاب رسول اللہ رضوان اللہ اجمعین پر تبراء بتلاتے ہیں جو بہت بڑی جسارت اور گستاخی ہے جس کا ارتکاب خود یہ سپاہ یزید کرتی
its just your speculation that SSP is not popular among the ahl e Sunnat community……
You people are here to write in favour of Shias also which are not based on truth……. The ones who dont believe in Sahaba are kaafirs…….
Sahaba ka jo Ghulam hai Hamara wo Imam hai
Me ek sunni muslman hon aur kafi study ki hy islami books ki, lekin muje ye kahin b likha huwa ni mila keh shia sahaba ko ni manty balki wo sahaba karam ka boht ehtram krty hain.
Dosri bat me ne kai ahlsunnat aalim se b pocha discuss ki hy keh agr koi sahaba ko bura bhala kahain tou wo kafir hoga?
Tamam ulema ka yahi kehna hy keh sahaba ko bura kehny wala gunehgar ho sakta hy kafir ni.
very informative article.
عمار برادر 1پہلی تو بات یہ ہے کہ میں امامیہ شیعہ نہیں ہوں ،اہل سنۃ وجماعت سے تعلق رکھتا ہوں-اور عدالت صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا قائل ہوں-بطور صحافی میں سپاہ صحابہ پاکستان کے اندر گروہی تقسیم سے بخوبی واقف ہوں-اور اعتدال پسند دیوبندی اس تکفیری گروہ سے جس قدر تںگ ہیں اس کا اظہار وہ اپنی نجی محافل میں کرتے ہیں-آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپکو تعمیر پاکستان سآئٹ کا معلوم نہیں ہے-اس ویب سائٹ نے ہمیشہ اعتدال پسند دیوبندی حضرات کو اچھے لفظوں میں یاد کیا ہے اور یہ ویب سائٹ اعتدال پسندی کا مظاہرہ کرنے والوں سے کوئی کد نہیں رکھتی جس کا ثبوت یہ ہے کہ میں اہل سنت کا فرد ہوکر جو لکھتا ہوں چھپتا ہے-
hum na ha humara baad sahaba r.a ka naam ha aur raha ga inshalah.
agar koi sobot ha to batao hazrat yazeed r.a ka kilaap tum log kuch nai karsakta ab raaj ha sahaba r.a ka
Yazeed k khilf sabot????????????????????????????????????????
Hahahahaha
kis tarah ki sabot chahiay???????????
Ma shph shaba ko dashtgard kata hon
Ma zalah kushub sa hon yan par ya logo ko boht pagal bana rah han kata han hum sunni han to in ko yan par zafar ul haq bandlvi na chalange kia ha ka ha ka ap hamari jammat ko pagal bana rah han kushub ma sab sa barh sunni barlvi allam zafar ul haq bandlvi han
ammar and umar.i m shia.aur ye baat bilkul ghalt ha k shia sahaba ko nahi maantay.mein apni pori qoum ki taraf se allah ko hazir o nazir kr kehta hoon k hum sahaba k ghulaam hen.aap ne jo suna ha wo sab propaganda ha sirf hamen aapas mein laranay ki sazish ha.ager is k baad b aap ko koi shak hai to uska ilaaj phir kisi k pass b nahi
Kafar kafar shia aur SUnni Barelvi kafar
We love SSP ..
Sahaba ka jo Gulam ha hamara wo imam ha..
Kafir kafir shia kafir, mushrik barelvi mushrik