تکفیری دیوبندی دہشت گرد توہین رسالت، توہین اہلبیت اور توہین صحابہ کے مرتکب ہیں

2

Aamir Saeed of Peshawar and other activists and apologists of Takfiri Deobandi terrorists of ASWJ-LeJ have committed blasphemy against Allah, Prophet Muhammad (pbuh), Ahle Bait (a.s.) and Sahaba (r.a.).

جناب مدیر لیٹ اس بلڈ پاکستان

میرا نام محمد شہاب غوری ہے اور میرا تعلق دعوت اسلامی پشاور سے ہے

میں اور میرے متعدد رفقا جو دعوت اسلامی، سنی تحریک، اور اعتدال پسند اسلامی جماعتوں سے ہمدردی رکھتے ہیں آپ کا بلاگ بہت شوق سے پڑھتے ہیں

آج کے دور میں جبکہ سعودی عرب اور پاکستان مسلم لیگ نواز شریف گروپ کی سرپرستی میں تشدد پسند دیوبندی تکفیری جماعتوں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان وغیرہ کا پاکستانی ریاست اور میڈیا پر غلبہ ہے اور بہت سے نام نہاد لبرلز بھی تکفیری دیوبندی مولویوں لدھیانوی وغیرہ کو سفیر امن کے طور پر پیش کرتے ہیں ایسے میں ایل یو بی پی بلاگ نے تکفیری دیوبندیوں کا پردہ چاک کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ سنی مسلمانوں کی اکثریت بشمول سنی بریلوی، اعتدال پسند دیوبندی وغیرہ کا تکفیری دیوبندیوں سے کوئی تعلق نہیں

ایل یو بی پی نے سنی شیعہ مسلمانوں میں وحدت کے لئے جو عظیم کام کیا ہے اس سے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے کھلے اور چھپے ہوۓ حامیوں میں کھلبلی مچ گئ ہے جن میں تشدد پسند ملا اور شہباز شریف کی خوشامد کرنے والے کئ نام نہاد لبرلز بھی شامل ہیں

حال ہی میں آپ کی ویب سائٹ پر تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی ویب سائٹس کے بارے میں ایک تفصیلی مضمون شائع ہوا جن میں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی حق چار یار اور علما دیوبند شامل ہیں یہ دونوں ویب سائٹس پاکستان اور اسلام کے دشمن چلا رہے ہیں جن کا مقصد دیوبندیوں کو برین واش کر کے ان کو سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے لئے تیار کرنا ہے ہماری معلومات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص عامر سعید نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ اس کا علما دیوبند ویب سائٹ سے ورکنگ تعلق ہے ہماری معلومات کے مطابق ریاستی اسٹیبلشمنٹ کے ایک تھنک ٹینک سے تعلق رکھنے والا ایک نام نہاد لبرل جو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون دونوں کی خوشامد کے لئے مشھور ہے عامر سعید سے رابطے میں ہے یہ وہی بکا ہوا لبرل ہے جو تکفیری دیوبندی دہشتگرد کی بجائے سنی دہشتگرد کا لفظ استعمال کرتا ہے

آپ کی ویب سائٹ کے توسط سے میں علما دیوبند کے چند آرٹیکل کراس پوسٹ کرنا چاہتا ہوں جس سے اندازہ ہو گا کہ تکفیری دیوبندی نہ صرف سنی شیعہ اور دیوبندی بریلوی فسادات پھیلانا چاہتے ہیں بلکہ یہ لوگ توہین رسالت اور توہین اہلبیت کے مرتکب بھی ہیں

عامر سعید دیوبندی
https://lubpak.com/archives/241085

کچھ مثالیں پیش خدمت ہیں

tak3

tak4

tak5

tak7

tak9

tak10

آیت الله میں الله کے لفظ کو پلید کے لفظ سے تبدیل کر کے الله تعالیٰ کی شان میں بھیانک گستاخی کی گئی

