اداریہ تعمیر پاکستان: وزیر اعظم میاں نواز شریف دیوبندی دھشت گردوں کا سیاسی چہرہ ہیں

nss

اداریہ تعمیر پاکستان:وزیراعظم نواز شریف دیوبندی دھشت گردوں کا سیاسی چہرہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نیویارک ٹائمز تعمیر پاکستان کی تائید کرتا ہے

گزشتہ ماہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جب وہائٹ ہاؤس کا دورہ کررہے تھے تو معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اداراتی صفحے پر ایک مضمون “نامکمل جمہوریت”کے عنوان سے شایع ہوا-یہ مضمون ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سنٹر فار سکالز کے سینئر پروگرام ایسوسی ایٹ برائے جنوبی ایشیا مائیکل کگل میں نے لکھا تھا-اس مضمون کے بارے میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ساتھ جانے والے پاکستانی صحافیوں اور وہاں پر موجود پاکستانی میڈیا کے نمائندوں نے کوئی خبر اپنے میڈیا آؤٹ لیٹ کو ارسال نہ کی-نہ ہی کسی پاکستانی تچزیہ نگار نے اس پر بات کرنے کی کوشش کی-

اس مضمون میں مائیکل کگل مین نے پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز اور ان کی حکومت کو تکفیری دیوبندی گروہ کا سیاسی چہرہ قرار دیا-یہ تکفیری دیوبندی گروپ وہ ہے جس کی نمائندگی پاکستان میں اہل سنت والجماعت کررہی ہے جس کا عسکری چہرہ لشکر جھنگوی ہے-پاکستانیوں کو یہ مضمون ضرور پڑھنا چاہئے-اس مضمون میں پاکستان کی ملٹری اسٹبلشمنٹ ،آئی ایس آئی کی قیادتوں کے بدترین کردار کا تذکرہ کیا گیا ہے جو اس نے تکفیری دیوبندی دھشت گردوں کو پروان چڑھانے میں ادا کیا-اس کے اس کردار کے سبب پاکستان کے لوگ بدحالی اور مصیبت کا شکار ہیں-

مائیکل کگل میں نیویارک ٹائمز کے ادارتی صفحے پر لکھتے ہیں کہ

“مثال کے طور پر مسٹر شریف کی حکومت نے جمہوریت مخالف پاکستانی طالبان کو مذاکرات دی اور اسے پاکستان کی مذھبی اقلیتوں کی حالت زار کو بہتر بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے-اصل میں مسٹر شریف کی حکومت سنّی انتہا پسند جماعتوں جیسے لشکر جھنگوی وغیرہ ہیں کے ساتھ تعلقات رکھتی ہے-

نیویارک ٹائمز کے ادارتی صفحے پر جگہ پانے والا یہ مضمون تعمیر پاکستان کے دعوے کی تصدیق کرتا ہے-جس نے پانچ سال قبل یہ بتلانا شروع کردیا تھا کہ مسلم لیگ نواز اور اس کے سربراہ دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کا ےسیاسی چہرہ ہیں-

مکمل مضمون کو پڑھنے کی خواہش رکھنے والے اس سائٹ پر وزٹ کرسکتے ہیں-

www.nytimes.com/2013/10/23/opinion//international/an-incomplete-democracy.html

اس آرٹیکل کے اس اقتباس سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ

نواز شریف جمہوری طریقے سے منتخب ہونے کے باوجود جمہوریت پر یقین نہ رکھنے اور پاکستان کے آئین کو نہ ماننے والے عناصر کو مذاکرات کی دعوت دے رہے ہیں-مطلب ان کی ںظر میں جمہوریت کی وقعت کم ہے-

مسلم لیگ نواز کا تاریخ یہ بات ثابت کرتی ہے کہ نواز ليگ نے حکومت کے اندر رہتے ہوئے یا باہر رہتے ہوئے جمہوریت کو نظر انداز کیا ہے-

مسلم لیگ نواز نے اقلیتوں کی حالت زار ٹھیک کرنے کے لیے کم دلچسپی دکھائی بلکہ مذھبی اقلیتوں پر ہونے والے حملوں اور ان کو تباہ کرنے میں وہ لشکر جھنگوی کی ممد و معاون رہی ہے-

 https://9a492b.p3cdn1.secureserver.net/wp-content/uploads/2013/02/2013-02-04_SISA2_The_New_Frontiers_-_Ayesha_Siddiqa.pdf

