Jahil Ibn E Aalim امید کی کتاب کہ نفرت کی گولی؟

Blog Cross Post : Tuhfa E BeParwah

 

 ان کی گولی آج ہار گئی
جن کے ہاتھ میں صرف گولی کا ہونا ہی
ان کی نفرت کی نشانی ہے
تیری کتاب آج جیت گئی
تیرے ہاتھ میں صرف کتاب کا ہونا ہی
تیری امید کی نشانی ہے
فیصلہ بہت سادہ سا
اب تونے اور میں نے کرنا ہے
ہمیں امید کی کتاب اپنانی ہے؟
کہ نفرت کی گولی کھا نی ہے؟

Comments

comments

Latest Comments
  1. zulfi
    -