کراچی میں شیعہ نسل کشی جاری، ایک ہفتے میں دیوبندی دھشت گردوں نے مولانا دیدارجلبانی سمیت سات شیعہ شہید کردیے

مولانا دیدار علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیعہ سنّی اتحاد کے بہت بڑے داعی تھے جن کو سپاہ یزید کے دھشت گردوں نے شہید کرڈالا -
مولانا دیدار علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیعہ سنّی اتحاد کے بہت بڑے داعی تھے جن کو سپاہ یزید کے دھشت گردوں نے شہید کرڈالا –

کراچی میں شیعہ نسل کشی کا سلسلہ جاری،مجلس وحدت المسلمین کراچی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا دیدار علی گارڑ سمیت قانلانہ حملے میں شہید

شیعہ سکاوٹس لیڈر ذاکر علی شاہ کو بھی سپاہ یزید نے سنگر چوک میں سپاہ یزید کے دھشت گردوں نے شہید کردیا
شیعہ سکاوٹس لیڈر ذاکر علی شاہ کو بھی سپاہ یزید نے سنگر چوک میں سپاہ یزید کے دھشت گردوں نے شہید کردیا

کراچی (نیوز ایجنسیاں) مولانا دیدار جلبانی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت المسلمین کراچی ڈویژن اپنے گارڑ حسن سمیت یونیورسٹی روڑ پر نامعلوم دھشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے-ان پر دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جب ان کی گاڑی این ای ڈی یونیورسٹی روڈ سے گذر رہی تھی-اس سے ایک دن پہلے شیعہ سکاوٹس کے لیڈر زاکر علی شاہ کو بھی فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا-جبکہ جامعہ کراچی میں دو شیعہ طالب علم اور اسی ہفتے 7 شیعہ کو دیوبندی سپاہ صحابہ پاکستان جوکہ اہل سنت والجماعت کے نام پر کام کررہی ہے کے دھشت گردوں نے شہید  کردیا تھا-شیعہ علماء کونسل نے مولانا دیدار علی اور ان کے گارڑ کی دیوبندی سپاہ صحابہ دھشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر -سخت غم کا اظہار کرتے ہوئے تین دن سوگ کا اعلان کیا ہے-یاد رہے کہ کراچی میں منگل کے دن ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں 11 افراد ہلاک ہوئے-کرآچی میں راولپنڈی کے واقعے کے بعد سے شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے کے سلسلے میں تیزی آگئی ہے-سب سے پہلے انچولی سوسائٹی میں دو بم دھماکے کئے گئے جس میں ٹی وی چینل کے ایک ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سمیت کئی لوگ ہلاک ہوئے تھے-کراچی کی فرقہ وارانہ قتل وغارت گری کے بارے ایک معروف صحافی اے کے چشتی نے انچولی سوسائٹی میں بم دھماکے کے فوری بعد اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ اقرار کیا تھا ان کو پتہ ہے کہ کراچی کی فرقہ وارانہ جنگ جامعہ بنوریہ اور اہل سنت والجماعت دیوبندی منظم کررہی ہے-

بد قسمتی سے سوشل میڈیا پر کچھ شیعہ ویب سائٹس شیعہ نسل کشی میں ملوث سپاہ صحابہ، طالبان، لشکر جھنگوی کی تکفیری دیوبندی شناخت کو چھپانے میں مصروف ہیں ایسا کرنا ابن زیاد اور یزید کے درباروں میں ان کی واضح مذمت کرنے والی حضرت زینب کی سنت سے انحراف ہے

genocide news

Comments

comments

Latest Comments
  1. Usman Farooqi
    -
  2. Sarah Khan
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.