اس مضمون کے ا‍قتباس میں کگل مین نے نواز لیگ اور لشکر جھنگوی کو دھشت گرد اتحادی قرار دیا ہے-

اس موقعہ پر دو فطری طور پر سوال ذھن میں آتے ہیں-ایک تو یہ کہ جب نیو یارک ٹائمز نے مسلم ليگ نواز اور لشکر جھنگوی کو دھشت گرد اتحادی قرار دیا تو اس پر پاکستانی میڈیا نے شور کیوں نہ مچایا؟دوسرا سوال یہ کہ اگر یہ الزام تراشی اور پروپیگنڈا ہے تو نواز شریف اس کے خلاف عدالت میں کیوں نہ گئے تاکہ ان کی ساکھ اور شہرت کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی ہوپائے-

لیکن ان دونوں سوالوں کا جواب یہ ہے کہ یہ الزام نہیں حقیقت ہے-اسی لیے مکمل خاموشی ہے-

تعمیر پاکستان سائٹ تکفیری آئیڈیالوجی ،دھشت گردی اور شیعہ ،احمدی ،ہندؤ ،عیسائی اور اغتدال پسند بریلویوں پر ہونے والے مظالم کی کوریج یہ دکھانے کے لئے کرتا رہا ہے کہ مسلم لیگ نواز اور لشکر جھنگوی ایک ہی ہیں-

http://vimeo.com/user16210740

مولوی محمد احمد لدھیانوی کی تقریر کا وڈیو لنگ جس میں وہ سپاہ صحابہ اور اہل سنت والجماعت کے ایک ہونے پر دلیل دے رہے ہیں-

ہم نے ہمیشہ یہ ثابت کیا کہ اسلامی فسطائی تنظیمں اور ان کے سیاسی بھائی جیسے میاں محمد نواز شریف یہ سب جنرل ضیاء الحق کی تخلیق ہیں جس نے پاکستانی معاشرے کم مذھبی اعتبار سے انتہا پسند بنانے میں اپنا کردار ادا کیا تاکہ اپنے سعودی آقاؤں کو خوش کیا جاسکے-جبکہ جنرل ضیاءالحق کی موت کے بعد سے مسلم لیگ نواز اور لشکر جھنگوی معاشرے کو تیزی سے دیوبندی-سلفی معاشرے میں بدلنے کی کوشش کررہے ہیں اور یہ اپنے سے مختلف مسالک اور مذھبی-سیاسی تنوع کو برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں-

نواز شریف نے اپنے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے ادوار میں ہمیشہ تکفیری آئیڈیالوجی کی حفاظت کی اور اس کو بڑھانے کی کوشش کی-

نواز لیگ پنجاب میں لشکر جھنگوی کے بانی اور شیعہ کمیونٹی کے قتل میں ملوث ملک اسحاق کی سرپرستی کررہی ہے-ملک اسحاق نے جیل کے جو ایام مسلم لیگ نواز کے دور میں کاٹے اس میں اسے پنجاب حکومت نے بھاری مشاہرہ دیا جوکہ غیر قانونی تھا-جب کسی نے رانا ثناء اللہ سے اس بارے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ وظیفہ عدالت کے حکم پر دیا جارہا تھا-جبکہ عدالت نے سرے سے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا تھا-کسی عدالت نے ،کسی اینکر پرسن نے اس جھوٹ کا نوٹس نہ لیا-جیل میں ملک اسحاق کے ساتھ وی وی آئی پی سلوک ہوتا تھا-

“Punjab Law Minister Rana Sanaullah confirmed the disbursement but clarified that it was given to Ishaq’s family, not him, as per orders of the court. However, upon further investigation, it was revealed that nor was there any such disbursements during former president Musharraf’s tenure, nor was there any court order pertaining to the matter.” (Read: http://tribune.com.pk/story/210827/lejs-malik-received-monthly-stipend-from-punjab-govt/)

– See more at: https://lubpak.com/archives/289769#sthash.Wjz6HC41.dpuf

جیل کے ایام کے دوران ہی ملک اسحاق کو فائرنگ شوٹنگ رینج میں لے جایا جاتا رہا جہاں وہ شیعہ کو قتل کرنے کی پریکٹس کرتا تھا- http://vimeo.com/69946053

