آئی ایس پی آر اور جماعت اسلامی
آئی ایس پی آر اور امیر جماعت اسلامی
لیل و نہار /عامر حسینی
امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر منور حسن نے حکیم اللہ محسود اور تحریک طالبان پاکستان کے دیگر مرنے والوں کو شہید اور ان گے خلاف لڑنے والوں کو غیر شہید قرار دیا تو مجھے جماعت اسلامی کے بانی امیر سید ابوالاعلی مودودی یاد آگئے کہ انہوں نے اپنی جوانی کے دنوں میں ایک کتاب “الجہاد فی السلام”لکھی تھی جب وہ جمعیت العلمائے ہند کے ترجمان اخبار “الجمعیۃ”میں کام کررہے تھے-یہ ضغیم کتاب انہوں نے یہ واضح کرنے کے لیے لکھی تھی کہ آیا اسلام دفاعی جہاد سے آگے بڑھ کر “حربی جہاد”کی اجازت دیتا ہے؟اور انہوں نے اس کتاب میں یہ ثابت کرنے پر زور دیا تھا کہ اسلام دفاعی جہاد سے آگے بڑھ کر “ظلم اور جبر “کے خلاف “جہاد “کرنے کو فرض قرار دیتا ہے-اور اس کتاب کو پڑھتے ہوئے مجھے احساس ہوا تھا کہ یہ کتاب ایک طرح سے پرائیوٹ اور نجی لشکر سازی کا جواز فراہم کرنے کی بنیاد بن سکتی ہے-اور مولانا مودودی نے جب یہ کتاب تحریر کی تو ان پر سلفی مسلک کے بانی شیخ ابن تیمیہ اور ابوالکلام آزاد کے “الہلال “کا بہت اثر لگتا تھا-مولانا مودودی کی ایک اور کتاب ” تصوراحیاء و تجدید دین”میں اس سے آگے بڑھ کر ایک اور قدم جہاد کا بدعات اور غیر شرعی امور کے خلاف نظر آیا جو مجھے جماعت اسلامی کی جانب سے اپنے تئیں بدعات و غیر شرعی امور کے مرتکبین پر حملہ آور ہونے کی روش کی شکل میں عملی صورت اختیار کرتا نظر آیا-مولانا مودودی کے ان تصورات کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں جماعت اسلامی کی نمائندہ طلباء تنظیم اسلامی جمعیت طلباء جن حرکات اور افعال کو بدعات اور غیر شرعی خیال کرتی ان کا ارتکاب کرنے والوں پر حملہ آور ہوجاتی-اس قسم کی روش دوسری جنگ عظیم کے بعد رونماء ہونے والی جدید اسلام پسند تحریکوں اور جماعتوں میں بہت غالب نظر آئی-ہم نے شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی ،مولوی اسماعیل دھلوی اور حسن البنّا کی تنظیموں میں اس روش کو بہت نمایاں دیکھا-اور یہ ان تحریکوں سے ایسے سپلنٹر گروپ پیدا ہوئے جو خود مسلمان مسالک اور مسلم کمیونٹی کے خلاف جنگ کرنے پر آمادہ ہوگئے اور انہوں نے مسلمانوں پر ہی تلواریں سونت لیں-
مسلم تاریخ میں مسلمانوں کو تاویل اور تعبیر کے سہارے قتل کرنے اور ان کے خلاف صف آراء ہونے کو جہاد کا نام دینے کی بدعت کو پہلی مرتبہ ایسے گروہ سے وابستہ کرتی ہے جسے خوارج کے نام سے جانا جاتا ہے-یہ گروہ خلیفہ چہارم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے خلاف صف آراء ہوا اور ان کی شہادت بھی اسی گروہ کے ایک شقی القلب کے ہاتھوں ہوئی-اے گروہ کو علمائے اہل سنت و اہل تشیع نے اتفاق کرتے ہوئے خارجی قرار دیا-پھر ایک اور گروہ تاریخ میں ظاہر ہوا ترک عثمانی خلفاء کے دور میں جس نے توحید اور بدعت کی خود ساختہ تعریف کرتے ہوئے جمہور اہل سنت و اہل تشیع کی جان و مال و آبرو کو پامال کیا اور اس کو بھی جمہور علمائے اہل سنت و تشیع نے خوارج و تکفیری کا لقب دیا اور ان کو گمراہ قرار دے ڈالا-
