پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی جنونیت – از حق گو

131008152205_church_security_304x171_getty_nocredit

اسلام آباد پولیس نے ان تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنہوں نے ایک عیسائی شخص کو اسلحہ کے زور پر مسلمان کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔

Source :

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/10/131008_islamabad_religion_arrests_aw.shtml

یہ خبر پاکستان کے کسی دور دراز کے پہاڑی یا دیہی علاقے کی نہیں پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کی ہے -پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی جنونیت اور انتہا پسندی پاکستانی معاشرے میں اپنے پنجے اس حد تک گاڑ چکی ہے کہ اب پاکستان میں عمومی روئیوں میں اس حد تک تلخی اور نفرت سرایت کر چکی ہے – پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں مسلمانوں کی اکثریت کے ساتھ اقلیتوں کی اچھی خاصی تعداد بھی بستی ہے وہاں اس قسم کے روئیوں کا فروغ پانا یقیناً ایک تشویش ناک عمل ہے – یہ عمل انتہائی قابل  مذمت ہے – قرآن نے مسلمانوں کو یہ حکم دیا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں لیکن کچھ لوگوں نے اپنا دین ہی جبر بنا لیا ہے ان کے نزدیک ان کے علاوہ سب کافر ہیں چاہے وہ کسی مذہب یا مسلک سے ہو-

پاکستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی میں سب سے اہم عنصر تشدد کے بڑھنے کا ہے جس میں نناوے فیصد دہشت گرد دیوبندی تکفیری فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن حکومت اور ریاستی اداروں کی جانب سے ان دہشت گردوں کے ساتھ جس طرح کا نرم رویہ اپنایا ہوا ہے وہ اس بات کی گواہی ہے کہ ریاستی ادارے اور حکومت ان دہشت گردوں کی نہ صرف پشت پناہ ہے بلکہ ان کی سرپرست بھی ہے

پاکستان بننے کی وجوہات میں سے ایک وجہ جو ہمارے بچوں کو سکولوں میں پڑھائی جاتی ہے اس میں سے ایک ہندو اتنہا پسندوں کا رویہ ہے جس میں شدھی کی تحریک سب سے اہم ہے جس میں مسلمانوں کو زبر دستی ہندو ہونے پر مجبور کیا جاتا تھا – اس کے بعد کیا ہوا وہ بتانے کی ضرورت نہیں – کیا پاکستانیوں نے بھی پاکستان کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ یہ سوال ارباب اختیار کو اپنے آپ سے پوچھنا ہوگا اور ایسے انتہا پسندوں کو لگام ڈالنی ہوگی جو پاکستان کی بدنامی کی وجہ بن رہے ہیں

Comments

comments

Latest Comments
  1. Air Jordan 2011
    -
  2. Air Jordan 5
    -
  3. Air Jordan 17
    -
  4. New Kevin Durant Elite Shoes 5
    -
  5. COUPE DU MONDE 2014
    -
  6. Nike Free 6.0 Mens
    -
  7. Air Jordan 2
    -
  8. Nike Free 5.0
    -
  9. Air Jordan 5 Retro
    -
  10. Clic H
    -
  11. Nike Free 3.0 V4
    -
  12. Lebron 11 Womens
    -
  13. Nike Air Force 1 Mid
    -
  14. Nike Free 4.0 V3 Hommes
    -
  15. Mujeres Nike Free Run 7.0 Flex
    -
  16. Air Jordan 14
    -
  17. Nouvelle Balance 420
    -
  18. Championnat d'Argentine
    -
  19. Nike Air Max 1 Mujeres
    -
  20. Air Jordan 5 Retro
    -
  21. Jordan 11
    -
  22. Air Jordan 17
    -
  23. Prada Wallets
    -
  24. Bvlgari Sunglasses
    -
  25. Prada Women's Shoes
    -
  26. Wallets
    -
  27. Gucci Wallets
    -
  28. Patek Philippe Watches
    -
  29. Ed Hardy Relojes
    -
  30. WOMENS TRAVEL THINGS
    -
  31. Camisas Paul&Shark Hombre
    -
  32. Miu Miu Carryall Bolsas Outlet
    -
  33. Dior Lady Bolsos
    -
  34. Chaussures de Running Adidas
    -
  35. Chaussures Converse Soldes
    -
  36. Christian Louboutin Mariage
    -
  37. Chaussure Gucci Vente
    -
  38. Pantalons
    -
  39. Femmes New Balance 595
    -
  40. Basketball Shoes Women(68)
    -
  41. Kobe 9 Elite
    -
  42. Nike Air Max 1 Tape
    -
  43. Nike Zoom Kobe
    -
  44. Nike Air Jordan Flight 23 RST
    -