جماعت اسلامی: قاتلوں کی عاشق

بڑے بوڑھے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو .مگر جماعت منافقین کے امیر منور حسن نے کبھی ایسا نہیں کیا .انہوں نے پاکستانی فوجیوں کو شہیدکہنے سے صاف انکار کرتے ہوۓ کہا کہ امریکا کا ساتھہ دینے والا شہید نہیں.مگر ایسا کہتے وقت وہ افغان جنگ میں جماعت اسلامی کا اور دیگر جہادیوں کا کردار بھول گئے کہ جماعت اسلامی اور دیگر جہادی خود بھی امریکا کے لئے لڑتے رہے.جماعت اسلامی کو روس کے خلاف لڑنے کے لئےامریکہ سے ڈالر اور اسلحہ لیتے وقت کوئی شریعت یاد نا آئی اور امریکہ کا بھرپور ساتھ دیا.شاید وہ منافقت کا مظاہرہ کرتے ہوے صاف انکار کردیں.اسی لئے ہم آج ان کو ان کا ماضی یاد دلائیں گے

800px-Charlie_Wilson_with_Afghan_man

ڈیموکریٹک پارٹی کا سیاست داںچارلس ولسن جو امریکا میں  مختلف  عھدوں پر فائزرہا ہے اس کی فوٹو ہے جس میں وہ مقامی افغان مجاہدین کے ساتھ افغان لباس میں اے کے 47 سے لیس کھڑا ہے. چارلس ولسن کانگریس کی ایک  ذیلی کمیٹی کے رکن تھے. اقتدار کی اس پوزیشن سے  فائدہ اٹھا کر انہوں نے مجاہدین کی  مدد کرنے کے لئے سی آئی اے کے خفیہ فنڈز سے اربوں ڈالرہتھیاروں کی خریداری کے لئے رقم کی فراہمی ممکن بنائی
منور حسن جواب دیں کہ امریکا کا ساتھہ دینے والےیہ نام نہاد مجاہدین شہید ہیں یا ہلاک ؟

charlie wilson AK 47 from beloblog

Charlie_Wilson's_War-1[1]

چارلس ولسن کی  مزید  تصاویر نام نہاد افغان مجاہدین کے ساتھہ.منور حسن جواب دیں کہ امریکا کا ساتھہ دینے والے یہ نام نہاد مجاہدین شہید ہیں یا ہلاک ؟

افغان جنگ کے دوران امریکا نے جماعت اسلامی پاکستان  اور جماعت اسلامی افغانستان  کی مدد سے مجاہدین کو تیار کیا. سی آئی اے نے 630 میلئن سالانہ کے حساب سے 1981 تا 1987 جماعت اسلامی کی مالی معاونت کی، اسلحہ اور دینا بھر سے مجاہدین کی فراہمی سعودیہ العریبیہ اور امریکہ کے ذمے تھا۔ آج امریکہ کو گالی دینے والے کل تک امریکی ہڈی پر دم ہلانے والے تھے۔ اس تصویر میں قاضی حسین احمد افغانی رہنماؤں کے ہمراہ موجود ہیں

800px-AfghanGuerillainUS1986e

یہ 1986 کی ایک تصویر ہے. یہ نام نہاد افغان مجاہدین کی تصویر ہے جو نورٹن ایئر فورس بیس، کیلی فورنیاامریکہ میں علاج کرانے کے لئے آئےھوۓ ہیں.منور حسن جواب دیں کہ امریکا کا ساتھہ دینے والے یہ نام نہاد مجاہدین شہید ہیں یا ہلاک ؟

Reagan_sitting_with_people_from_the_Afghanistan-Pakistan_region_in_February_1983

مارچ 1985امریکی صدر ریگن وائٹ ہاؤس میں افغان مجاہدین کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں.منور حسن جواب دیں کہ امریکا کا ساتھہ دینے والےیہ نام نہاد مجاہدین شہید ہیں یا ہلاک ؟

a033_casey_touring_afghan_camps_2050081722-16011

 اکتوبر 1984: ڈائریکٹر سی آئی اے کے خفیہ افغان تربیتی کیمپوں کا دورہ. منور حسن جواب دیں کہ امریکا کا ساتھہ دینے والے  یہ نام نہاد مجاہدین شہید ہیں یا ہلاک ؟

Zbigniew-Bin-Laden

یہ نام نہاد مجاہدین کے ہیرو اسامہ بن لادن کی سابق امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کے ساتھہ ایک یادگارتصویرہے
منور حسن جواب دیں کہ امریکا کا ساتھہ دینے والے یہ نام نہاد مجاہدین شہید ہیں یا ہلاک ؟

