الیکشن 2013 – جھنگ میں سنی اور شیعہ مسلمان سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف شیخ وقاص اکرم کی قیادت میں متحد ہیں – از حق گو
جھنگ کا علاقہ شیعہ، تکفیری دیوبندی تعلقات کے حوالے سے تلخ یادوں بھرا ماضی رکھتا ہے ، جھنگ ان دونوں فرقوں کے درمیان کشیدہ حالات اور فسادات کے حوالے سے پاکستان بھر میں مشہور ہے
سپاہ صحابہ ہو لشکر جھنگوی سب کے تانے بانے اور بنیادیں جھنگ سے ملتی ہیں مگر دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں شیعہ تکفیری دیوبندی فسادات کے شکار اس علاقے میں ایک انہونی اور کافی حد تک خوشگوار پیش رفت حالیہ دنوں میں ہونے والے چند واقعیات اور مستقبل پر ہونے والا ان واقعیات کا اثر ہے
شیخ وقاص اکرم جو کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے جھنگ میں امیدوار ہیں جو دو ہزار آٹھ میں مسلم لیگ قائد ا عظم کے ٹکٹ پر دیوبندی تکفیری ملا لدھیانوی کو عبرت ناک شکشت دے چکے ہیں اس بار وہ خود الیکشن میں حصّہ تو نہیں لے رہے مگر ان کے والد گرامی شیخ اکرم این اے نواسی سے قومی اسسمبلی کے امیدوار ہیں اور مقابلے میں دیوبندی تکفیری ملا لدھیانوی ہے
ملا لدھیانوی جو کہ خود جھنگ کا رہنے والا بھی نہیں ہے صرف شیعہ مخالف تکفیری ووٹوں کے برتے پر جھنگ سے الیکشن لڑ رہا ہے اس کو جھنگ میں صرف اور صرف تکفیری گروہوں کی حمایت حاصل ہے جبکہ دوسی طرف شیخ وقاص اکرم گروپ کو اهل سنّت بریلوی ، دیوبندی ، اهل حدیث اور جھنگ کے شیعہ مسلمانوں کی پوری حمایت حاصل ہے
جھنگ کے لوگ چاہے شیعہ ہو سنی ، بریلوی ہو یا اهل حدیث سب کے سب تکفیری ملا لدھیانوی اور اس کے حامی تکفیری گروہ کے خلاف متحد ہیں اور پر عزم ہیں کہ وہ تکفیری ملا لدھیانوی کو الیکشن میں عبرت ناک شکشت دے کر جھنگ میں تکفیریت کے عفریت کو ہمیشہ کے لیا دفن کر دیں گے
شیخ وقاص اکرم کے مطابق شیعہ علما کونسل ہو مجلس وحدت المسلمین ، اهل حدیث کے اکابر ہوں یا بریلوی علما سب کے سب تکفیری ٹولےاور اس کے سرپرست لدھیانوی کے خلاف متحد ہیں
جھنگ کی موجودہ صورت حال کو اگر ایک فقرے میں بیان کیا جائے تو وہ یوں ہوگا
شیعہ سنی ساتھ ہیں ، تکفیری خالی ہاتھ ہیں
Comments
Tags: Democracy, Jhang, Pakistan Elections 2013, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Sectarianism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP, Terrorism, Waqas Akram
Latest Comments
Wah! On one side, you say pml-n supports terrorists (lej) and on other, you tell us that pml-n is fighting a terrorist! Kia yeh khula tazaad nahi?
You can see our other post, we still say they support ASWJ, LEJ everywhere , on this seat they have their ticket holder shaikh akram so they have to support him but on the other seats they have done seat adjustment with ASWJ,LEJ , PMLN gave tickets to ebad dogar, abid kotla of LEJ..
good one