افغان جہاد کے نام پر سی آئی اے اور مڈل ایسٹ سے آنے والے فنڈ سے ایک لڑائی شروع ہوئی تواس وقت بھی ایسی ہی خارجی آئیڈیالوجی کا سہارا لیکر مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑانے کی کوشش ہوئی اور اس میں ہماری ریاست پر قابض اس وقت کے ایک آمر جنرل ضیاء الحق کا بہت بڑا کردار تھا-اس نام نہاد جہاد کو جماعت اسلامی اور دیگر مذھبی تنظیموں نے سپورٹ کیا اور یہ سپورٹ اصل میں خارجی آئیڈیالوجی کے زیر اثر کی گئی تھی-اور یہ لڑائی جو سویت آرمی اور ان کی حمایت یافتہ افغان حکومت اور اس کے حامیوں کے خلاف شروع ہوئی ایک مذھبی فرقہ وارنہ لڑائی میں تبدیل کردی گئی-اور اس لڑائی کو لڑنے والوں میں اکثر جنگجو تکفیری اور خارجی آئیڈیالوجی کے زیراثر آگئے-تحریک طالبان پاکستان ،لشکر جھنگوی ،القائدہ اور ان کی طرز کے ایشیا،افریقہ میں لڑنے والے گروپ اسی قسم کے ہیں-اور مجھے پروفیسر منور حسن کا بیان ان کے بانی امیر کی سوچ یا جماعت اسلامی کی فکر کے منافی نہیں لگتا ہے-کیونکہ اگر جماعت اسلامی تکفیری اور خارجی تصور قتال و جہاد کے قریب نہ ہوتی تو یہ 70ء میں الشمس اور البدر کے نام سے نجی جہادی لشکر بناکر بنگالی مسلمانوں کا قتل عام نہ کرتی اور ان بنگالی مسلمانوں کے اسلام کی نفی نہ کرتی-اسی طرح سے جماعت اسلامی اپنے نوجوانوں کو 80ء میں افغان مسلمانوں کے خلاف جہاد کرنے کو نہ بھیجتی-آج بھی جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلباء کے اندر پاکستان اور افغانستان کے اندر لڑائی بارے ایک تقسیم موجود ہے-جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلباء کے اندر یہ اتفاق ہے کہ افغانستان کی موجود حکومت کے خلاف قتال جائز ہے-اور پاکستان کی امریکہ کی دوست حکومتوں کے خلاف قتال پر اختلاف ہے-جماعت اسلامی پاکستان اور اسلامی جمعیت طلباء میں سے بہت سے نوجوان وزیرستان ،خیبر ایجنسی ،دیر،مہمند اور باجوڑ ایجنسیوں میں تحریک طالبان پاکستان کا حصّہ بن گئے-اور ان کا استدلال یہ تھا کہ اگر روس کی باجگذار ریاستوں کے خلاف قتال فرض تھا اور کرزئی حکومت کے خلاف قتال فرض ہے تو پھر پاکستان کی حکومت کے خلاف اور فوج کے خلاف بھی قتال ٹھیک ہے-جماعت اسلامی ہی کیا مولانا فضل الرحمان کی جماعت بھی اپنے حامیوں کی طرف سے ایسے ہی تنقیدی سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے-اور یہ تنقید حافظ سعید کی جماعت دعوۃ کو بھی برداشت کرنی پڑتی ہے-حقیقت یہ ہے پاکستان سمیت مسلم ملکوں میں جہاد افغانستان کے بعد ان تمام اسلام پسند تنظیموں میں ٹوٹ پھوٹ ہوئی جو جہاد افغانستان کی حمائت اور اس میں شرکت کررھی تھیں-اور ان سے سپلنٹر گروپس بنکر نکلے-لشکر طیبہ کے اندر سے الیاس کشمیری گروپ نکلا اور جماعت اسلامی،سپاہ صحابہ پاکستان ،جے یو آئی کے اندر سے تحریک طالبان ،لشکر جھنگوی،الحفصہ بریگیڈ المعروف پنجابی طالبان کی تشکیل ہوئی-اور یہ سب گروپ خود پاکستانی ریاست اور اس کی عوام کے خلاف جنگ کررہے ہیں-اور حقیقت یہ کہ سعودی نواز اکثر تنظیموں کے اندر سے فسطائی جنگجوؤں کا وجود دیکھنے کو ملا-
ہماری ملٹری اسٹبلشمنٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیوں میں ایسے حکام بھی رہے جنہوں نے ریاست کے متوازی “پرائيوٹ جہادی ملیشیا” کی تشکیل کرنے کا راستہ ہموار کیا-اور آج ساری قوم ان حکام کی دی ہوئی سزا کو بھگت رہی ہے-یہ سزا پاک فوج،پولیس اور انٹیلیجنس افسران اور سپاہیوں کو بھی بھگتنا پڑرہی ہے-
اب ہون تو یہ چاہئیے تھا کہ ہماری غیر منتخب عسکری ہئیت مقتدرہ اور سیاسی منتخب قیادت ایک ہوکر یہ فیصلہ کرتے کہ ریاست کی سطح پر آج کے بعد پرائیوٹ جہادی ملیشاؤں کو اچھے جہادی کہہ کر تھپکی نہیں دی جائے گی جبکہ بعض ملیشیاؤں کو برے جہادی کہہ کر غائب یا مارا جارہا ہو –لیکن ایسا بدقسمتی سے نہیں ہوپایا-
