فسادی کون؟

1476179_255035031313376_2001245686_n

 خلیفتہ المسلمین حضرت علیؑ جب مسجد کوفہ میں شہید ہوئے اور یہ خبر دمشق شام پہنچی تو ابا یذید لعین امیر شام کے زیر اثر لوگ ایکدوسرے سے حیرانگی سے پوچھنے لگیں کہ علیؑ مسجد میں کیا کر رہے تھے۔ جب یہ بتایا گیا کہ علیؑ نماز فجر میں سجدے میں شہید ہوئے ،تو اور ذیادہ حیرانگی سے پوچھنے لگیں کہ کیا علیؑ نماز بھی پڑھتے تھے؟(نعوز بااللہ، نقل کفر کفر نا باشد)۔

یہ تھا اس زمانے میں ابا یذید لعین امیر شام کی طرف سے جمعے کے خطیوں میں سات ہزار مساجد سے درباری مفیوں کے زریعے محمدؑ و آل محمدؑ بالخصوص امیرالمومنینؑ امام المتقینؑ خلیفتہ المسلمین حضرت علیؑ کے حوالے سے منفی پروپیگنڈے اور میڈیا وار کا اثر کہ نام نہاد اپنے خلیفتہ المسلمین کو نعوز بااللہ باغی قرار دینے لگیں۔یاد رہے اس زمانے میں نہ ہی پرنٹ میڈیا تھا اور نہ ہی الیکٹرانک میڈیا اور باطل حقیقت کو چھپانے کے لئے اتنا پروپیگنڈہ کیا کہ بنی امیہ کی شجرہ خبیثہ نے خلفیتہ المسلمین کو باغی مشہور کروادیا۔اس کے بعد کربلا میں نواسہ رسول ص حضرت امام حسینؑ کو اس پروپیگںڈے کے تحت شہید کیا گیا کہ کہ نعوز بااللہ ایک باغی نے خروج و قیام کیا ہے۔

یاد رہے بنی امیہ کی باقیات شجرہ خبیثہ،،اسلام اور پاکستان مخالف مٹھی بھر نام نہاد سپاہ صھابہ اصل سپاہ یذید اور خوارج طالبان جن کے اباواجداد نے قائد اعظم کو کافر اعظم قرار دیا اور جو آج بھی پاکستان کے مخلاف اور ازلی دشمن ہیں۔گزشتہ دن بروز جمعہ و عاشوارا مٹھی بھر یذیدی ٹولے کے ایک خارجی درباری ملانے ایک بار پھر ابا یذید لعین امیر شام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے راجہ بازار راولپنڈی میں پروپیگںڈے کی یہی تاریخ جدید زرائع یعنی کھلم کھلا جلوس کے ہزاروں شرکا کے سامنے اپنے مورچہ نما مسجد ضرار سے لاوڈ سپیکر کے زریعے جمعے کے خطبے میں نواسہ رسول ص امام حسین ع کی شان میں گستاخی کی اور پاکستان کی اکثریت اہلسنت بریلوی و اہل تشیع مسلمانوں کو عاشورا اور ربیع الاول میں محمدؑ و آل محمدؑ کی محبت میں جلوس نکالنے پر کافر و بدعتی قرار دیا صرف اسی پر اکفتا نہ کیا گیا بلکہ اپنے ساتھ سپاہ یذید کے درجنوں غنڈوں طالبان کو مسجد ضرار کی چھت پر ثرھا کر جلوس کے شرکا پر پتھراؤ اور چھت پر موجود پولیس اہلکاروں سے سرکاری رائفل چھین کر نہتے عزادروں اہلسنت بریلوی و اہل تشیع مسلمانوں پر حملہ کردیا۔اس خارجی ملا اور اس کے غنڈے طالبان کے مزاحمت میں جلوس کے شرکا نے بھی اپنا دفاع کیا کیونکہ جب دہشت گردوں کی سرپرست پنجاب حکومت عزاداوروں کا دفاع نہ کرسکی تو اپنی دفاع آپ کرنا ہر پاکستانی شہری کا حق ہے۔

اہم نکتہ یہ ہے کہ راجہ بازار سمیت روالپنڈی کے درجنوں سنی بریلوی و شیعہ مساجد سے کل روز عاشوار جمعے کے خطبات میں امام حسین ع اور کربلا کے شہدا کے تزکرے ہوئے ان اجتماعات اور نماز میں شیعہ سنی مسلمانوں نے مل کر نمازیں پڑھی اور پھر جلوس عزا میں شرکت کی۔سوال یہ ہے کہ صرف یہی ایک وہابی مسجد جسے روالپنڈی اہلسنت بریلوی رہنما نے ضرار و فساد مسجد قرار دیا اس کی لنک کمنٹ میں دی جا رہی ہے۔صرف اس مسجد کے سامنے ہی کیوں فساد ہوا؟ باقی درجنوں مساجد میں فساد کیوں نہیں ہوا؟چور مچائے شور سپاہ یذید کا پروپیگںڈہ؟