گذشتہ الیکشن کے دوران جانبدار عدلیہ،سعودیہ عرب کی مالی پشت پناہی اور آرمی/آئی ایس آئی کے اشارے پر نواز شریف نے اہل سنت والجماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد کیا-اوپر جو فوٹو لگایا گیا ہے اس میں نواز شریف اہل سنت والجماعت کے ان رہنماؤں کے ساتھ بیٹھے ہیں جو اسلام کے نام پر شیعہ کا خون بہا رہے ہیں-اس سے کیا ثابت ہوتا ہے سوائے اس کے کہ میاں محمد نواز شریف دیوبندی-سلفی تکفیری گروپ کے نمائندے ہیں اور وہ سارے پاکستان کی ترجمانی نہیں کرتے-

گذشتہ الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کو پارٹی ٹکٹ بھی دئے-جن میں عابد رضا،سردار عباد ڈوگر اور عقیل خان شامل ہیں-

(Read: http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-22694-LeJ-terror-suspect-contesting-on-PML-N-ticket), Sardar Ebad Dogar (Read: http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2013%5C04%5C22%5Cstory_22-4-2013_pg1_7), and Anjum Aqeel Khan (Read: https://lubpak.com/archives/262189). – See more at: https://lubpak.com/archives/289769#sthash.Wjz6HC41.dpuf

الیکشن جیتنے کے بعد نواز حکومت تکفیری ایجنڈے کو آگے بڑھارہی ہے-وہ شیعہ ماتمی جلوس اور مجالس جوکہ لائسنس کے بغیر ہیں اور روائتی جلوس و مظالم کہلاتی ہیں ان پر پابندی لگارہی ہے-اس مرتبہ روائتی مجالس کے انعقاد کو روکنے اور دوسری صورت میں ان کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے جیسی حرکات میں ملوث پائی گئی-

نواز شریف طالبان کو اپنے بچے اور بھائی کہتا ہے اور ان کو پاکستان کی ریاست کا سٹیک ہولڈر بنانے کی کوشش کررہا ہے-نواز شریف اس ملک کو دیوبندی تکفیری آئیڈیالوجی کا آئینہ بنانے کے لئے کوشاں ہے جس کا مطلب غیردیوبندی آبادی کو بہتر سمجھ آسکتا ہے جوکہ اس ابادی کا 85 فی صد بنتے ہیں-

ہمیں میاں نواز شریف کو تکفیری آئیڈیا لوجی سے دست بردار ہونے اور سارے پاکستان کے لوگوں کا وزیراعظم بننے پر مجبور کرنا ہوگا-تکفیری آئيڈیالوجی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے متحد ہوکر جدوجہد کرنہ ہوگی-

Comments

comments

Latest Comments
  1. naseer
    -
  2. longchamp soldes en ligne
    -
  3. Nike Free 5.0 V4
    -
  4. Nike free 6.0 Hommes
    -
  5. Givenchy Handbags
    -
  6. Nike Free Tr
    -
  7. Nike Free 3.0 V4
    -
  8. Air Jordan 12
    -
  9. Hommes Nike Shox R2
    -
  10. Jordan CP3.VI
    -
  11. Miu Miu Totes
    -
  12. Air Jordan 11
    -
  13. Celine Micro Bags
    -
  14. Nike Tn Requin Enfant
    -
  15. Air Jordan V.2 Grown
    -
  16. Burberry Clothing
    -
  17. APPAREL
    -
  18. Monogram Vernis
    -
  19. Jordan Play In These
    -
  20. Shop
    -
  21. Nike Shox Femme Pas cher
    -
  22. Hermes cufflinks (11)
    -
  23. LV Damier Canvas
    -
  24. Camisas Dolce Gabbana Hombre
    -
  25. Tom Ford
    -
  26. Gucci
    -
  27. Bvlgari
    -
  28. Valentino Shoes
    -
  29. Sac Céline Clutch
    -
  30. Gucci Bags Mens
    -
  31. ed hardy Tapas
    -
  32. Nike Air Max 1 Homme
    -
  33. Nike Air Max 95 EM
    -
  34. Nike Free 3.0
    -
  35. Nike Lunarglide 2
    -
  36. Nike Air Jordan 1
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.