نجم سیٹھی کے جھوٹ کے پاؤں کے ساتھ سر بھی غایب

640x346xnajamse.png.pagespeed.ic.6-yDQ7RdI-

نجم سیٹھی المعروف چڑیا والی سرکار – سابقہ نگران وفاقی وزیر اور نگران وزیر اعلی پنجاب  اور موجودہ چیر من کرکٹ بورڈ یوں تو اپنی ” اندر ” کی خبروں ,” خفیہ سورسز ” سے حاصل ہونے والی ” خفیہ ” رپورٹس کی وجہ سے بدنامی کی حد تک شہرت رکھتے ہیں کبھی کبھی اپنے بچھاے ہوے جال میں خود بھی پھنس جاتے ہیں جیسے حال ہی میں ان کی ایک وڈیو جو ان   کے پروگرام آپس کی بات سے لی گیی ہے اس میں انہوں نے افضل گرو کو سربجیت سنگھ کے بدلے میں قتل کروا دیا حالانکہ یہ بات تاریخ کا حصہ ہے کے افضل گرو سربجیت سنگھ کے قتل سے لگ بھگ دو مہینے پہلے پھانسی چڑھاہے جا چکے تھے – نجم سیٹھی صاحب بھارت سے دوستی کوئی بری بات نہیں ہے مگر بھارت کی دوستی میں حقائق کو مسخ کرنا کہاں کی صحافت ہے ؟؟

—خود سنیے اور سر دھنیے

Video:

http://www.pakistantv.tv/2013/07/20/najam-sethis-lies-caught-red-handed-watch-exclusive-video/#sthash.Jdwr2haN.x69qpTap.dpbs

[youtube id=”eCJqctAwfX0″ width=”600″ height=”340″ position=”left”]

Comments

comments

Latest Comments
  1. zeeshan
    -
  2. Men Nike Blazer High
    -
  3. Louis Vuitton Handbag (2498)
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.