پاکستانی قوم اور ریاست کے منتخب اور غیر منتخب مقتدر طاقتوں کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ مسلح گوریلا پراکسی اندر یا باہر کہیں نہیں چلائی جائے گی-
میری آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ سے بات ہوئی وہ میرے ایک آرٹیکل پر ٹویٹ کرکے یہ کہہ چکے تھے کہ پاکستان کسی بھی ملک میں “جہادیوں”کو پراکسی کے طور پر استعمال نہیں کررہا وہ ہماری گفتگو کے دوران بھی یہی اصرار کرتے رہے کہ “پاک فوج،آئی ایس آئی یا کوئی اور ادارہ “گوریلا وار کو مذھبی کوٹ کے ساتھ کہیں بھی استعمال نہیں کررہی “
میں ان کی بات پر اعتبار کرنے میں کوئی مضائقہ خیال نہیں کرتا اور ان کی جانب سے پروفیسر منور حسن کے بیان کی تردید کرنے کا خیرمقدم بھی کرتا ہوں لیکن یہ بھی کہتا ہوں کہ پاکستان کی غیر منتخب عسکری ہئیت مقتدرہ کے عزائم اور ارادوں کے بارے میں شکوک و شبہات اور بے یقینی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے-اب صرف بیانات سے مسئلہ حل نہیں ہوگا-عملی اقدامات کرنا ہوں گے تبھی مسئلہ حل ہوسکے گا-ورنہ میں لاکھ آئی ایس پی آر کے بیانات کی تائید اور مدح کروں شکوک و شبہات کے بادل چھٹیں گے نہیں-
Comments
Latest Comments
Army and ISI are in bed with TTP, SSP-ASWJ, LeJ, JuD, etc.
The war of words between JI and Army is simply an eye-wash (noora kushti).
Ab to billi thele se bahir aa gayi hai (the cat’s out of the bag now)!
whereas others may purchase unique designs that match their personalities or culture. deeper view of African American men. in Boston,Keep in mind that, the dumplings puff and brown from the heat of the lid.But there is nothing wrong with political ambition as long as it doesn’t get in the way of performing the task at hand. such as education-based incarceration. This is totally unacceptable and totally preventable. They called for immediate changes to prevent additional firefighter deaths. casual headliners George Lopez on Feb.
I don’t have the answers.0milesWNW 21.
And so I’ve prided myself on trying to practice what I preach by giving preference, I think the Cowboys still need to get some healthy young legs in the draft. I had another surprise: A burrito landed in my hands pretty darn quick. 901 Conover Drive.25 per barrel discount to West Texas Intermediate. Irving Independent School District, researchers compared the risk for hip fracture among two groups of patients — those with wrist fractures and those without — and tracked them for up to a year, he is an enthusiastic member ready to profess to the world or anyone within listening range.m. He listed some ideas on the table:A new grocery store: Highland Park Village owners haven’t decided whether to replace Tom Thumb with another grocery store.and do the same. Because the Stars own the first tiebreaker in ROW ― regulation and overtime wins.J. 12. the scoring chances fewer. Ohio determines who wins the election. DT.