گزشتہ دن بروز جمعہ و عاشوارا مٹھی بھر یذیدی ٹولے کے ایک خارجی درباری ملانے ایک بار پھر ابا یذید لعین امیر شام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے راجہ بازار راولپنڈی میں پروپیگںڈے کی نئی تاریخ جدید زرائع یعنی کھلم کھلا جلوس کے ہزاروں شرکا کے سامنے اپنے مورچہ نما مسجد ضرار سے لاوڈ سپیکر کے زریعے جمعے کے خطبے میں نواسہ رسول ص امام حسین ع کی شان میں گستاخی کی اور پاکستان کی اکثریت اہلسنت بریلوی و اہل تشیع مسلمانوں کو عاشورا اور ربیع الاول میں محمدؑ و آل محمدؑ کی محبت میں جلوس نکالنے پر کافر و بدعتی قرار دینے اور حملے کے بعد پھر سوشل میڈیا فیس بک و ٹوئیٹر میں اپنے چیلوں اور بعض ٹی وی چینلز و اخبارات میں اپنے چمچوں کے زریعے یاد رہے ہم ساری میڈیا کی بات نہیں کر رہے بلکہ میڈیا میں موجود چند افراد ضیا اور بنی امیہ کی شجرہ خبیثہ کی پیداورار کے زریعے ایک نیا پروپیگںڈہ کرکے اور اس پروپیگنڈہ کے لئے سپاہ یذید و خوارج القاعدہ طالبان کے کئیے اپنے مظالم جیسے سوریا عراق افغانستان پاکستان کے قبائلی علاقوں میں قتل بچوں و جوانوں کی تصاویر کو پروپیگنڈے کے زریعے تصاویر کو اپنے مطالب اور عنوان دے کر ایک نیا پروپیگںڈہ کروا دیا کہ اہل تشیع اور بریلوی مسلمانوں نے راجہ بازار میں چھوٹے بچوں کو زبح کردیا وغیرہ وغیرہ۔

تاکہ پاکستان میں پاکستان کی اکثریت اہلسنت بریلوی و اہل تشیع مسلمانوں کو عاشورا اور ربیع الاول میں محمدؑ و آل محمدؑ کی محبت میں جلوس نکالنے پر خوارج طالبان و سپاہ یذید لعین کی طرف سے مستقبل میں مزید خودکش حملے اور فساد کی راہ ہموار ہو جائے۔ اللہ بھلا کریں شہید رشید عوامی مسلم لیگ کا جس نے سپاہ خون خرابہ کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا کہ روالپنڈی میں کوئی بھی زبح نہیں ہوا یہ سب پروپیگںڈا اور بکواس اور پاکستان میں فسادات کی سازش ہے۔. ہمارے اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ایک ایسی حقیقت دکھانا ہے کہ پاکسستان میں زبح کرنے کا کام صرف اور صرف خوارج طالبان اور سپاہ خون خرابہ کی طرف سے شروع کیا گیا۔

آج سولہ نومبر کو پاراچنار کے سینکڑوں مظلوم شہدا کی ساتویں برسی ہیں جن کو طالبان اور ان کے سرپرستوں نے گزشتہ سات سالوں کے دوران بالخصوص نومبرمارچ اپریل جون جولائی کے مہینوں میں قبائلی علاقوں اور پورے ملک سے لشکر کشی کرکے زبح کردیا گیا ۔افسوس صد افسوس کہ فیس بک ٹوئیٹر اور بعض میڈیا کے دجالی چینل سپاہ یزید لعین کے پروپیگنڈہ تصاوہر و خبروں کو تو جگہ دے رہے ہیں ۔

لیکن اصل حقیقت پاراچنار اور ملک کے دیگر حصوں میں سپاہ یذید و طالبان کی طرف سے زبح شدہ شہدا کے حقیقی تصاویر کو فراموش کر رہے ہیں۔اسلئے ہم نے حقیقت و پروپیگنڈہ میں فرق عیاں کرنے اور دودھ کا دودھ و پانی کا پانی کرنے کے لئے یہ البم ترتیب دیا۔اب اگر کوئی باضمیر ہوگا تو حقیت کا ادارک کرکے اس پوسٹ و البم کو ضرور شیئر کرے گا،اگر بنی امیہ کی شجرہ خبیثہ کا پیروکار ہوگا۔تو آنکھیں بند کرکے آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل مٹی پاؤ ۔والی کیفیت ہوگی۔

کب تک ہم ظالم اور مظلوم قاتل اور مقتول حملہ آور و دفاع کرنے والوں کو ایک ہی لاٹھی سے ہانک کر منافقت اور اندھے پروپیگںڈے کا شکار ہوتے رہیں گے۔محرم و عاشورا اور امام حسینؑ کا یہی پیغام ہے۔ظلم کے خلاف آواز اٹھائیے ۔کیونکہ ظلم پر خاموشی ظلم میں شریک ہونا ہے اور بقول سید الشہدا امام حسینؑ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنا ہی ذیادہ نقصان اٹھاؤ گے۔آؤ تمہیں کربلا دکھاتے ہیں۔کل یوم عاشورا کل ارض کربلا۔کربلائے حسینی کربلا تا کربلائے پاراچنار۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. illeyeen ijaz
    -
    • 786
      -
      • Pakistani
        -
    • batool hussain zaidi
      -
  2. humanity
    -
  3. Akmal Zaidi
    -
    • Pakistani
      -
  4. umme
    -
    • 786
      -
      • Pakistani
        -
        • ali murtaza
          -
          • umme
            -
      • umme
        -
    • Alizey
      -
    • kazim kamil
      -
      • umme
        -
  5. khan
    -
    • 786
      -
      • Pakistani
        -
  6. Akmal Zaidi
    -
  7. khan deobandi
    -
    • altaf hussain syed
      -
      • thanvi butt
        -