Chief Justice Iftikhar Chaudhry meets financial sponsor of banned Deobandi outfit in Saudi Arabia

Summary: Chief Justice of Pakistan Iftikhar Chaudhry Deobandi met head of Sipah Sahaba Taliban in Saudi Arabia Maulana Muhammad Makki Al Hijazi Deobandi. According to another report, CJ Chaudhry also met head of Saudi Intelligence Prince Bandar bin Sultan Salafi. In both meetings, CJ Chaudhry explained his services to the cause of Takfiri Deobandi-Salafist movement in Pakistan, evidence in acquittal of Malik Ishaq Deobandi and Aurnagzeb Farooqi (of Sipah Sahaba aka Lashkar-e-Jhangvi), Hafiz Saeed Salafi (of Lashkar-e-Taiba), Maulana Abdul Aziz Deobandi (of Lal Masjid) etc. (Source: Ulma-e-Deoband)

Video: Abdul Hafeez Makki Deobandi (head of Sipah Sahaba, Saudi Arabia) meets Sanaullah Hyderi and Ali Sher Hyderi of Sipah Sahaba Pakistan.

[youtube id=”QBhW9mCq4Yg” width=”600″ height=”340″ position=”left”]

چیف جسٹس افتخار چودھری کی سعودی عرب میں سپاہ صحابہ طالبان کے سرپرست مولان محمد مکی الحجازی دیوبندی سے ملاقات

علماء دیوبند کی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے متنازعہ چیف جسٹس ابو ارسلان افتخار محمد چودھری دیوبندی آج کل عمرے کی آڑ میں سعودی عرب میں اپنے سلفی اور تکفیری دیوبندی آقاؤں سے خفیہ ملاقاتوں میں مصروف ہیں

چیف جسٹس افتخار چودھری پنجاب میں مسلم لیگ نواز کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کے کزن ہیں رانا ثنااللہ کے لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے لدھیانوی اور ملک اسحاق کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں

بتایا جاتا ہے کہ سعودی عرب میں ان سے ملاقات کرنے والوں میں سعودی خفیہ ادارے کے سربراہ شہزادہ بندر بن سلطان سلفی اور سعودی عرب میں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے سرپرست مولانا محمد مکی الحجازی دیوبندی شامل ہیں مولانا مکی دیوبندی سپاہ صحابہ کے مولانا علی شیر حیدری دیوبندی اور ثنااللہ حیدری دیوبندی کے گہرے رفیق ہیں

ان ملاقاتوں میں افتخار چودہری دیوبندی نے بتایا کہ لشکر طیبہ کے حافظ سعید وہابی، سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے ملک اسحاق دیوبندی، اورنگزیب فاروقی دیوبندی اور لال مسجد کے مولانا عبد العزیز دیوبندی سمیت درجنوں تکفیری دیوبندی و سلفی جہادیوں کی رہائی میں پاکستان کی عدلیہ نے کلیدی کردار ادا کیا ہے

اطلاعات کے مطابق سعودی وہابی خفیہ ادارے نے چیف جسٹس افتخار چودھری دیوبندی کو فیصل آباد اور کویٹہ میں سپاہ صحابہ کا مدرسہ قائم کرنے کے لئے مالی امداد کا یقین دلایا اور ریٹائر ہونے کے بعد سعودی عرب میں ان کی مستقل سکونت کی بھی یقین دہانی کرائی

hj

http://www.dailyislam.pk/dailyislam/2014/february/22-02-2014/magazine/mag-02.php

Comments

comments

Latest Comments
  1. shab
    -
  2. Asma bint Marwan
    -
  3. Rusty Walker
    -
  4. Rashid Aurakzai
    -
  5. Pakistani
    -
  6. Razi Hyder
    -
  7. Razi Hyder
    -
  8. ahsan shah UK
    -
  9. Tahir Masood
    -
  10. Roni
    -
  11. Ali
    -
  12. dr. m.maroof qureshi
    -
  13. dr. m.maroof qureshi
    -
  14. Rizwan
    -
  15. SYED JAMALUDDIN
    -
  16. NINO
    -
  17. ABDULLAH
    -
  18. Sarah Khan
    -