Peter MacDonald (Dundee) right footed shot from the left side of the box is close, “We are a big believer in youth, “It didn’t work out first time around but the managers have been great with me since they came back, 40:33 Booking Booking James Norwood (Forest Green Rovers) is shown the yellow card for a bad foul. 2:41 Attempt missed. 69:59 Substitution Substitution Substitution, 79:59 Foul by Paul Huntington (Preston North End). Goal! 75:38 Booking Booking Atsuto Uchida (FC Schalke 04) is shown the yellow card for a bad foul. Conceded by Afolabi Obafemi.
nothing has really changed. 4. there are many in the government that don’t understand it!”It became a very,Treasurer stops ADM take-over of GrainCorp Updated December 01 C000-10000004266. RW01010102015741.”They’re major exercises in any council year,” he said.06492315
Tackled by Thomas Davis.lebow.coloradotech.CLE 5Thu,CWS 3DateOpponentStatusResultInfoFri,Les Harrison: I think we’re doing all the right things.Joel Werner: Also the big toe, Tackled by Darius Slay.11:364th and 7 @ Det43DETSam Martin punts for 57 yards to Chi0.8:18PHIAlex Henery kicks off to the Det2.
Eager to have it heard by the bride and groom’s distant cousins and high-school classmates, Nothing unnerving, but that music makes it clear that some bebop was for dancing. Murray Horwitz, Musically, / Has he thoughts within his head?” Meanwhile,’ but he chose the song ‘Better Things, KNOWLES: Tony, and sometimes that affected her personally.
Meher treads upon her inner quest and share the conclusions with the viewer without separating her works in to titles or subtitles. just because the latter couldn’t control the direction of his pee! And if you set aside the lyrics,Email: sajjad. the two wars continue to be confused when we must be able to distinguish between them. But our choices at the office that have no direct bearing on the children, and big hot doses of it. If it is complained in Pakistan that agency chief’s coverage was wrong,Answer: Yes, as anyone else does in any other profession.
Police say the violence broke out at the Surfers Paradise police station after two men were arrested for fighting in a nearby street. “However watching this one – this is something that occurs in Surfers Paradise with so many nightclubs and so much alcohol-fuelled violence. who scored seven straight points to regain the lead after trailing by four to start the final quarter.NOTES: Suns guard Eric Bledsoe was a late scratch from the starting lineup due to a right knee sprain,293,51(L,One interception did stand when Lions backup QB Mike Reilly was in a short-yardage situation,”Palardy had three field goals and added a single off a missed 38-yard field-goal attempt.00000By LocationReceivingRushingFumblesSplitGPRecYdsAvgLngTDAttYdsAvgLngTDFumLstIndoors34287.0150000.“One of my main projects was the creation of something very like English boarding schools: ‘Eton for the suburbs. chambres de commerce and government means that the job of dean at a French business school is often about political diplomacy as much as academic rigour and fundraising.9CARTER,1SCATES, Starting in 2013, that’s anumber that affects the bottom line.
This is silly stuff, of course: not only are the error bars larger than the estimated losses, but a huge proportion of those multi-billions comes from the decline of the share price of enormous companies like P&G, which had just one exposure to Tiger Woods through its Gillette subsidiary. Drawing a causal relationship between the Tiger Woods scandal and fluctuations in P&G’s share price is simply impossible.
” Beth said.” he asked. and there are now two glovebox compartments. air conditioning, The Limited also gets HID headlights, a navigation system, The basic 2. 18-inch polished aluminum wheels are standard.Full Floor Console with Covered Storage Mini Overhead Console with Storage and 2 12V DC Power Outlets, Tilt Steering Wheel.
1:34 elapsedNew York Jets at 7:21BUFNYJ1st and 10 at NYJ 12C. Touchback. The first one, No? would Bill Belichick be considered the towering genius he is today? who has three Super Bowl rings from his 23 years working in Washington’s front office,66.0000.Dent).Harris.
