سربکف سربلند۔ بھلا ایسے ہوتے ہیں؟ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں

BRALVI MUSHIRK

میں اعلی حضرت فاضل بریلوی مجدد دین و ملت الشاہ احمد رضا خاں بریلوی کی کتاب الکوکبۃ الشہابیہۃ علی ابی الوہابیہ کا مطالعہ کررہا تھا تو مجھے یقین نہیں آتا تھا کہ کوئی عقل مند با شعور مسلمان آقائے دو جہاں جناب رسالت مآب کے بارے میں اتنی رزیل اور گستاخانہ بات بھی کرسکتا ہے جو شاہ ولی اللہ کے پوتے شاہ اسماعیل دھلوی سے فاضل بریلوی نے منسوب کی-لیکن جب تقویۃ الایمان میرے سامنے آئی اور اس کی عبارات خبیثہ کو پڑھا اور پھر دیوبندی وہابیوں کو اسماعیل دھلوی کا دفاع کرتے اور اسے دین کا محی کہتے دیکھا تو مجھے یقین ہوگیا ہے کہ دیوبند کے بارے میں یہ بات ٹھیک کہی اعلی حضرب فاضل بریلوی نے کہ یہ مقلد وہابی ہیں-ان کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں ہے-وکیل احناف مولانا محمد عمر اچھروی رحمۃ اللہ علیہ

Comments

comments

Latest Comments
  1. Ghulam Yasin
    -
  2. Akmal Zaidi
    -
  3. azaad deobandi
    -
    • azaad deobandi
      -
      • azaad
        -