روضہ جناب زینب(س) پر حملہ،الطاف حسین کی مذمت،مذہبی تنظیمیں خاموش

li-syria-bomb-02802258شام کے علاقہ زینبیہ میں واقع پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک پرسلفی وہابی تکفیری دیوبندی اور یزیدی دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حرم کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر انس رومانی شہید ہوگئے ہیں۔

حملے میں حرم مبارک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا لیکن صحن کے کچھ حصہ کو نقصان پہنچا ہے دہشت گردوں کے حملے میں کئی زائرین زخمی ہوگئے ہیں۔سلفی وہابیوں تکفیری دیوبندی کی شکل میں یزیدی آج بھی موجود ہیں، جو اولیا خدا اور آل رسول کی قبروں کی بھی بے حرمتی اور توہین کرتے ہیں۔

دوسری پاکستان میں سب سے پہلے حملے خلاف لبرل سیاسی تنظیم ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے مذمت سامنے آئے ہے جس میں حملے کو اسلام پر حملے کے مترادف کہا گیا ہے۔

altaf
روضہ بی بی زینب پر حملہ، اسلام پر حملہ ہے۔ ایم کیو ایم قائد الطاف حسین

ایم کیو ایم کی آفیشل ویب سائٹ میں الطاف حسین کے جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ،شام میں حضرت بی بی زینب کے مزار پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یہ حملہ مسلمانوں کے خلاف سازش ہے اور دہشت گردوں نے بی بی زینب کے مزار کی بے حرمتی کر کے اہل بیت یعنی آنحضرت کے خاندان کی بے حرمتی اور توھین کی ہے۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ بی بی زینب ،نبی آخر الزمان کی نواسی اور حضرت علی کرم اللہ وجہ اور بی بی فاطمتہ الزھراکی بیٹی تھیں اور ان کے مزار پر حملہ کرنے والے مسلمان ہو ہی نہیں سکتے۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. Farian
    -
  2. antidote
    -
  3. Shia
    -