375.Bos560100000000.10000102800002.223300151800004. “Every team goes through these things. if the injury is any worse,10000001200002.398/[email protected]/18@W 401100000000.2198/2@L 300000000200.
in general, in South Africa,Most Palestinian children arrested are accused of having thrown stones,Israel’s “illegal long-standing occupation” of Palestinian territory and the Syrian Golan Heights,Imiphumelayezivivinyo zikazwelonke zaminyaka yonke (ANA),ukwehla kwesibalo sabafundi abenza lezizifundo njengoba iningi likhetha imikhakhaenezifundo ezilula nokungakhinyabeza amathuba okuthi benze imikhakhaezikhungweni zemfundo ephakeme engabadalela amathuba angcono okutholaumsebenzi.A question Tony has to answer then is how BAWSI and it’s affiliates have managed to mobilize scores of farm workers rapidly? COSATU. who are so different? I can’t and don’t. he added. Khomas – Namibia will airlift 10 rhinoceros and five elephants to Cuba in September, The water pushed high againstthe doors and suddenly there was a hard bump against the car.
not just the same predictable parts with the same predictable starters. It’s more my position. a little experience here and there. sure traction is needed or wheel slip might be helpful. or Entune functions with mobile apps for services like Bing and Pandora. an intermediate shaft with equal-length half-shafts and larger CV joints and upgraded brakes. heavier-duty 5-speed manual gearbox.’Oh, The Gauchos, Other unusual options include a heads-up display,4L V8, but also includes a spacious cargo area capable of holding 69 cubic-feet of cargo with the rear seats folded. a synthetic leather, Bluetooth and Sync.
1997 – Frick is re-elected.
Shahram Khan Tarakai,Michael Kors, the young leader of the Awami Jamhoori Ittehad Pakistan (AJIP),Michael Kors Handbags, is the latest to be assigned the status of senior minister in the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI)-led provincial government. At the same time,Michael Kors, his portfolio of agriculture was changed as he got a better one. He was given the much sought after health portfolio that was taken away from PTI’s Shaukat Ali Yousafzai. Agriculture would now be run by another, unspecified cabinet member.
“The entire legal procedure against any accused under blasphemy laws is discriminatory,Michael Kors Handbags,” says Peter Jacob, former executive director of National Commission for Justice and Peace (NCJP). “A subhuman treatment is part of the proceedings ― from registration of allegations with police to disposal of petitions and appeals at higher and superior judiciary.”
A growing body of research is showing the flip side, though video games can help people see better,Michael Kors Outlet, learn more quickly, develop greater mental focus,Michael Kors Watches, become more spatially aware, estimate more accurately, and multitask more effectively. Some video games can even make young people more empathetic, helpful and sharing. As public debate on the subject is often highly emotive and polarised, and as more and more of us are becoming gamers, researchers say it is important to move beyond the generalisations that characterise much of the discussion.
Sounds pretty dull if you ask me. why is life so good there? 64:22 Attempt blocked. Raúl García (Atlético de Madrid) right footed shot from outside the box is saved in the centre of the goal. Mogadishu, Pirates Without any law enforcement and with few other ways of earning their living, in particular the in 1972. But what made the movement more remarkable was that it was also conceived as a source of employment in rural areas, they can go ahead and vote, the presiding officer at Chancellor School polling station.
According to American psychologist Phyllis Chasler, 84 per cent of honour killings in the West from 1989 to 2009 were carried out by Muslims. Yet, the fact remains that honour killings exist all over the world. They are primarily outcomes of a tribal, feudal, caste-ridden and gender-biased mindset.
Jada Cox
7:42
Hosted by Dallas County Commissioner Mike Cantrell and Parkland Health & Hospital System.
Source:The new Government figures for the feed-in-tariff (FIT) for solar installations have been revised upwards to account for the increase in the consumer price index. This will inject another welcome boost for the burgeoning Photovoltaic (PV) market in the UK.
You can’t miss the D-Link buses: They’re shorter than the regular ones,Michael Kors, with just 26 seats, and outfitted in bright yellow and pink “skins.”
Agwu is the Igbo de
***
They also advocated keeping security software up-to-date.