جماعت اسلامی نے قیام پاکستان سے مشرف دور تک ہمیشہ امریکہ کی غلامی کی اور ضیاء کے دور میں جہاد افغانستان کے نام پر ہزاروں معصوم نوجوانوں کو گمراہ کر کے امریکہ کی جنگ میں مروا دیا.منور حسن منافق صاحب کیا آپ بھول گئے جب بھی مارشل لا لگا آپ آمر کی گود میں بیٹھے ۔ آپ ضیاالحق کی گود میں بیٹھے آپ پرویز مشرف کے دور میں اکثر کسی نہ کسی صورت میں اقتدار کا حصہ رہے ۔ آپ نے کہا فوج 1971پہ معافی مانگے منورحسن منافق صاحب کیا آپ بناتا پسند کریں گے مشرقی پاکستان میں جب فوج انڈین آرمی سے جنگ میں مصروف تھے آپکی جماعت اسلامی بنگلہ دیش میں عورتوں کی عزتیں لوٹ رہی تھی اور آج بنگلہ دیش میں اسی وجہ سے جماعت اسلامی پہ پابندی لگی اور اسکے رہنماوں کو سزائے موت ہوئی. منور حسن منافق صاحب کیا آپ بتانا پسند کریں گے جب تک آپ کو پیسے ملتے رہے آپ پاک فوج کو سلام کے نعرے لگاتے تھے پیسے بند ہو گئے تو اتنی جلدی بدل گئے یہ ہے آپکا ایمان یہی لوگ تھے جو بھٹو کے خلاف امریکی سازش میں آگے آگے تھے ، یہ جماعتی ہی تھے جنھوں نے 1992 ایم کیو ایم پر جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر اور نواز شریف کے کان بھر کر 15 ہزار مہاجروں کو قتل کروایا تھا۔ یہ لوگ معصوم بنگالیوں کے قاتل ، مہاجروں کے قاتل اسلام کے نام پر بچوں کو گمراہ کرنے والے ہیں

حکومت پاکستان کو جماعت اسلامی پر پابندی کا سخت عمل لینا ہی ہوگا
آخر کب تک معصوم پاکستانی منور حسن کی دہشتگردی کا شکار ہوتےرہیں گے ؟

 

کب تک منور حسن پاکستان کے لوگوں کی زندگی سے کھیلتا رہے گا ؟

آخر کب تک جماعت اسلامی قاتلوں سے عشق کا اظھارکرتی رہے گی؟

آخر کب تک یہ لوگ اسلام جیسے پاکیزہ اور مکمل مذہب کو اپنی مرضی سے استعمال کرتے رہیں گے ؟
آخر مذہب کے نام پر سیاست کب بند ہو گی ؟
کیا پاکستان کے حکمران بنگلہ دیش کے حکمرانوں سے کمزور ہیں.آخر کب تک

جماعت اسلامی کے منور حسن اور جے یو آئی کے مولانا ڈیزل نے نہ صرف اسلام کو بد نام کیا بلکہ شھید جیسے مبارک لفظ کو حکیم محسود جیسے درندے سے جوڑ کر وہ لاکھوں مسلمان جن کے پیاروں نے اسلام اور اس ملک کے لیے قربانیاں دی ہے. ان کے احساسات اور جذبات کو پامال اور مجروح کیا ھے

آخر میں ہم عمران خان, منور حسن ، فضل الرحمٰن سے چند سوالات کرتے ہیں

کیا خود کش دھماکے جائز ہیں؟

اگر نہیں توجو یہ کرواتے ہیں کیا وہ غدار نہیں؟

کیا غدار کا حمایتی غدار ہوگا یا نہیں؟

آپکو کس نے یہ حق دیا ہے کہ کسی بھی غدار کو جو آئین پاکستان کا منکر ہو اسے سزا دینے کی بجائے اس سے بات چیت کریں اور انھیں ایک فریق کا درجہ دیں؟

 

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Akmal Zaidi
    -
  2. Deobandi Boys
    -
  3. Kamran
    -
  4. Aliza Khan
    -
  5. Ali Imran Rizvi
    -
  6. mujahidulislam
    -
  7. sail khan
    -
  8. Reebok CL Chi Kaze
    -
  9. NBA All Star War Boots
    -
  10. Nike Air Max 2014
    -
  11. Women Air Jordan 3 Retro
    -
  12. Nike Blazer High VT
    -
  13. Adidas Nouveau Né
    -
  14. Air Jordan 1
    -
  15. Ed Hardy Carteras
    -
  16. UK 6
    -
  17. Nike Free Run 3
    -
  18. Femme Monogram Empreinte
    -
  19. Dior New Lock
    -
  20. Louis Vuitton Bags
    -
  21. Prada Business
    -
  22. New Arrival
    -
  23. Converse Femme Pas cher
    -
  24. Burberry Portefeuilles
    -
  25. Dior sacs mous
    -
  26. Jordan Big Size 14 15
    -
  27. Nike Air Max 87
    -
  28. Sac Gucci
    -
  29. Jordan Take Flight
    -
  30. Air Max 90 Mujeres EM
    -
  31. Nike Air Foamposite One
    -