تکفیری درندوں کی منافقت – از حق گو

images

 

سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی ، اہل سنت والجماعت سے منسلک یوں تو ٹویٹر اور فیس بک پر ہزاروں کی تعداد میں پیجز اور لوگ کام کر رہے ہیں جو روز بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہے ہیں لیکن ان سب میں جس پیج پر سب سے زیادہ تکفیری سوچ رکھنے والے افراد کی تعداد موجود ہے اس پیج کی ایک پوسٹ جس میں کویٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد پیش آنے والی صورت حال اور اس سے اخذ کیا جانے والا نتیجہ  نہایت اہمیت کا حامل  ہے ، شیعہ سنی طالبات کی بس پر ہونے والے حملے کے بارے میں جب علما دیوبند کے پیج نے اپنے سٹیٹس پر لکھا تو ایک تکفیری نے آ کر پوچھا کے حملہ کس پر ہوا ہے مسلمانوں پر یا شیعہ کفار پر ،تب  تک پیج ایڈمن کو خود بھی نہیں پتا تھا کہ ٹارگٹ کون تھا لیکن جیسے ہی اسسے اس بات کی خبر ہوئی کہ لشکر جھنگوی نے یہ حملہ کیا ہے اس نے فورن سے پہلے وہ سٹیٹس ہٹا دیا

971993_544122018978606_1934540264_n

جب کے دوسری جانب جہاں ٹارگٹ کا تعین کر لیا جاتا ہے اور ان کے ایڈمنز کو بھی معلوم ہوتا ہے کہ ٹارگٹ شیعہ ہیں تو ان لوگوں کی نفرت اور وحشت کا اندازہ ان کے سٹیٹس دیکھ کر ہی ہو جاتا ہے ، جیسے کے ان تصاویر میں ظاہر ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں کو یہ تکفیری نہ صرف خوشی سے تعبیر کرتے ہیں بلکہ اس پر جشن بھی مناتے ہیں

1012130_546686368722171_1180569267_n

BNYQXjOCQAAWFX-.png large

پاکستان میں روشن خیال لبرل پیجز کو بند کرنے والا پی ٹی اے ان لوگوں کے اکاؤنٹس یا پیجز کیوں بند نہیں کرتا؟؟

ہمارا مطالبہ ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کی درندگی پر قابو پایا جائے اور ان کے پیجز اور اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے تا کہ ان کو اور دہشت گرد تیار کرنے سے روکا جا سکے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Abu Yazid
    -
    • Ali Zaid
      -
  2. Abdullah AlFaisal
    -
  3. Abbas
    -
    • Abu Yazid
      -
    • Shakhas
      -
  4. rfar
    -
  5. Afridi
    -