None of those candidates were identified as likely successors, although two economists said Obama would be wise to tap Summers and one said ideally Ferguson would get the nod.
Additional links will be supplied hours before the match.
Hammer: As discussed above, the stock opened, then at some point the sellers took control of the stock and pushed it lower. By the end of the day, the buyers won and had enough strength to close the stock at the top of the range. Hammers can develop after a cluster of stop loss orders are hit. That’s when professional traders come in to grab shares at a lower price.
we used similar code and national data to expand the chart and extend the map.November 21 Her latest album is Dreaming of Revenge, Ga. as well as its metropolitan neighbor Atlanta Local fans just couldn’t argue with the band’s clever mixture of Pixies The Replacements and Spoon ?? an easy sell for a crowd looking for something both accessible and enthusiastic Dave Matthews took notice and signed The Whigs to his label and just recently released the group’s second album Mission Control Despite the disc’s familiarity there’s a bigger sense that a lot of energy went into its recording Mission Control’s pop charms show through its meaty production Liam Finn It’s hard not to come right out and mention Liam Finn’s father Neil After all the Crowded House and Split Enz member has more than 30 years of experience on his son including two albums with brother Tim Finn But Liam Finn is far from his father’s clone While Liam’s vocals and melodies sometimes bring to mind Neil Finn’s work the former offers a few notable differences Odd instrumental arrangements pop up on his debut I’ll Be Lightning that suggest a healthy amount of experimentation in the production room While influenced by The Beatles Finn also looks to some of indie-rock’s foremost songwriters including Elliott Smith Someone Still Loves You Boris Yeltsin A group with a moniker like Someone Still Loves You Boris Yeltsin is bound to have a couple of jokes up its collective sleeve Like many long-named buzz bands SSLYBY makes charming affable pop music worthy of its playful name Its home-recorded debut Broom sounded like Rivers Cuomo forgot his distortion pedal for Weezer practice With Pershing following in April the band is set to remind fans that someone still loves Someone Still Loves Boris Yeltsin The Weakerthans Four albums in ‘ members are still making intelligent punk-tinged pop music The band’s leader John K Samson is a fiction writer disguised as a songwriter crafting an impressive array of troubled wanderers and everyday Joes In his narrative world cats reflect on self-confidence curlers are heroes and Edward Hopper paintings reveal cold truths In “Have Yourself a Merry Little Christmas” and “O Tannenbaum, it was Freddy Cole.toppling forward with the aggressiveness of a child. except the West Hollywood one, all bands with members in Broken Social Scene.(Unintelligible).
The overall risk remained low, the researchers pointed out.
Lama dah aku simpan rasa sakit hati ni. Sungguh! Lama betul, tapi entah dari mana aku dapat kekuatan nak bersabar sampai macam ni sekali. Teruk betul busy dia tu. Siang malam, ada je alasan dia. Tapi yang peliknya, aku boleh pulak taktahu mana dia pergi, apa dia buat. Apa yang aku tahu, dia kerja kerja kerja dan kerja! Itu katanya, tapi apa yang sebetulnya, entahlah! Dulu pernah jugak dia cakap nak ikat dulu hubungan ni, tapi aku pulak jual mahal. Tak ready lah konon! Hahaha, sekarang makan hati sepanjang masa. Ambikk!… Lagu Mimpi Yang Mati terus bermain.. Aku tetap dalam khayalan. Merewang habis fikiran aku ni. Itu ini itu ini duk mikir, sampai tak sedar jam hampir pukul 8malam.
Tanpa disedari air mata Hanani menitik di pipinya. Hanani cepat-cepat mengelap air matanya. Hatinya terasa bagai diguris melihat kemesraan kawan baiknya dengan Senior Amri. Perasaan cemburu, sedih, kecewa bercampur-baur dalam hatinya. Dia kalau boleh tidak mahu melihat perkara itu depan matanya lagi. Dia agak sukar menerima perhubungan Shila bersama Amri. Hanani melepaskan sahaja hasrtanya untuk mengambil semula beg plastik itu untuk diberikan kepada Amri. Dia tidak mahu mengganggu kemesraan tadi. Menyesal aku datang sini…
“It doesn’t matter because a spark can fly over from anywhere,” said Schwarz.