Drone attacks on the Taliban terrorists are permissible in Islamic sharia – by Zalaan

Chief of Pakistani Taliban (TTP) Baitullah Mehsud was killed in a drone attack.

مدرسہ انسانیت کا فتویٰ
ڈرون کی شرعی حیثیت

سوال : مفتی صاحب آج کل جو طالبان اور القاعدہ کو ڈرون مارے جا رہے ہیں ،ان کے بارے میں آپ کا کیا فتویٰ ہے ؟

جواب : القاعدہ اور طالبان کے جنگجو انسانیت کے دشمن ہیں ، یہ بیگناہ لوگوں کو خود کش دہماکوں میں ہلاک کرتے ہیں ،گلے کاٹتے ہیں اور اپنے مقصد کے لیہ بےقصور لوگوں کو قتل کرتے ہیں اور پھر اس کو اسلام سے منسوب کرتے ہیں اور قبول بھی کرتے ہیں ،قرآن اور سنّت کی تعلیمات کی روشنی میں ان سے حکومت کے لئے قتل کا قصاص لینا واجب ہے ،پہلے ان کو پکڑا جائے اور اگر مقتول کے ورثا معاف کردیں تو انہیں معاف کر دیا جائے ،مگر ان لوگوں نے ایک ہی دھماکے میں سینکڑوں قتل کیے ہیں تو ممکن نہیں کے سارے ورثا معاف کر دیں پھر ان کو مارنا ہی شرعی سزا ہے ،اگر یہ لوگ ایسی جگہ ہیں جہاں زمینی فوج نہیں جا سکتی اور فضائی بمباری سے معصوم لوگوں کی جن کا خطرہ ہے تو اس صورت میں شریعت ڈرون مرنے کی اجازت دیتی ہے ،کیوں کہ اسلامی مملکت پاکستان معصوم لوگوں کے قتل کا قصاص لینے کا شرعی حق رکھتی ہے .ڈرون چونکہ کم از کم نقصان میں زیادہ سے زیادہ قاتلوں کو ہلاک کرتے ہیں اس لیہ یہ بلکل اسلامی ہیں

سوال : کیا ڈرون مارنے کے لیہ کسی بھی ملک کی مدد لی جا سکتی ہے ؟
جواب : اگر موجودہ حکومت اور فوج قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام ہو رہی ہو تو دوسرے ملک سے مدد جائز ہے ،جس طرح افغانیوں نے روس کے خلاف امریکا سے مدد لی

Majority of Pakistanis (except extremist Deobandis) condemn Taliban and support drone attacks against them.

Comments

comments

Latest Comments
  1. Abdul Nishapuri
    -
  2. aliarqam
    -
  3. Abdul Nishapuri
    -
  4. Zalaan
    -
  5. Abdul Nishapuri
    -
  6. kashif
    -