روضہ زینب(س) دھماکہ،سوشل میڈیا پر سیاسی رہنماوں کے جذبات

4929138603_da5cbd406a

شام میں روضہ نواسی رسول(ص) حضرت جناب زینب(س) بنت امام علی (ع) کے روضے مبارک پر وہابی تکفیری دیوبندیوں کی جانب سے راکٹ حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں روضہ مبارک کے صحن کو نقصان پہچا۔

روضہ مبارک پر حملے کے بعد پاکستانی سیاستدان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتے ہیں جو وہابی دہشتگردوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ ان میں بڑی تعداد اُن سیاستدانوں کی ہے جو پاکستان کی لبرل سیاسی تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں۔

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے فیصل رضا عابدی کہتے ہیں کہ یہ حملہ در اصل تکفیری زہن کی عکاسی کرتا ہے جو قابل مذمت ہے۔

abidi

فیصل رضا عابدی

ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے حیدر عباس رضوی کہتے ہیں کہ “کیا روضہ مبارک پر حملہ ناموس رسالت پر حملہ نہیں؟”

habbas rizvi

حیدر عباس رضوی

ایم کیو ایم سے ہی تعلق رکھنے والے فیصل سبزواری نے روضہ مبارک پر حملہ کرنے والو کو جانور کہہ کر مخاطب کیا ہے۔

faisal sabz wari

فیصل سبزواری

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنےوالی ناز بلوچ نے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔

naz baloch

ناز بلوچ

تحریک انصاف کے ہی عارف علوی نے مزار پر ہونے والے حملے پر اپنے غم کا اظہار ان الفاظ میں کیا – حضرت زینب (ع) کے مزار پر ہونے والے حملے سے میرے جذبات مجروح ہوے ہیں

arif

عارف علوی

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رہنما فرح ناز اصفہانی  روضہ مبارک بی بی زینب(س) پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔

isphani

فرح ناز اصفہانی

ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے اپنے غم اور بی بی زینب (ع) کے اپنے جذبات کا اظہار ان اشعار کی صورت میں کیا

Untitled

مصطفیٰ عزیز آبادی

بم دھماکے پر پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلہ فاروقی بھی افسوس کا اظہار کرتی نظر آئیں۔

sharmela faroqi

شرمیلہ فاروقی

ایم کیو ایم کے رہنما اور رُکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی بھی اپنے لیڈر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بم دھماکے پر اظہار مذمت کرتے رہے

ali raza aibidi

علی رضا عابدی


ایم کیو ایم کے رہنما اور رُکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد نے کہا کہ “بی بی زینب(س) پر ہونے والا حملہ اسلام پر حملہ ہے۔

salman mujahid

سلمان مجاہد

سندھ اسمبلی کے رُکن محمد عظیم فاروقی نے سوال کیا ہے کہ “کیا بم دھماکہ کرنے والے مسلمان ہیں؟

azeem mpa khi

عظیم فاروقی

روضہ جناب زینب(س) بم دھماکے پر اب تک پاکستان کی حکومت کے اہم رکن وزیر اعظم یا ایم کیو ایم کے علاوہ کسی سیاسی تنظیم کے رہنما کا بیان سامنے نہیں آیا۔ نام نہاد مزہبی تنظیمیں تک نواسی رسول(ص) کے روضے پر حملے کے معاملے میں خاموش نظر آتے ہیں۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. Abdullah AlFaisal
    -
  2. MUHAMMAD USMAN
    -
  3. Faisal Ahmad Jafri
    -
  4. Hashim
    -
  5. Hussain Ammar
    -
    • Shia
      -
  6. Difference
    -
  7. Shia
    -
  8. Raja Qanbar
    -