حضرت محمد صلی الله علیہ وآله وسلم کی میلاد میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں کو دنیا دار کتوں سے تشبیہ دے کر شان رسالت میں نا پاک گستاخی کی گئی

ائمہ اطہار جن میں حضرت علی رضی الله عنہ ، حضرت امام حسن رضی الله عنہ، حضرت امام حسین رضی الله عنہ، دیگر ائمہ خاص طور پر حضرت امام مہدی رضی الله عنہ کا مزاق اڑایا گیا اور صحابہ و اہلبیت کی شان میں ناپاک گستاخی کی گئی

ایسے گستاخان تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا سنی مسلمانوں کی عظیم اعتدال پسند اکثریت سے کوئی تعلق نہیں علما دیوبند اور اس سے متعلقہ ویب سائٹوں پر کام کرنے والے تمام لوگ گستاخان رسالت، گستاخان صحابہ، اور گستاخان اہل بیت ہیں ہم پشاور، لاہور، کراچی وغیرہ میں ان لوگوں (جو لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، طالبان اور القائدہ کے حامی ہیں ) اور ان کے سرپرستوں کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے

پشاور، اسلام آباد اور لاہور میں موجود سنی تحریک، دعوت اسلامی اور دیگر اسلامی حلقوں میں توہین رسالت اور توہین اہلبیت کے مرتکب افراد کے خلاف بہت اضطراب پایا جاتا ہے چونکہ ہم تشدد کے خلاف ہیں اس لئے متعلقہ افراد کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر کے ہم وزیر داخلہ رحمان ملک اور چیف جسٹس افتخار چوہدری کے پاس درخوست جمع کروائیں گے تاکہ تکفیری دیوبندی دہشت گردوں اور ان کے جعلی لبرلز سرپرستوں کی سازش بے نقاب ہو سکے

محمد شہا ب غوری
دعوت اسلامی پشاور

——–

The facebook page,  Ulma-e-Deoband http://www.facebook.com/ulmaedeobnad?fref=ts affiliated with Al Qaeda, Lashkar-e-Jhangvi, Sipah-e-Sahaba, Taliban etc, frequently promotes hate speech against Sunni Barelvis, Shias, Ahmadis Christians etc. It also publishes insulting comments about holy personalities of different faiths and sects. It also goes on to claim that Shias and Sunni Barevlis are Kafir (infidel) and Mushrik (polytheists). The facebook page is managed by a number of extremist Deobandis including Aamir Saeed of Peshawar who in his own words admits to have a working relationship with that page. In his words: “I am editor at Zaid Hamid Exposition and this is no secret. Our team have a working relationship with the Facebook page Ulma e Deoband where they share everything we post to our Facebook page/blog on their Facebook page.”

This man (Aamir Saeed Deobandi aka @aamirsaeed313 from Peshawar, allegedly writes as Subverter on UlmaedDeoband facebook page and also moderates another sectarian- hate page Zaid Hamid Exposition) admits that he has “working relationship” with the Ulma-e-Deoband hate site. On his personal blog (BaalaHisaar) he frankly admits his association with the two hate sites: http://baalahisaar.wordpress.com/2013/02/01/my-response-to-the-allegations-by-abdul-nishapuri/

3 4 5 6

——-

Rana Sanaullah Deobandi’s blasphemy against Hazrat Umar (r.a.)

خلیفہ دوم کی شان میں گستاخی پر ناموس صحابہ کے ٹھیکیدار اب خاموش کیوں؟
رانا ثناء اللہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قول کا مذاق اڑاتے ہوئے۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی

http://www.facebook.com/photo.php?v=457818710957154

———–

1

2

3

4

5

6

7

8

11

12

13

14

15

16

1

2

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sadozai
    -
  2. Uzma Gondal
    -
  3. AGHA ALI MOOSAVI
    -
  4. Mohammad Muslym Mehdy
    -
  5. Mohammad Muslym Mehdy
    -
  6. Zayedwazir
    -
  7. Fazil Barelvi
    -
  8. ayesha
    -
  9. dkmzjctjr
    -