The most heinous crime of Asif Zardari – by Abbas Ather
Zardari’s tri-color coat and the nuclear button
In the following op-ed, Abbas Ather explains that is is neither corruption (the NRO) nor Article 58-2(b), the most heinous crime of Asif Zardari is the fact that he heads Pakistan People’s Party, the single largest popular party in Pakistan. This is the crime which the establishment and its agents in media and politics are not willing to forgive.
A relevant comment:
Faarigh Jazbati said:
AoA All
ایک بات جو قا بل غور ہے کہ ایک طرف تو چاہنے والے چاہتے ہیں کہ جناب زرداری بطور صدر موجودہ تمام حاصل شدہ اختیارات کو چھوڑ دیں اور ان کو وزیر اعظم اور مجلس نمایندگان کے حوالے کردیں لیکن اسی سانس میں یہ الزامات/ دڑ /خوف / خواہشات بھی شامل ہیں کہ کمزور صدر زرداری اپنی حکومت کو بچا نہیں پائیں گے ،
الزامات ٹولہ میں شامل وہ لوگ ہیں جن کا کام ہی الزامات لگانا ہے چاہے کوئی بھی عوامی حکومت ہو. یہ لوگ انتہای سطحی سوچ رکھتے ہیں اور دوسروں کے کارروائی نامے پر عمل کرتے ہیں اور اسی بات کی تنخواہ پاتے ہیں
ڈر / خوف ٹولے میں ملکی اور غیر ملکی حصّہ داران شامل ہیں جن کو اپنے اپنے حصّے اور مفادات سے غرض ہے اور اس بات سے ڈرتے ہیں کہ لگایا ہوا سرمایہ نہ ڈوب جائے اور زرداری کی ناکامی نظام کی ناکامی میں نہ بدل جاۓ اور اس کی جگہ ایسا نظام اور ایسے لوگ نہ آ جائیں جو ان کے مفادات کو ختم کر دیں اور اس کی جگہ ایک صحیح اسلامی عوامی نظام نہ نافذ کر دیں. یاد رہے کہ ان کو طالبان طرز کے نظام سے کوئی سرو کار اور ڈر نہیں ہے بلکہ یہ اسکو بڑھاوا دینے والوں میں ہیں اور طالبانی طرز نظام اور حکومت میں ان کے مفادات کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے . یہ لوگ ایک صحیح اسلامی عوامی اور نظریاتی نظام سے ڈرتے ہیں
خواہشات ٹولے میں وہ لوگ شامل ہیں جن کا کام ہی ہر اڑتے تیر کو بغل میں لینا ہے. یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں پنجابی کی کہاوت ہی کافی ہے کہ ” کاواں دے آکھے ٹگے نَیں مر دے ” یہ پی پی پی مخالف ٹولہ ہے اور اسکا مسئلہ قابل تشخیص تو ہے لیکن نا قابل علاج ہے.
الزامات ٹولہ چاہتا ہے کہ ان کو بھی لوٹ مار میں شامل کیا جائے ورنہ نا کھیلیں گے اور نا کھیلنے دیں گے. جیو گروپ (ماسواۓ چند صحافیوں کے ) اسی زمرے میں آتا ہے . میر خلیل الرحمان مرحوم کے بارے میں جام صادق مرحوم کا یہ بیان موجود ہے کہ یہ شخص مجھ سے پاکستان سے بھی بڑا پلاٹ مانگ رہا ہے
ڈر / خوف ٹولہ یہ چاہتا ہے کہ ان کے مفادات پورے ہوتے رہیں اور کوئی بھی فرد جو ایسا کرنے میں معزور ہو وہ ان کے کسی کام کا نہیں ہے ، چاہے وہ فوجی آمر ہو یا عوامی صدر / وزیر اعظم . جناب زرداری کے خلاف موجودہ غیر ملکی صحافتی مہم اسی سلسلے کی کڑی ہے . مطلب اور غرض اپنی شرطیں منوانا ہے اور کچھ نہیں. زرداری کی موجودگی ان کی مجبوری ہے ، پسند یا مرضی نہیں کیونکہ متبادل موجود نہیں، ڈر یہ ہے کہ زرداری اپنی غیر مقبولیت سے سب کچھ ہی ڈبو نہ دیں
خواہشات ٹولہ یہ چاہتا ہے کہ گلیاں ہوں جان سنجیاں تے مرزا یار پھرے . مطلب یہ کہ صرف ان کو ہی حکومت ملتی رہے .
میرا ان سب گدھوں سے ایک ہی سوال ہے کہ کھل کر بتائیں آپ چاہتے کیا ہیں
Agenda = کارروائی نامے
Vultures = گدھوں
FJ
(Source: pkpolitics)
The actual problem in Pakistan in that some people …..but most of the opposition parties don’t have the courage to face the realities or to see Pakistan progressing….Is it all due to the fact that PPP has always talked of democracy and the restroration of the 1973 Constitution , where the Prime Minster is having supreme powers…..restoring the constitution doesn’t at all mean that President Zardari has no real power at all……..What a thought….needs thumbs up!!!!!!!! So sad…..that the political parties, despite facing decades under Martial law have never understood the importance of civilian govt and true democracy…God gives respect to the one, whom he wants.who are people to snatch it……..????President Zardari is taking all steps to make Pakistan a democratic state, which was the dream of Quaid E Awam Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benazeer Bhutto…..If we are quite for one or the other reason, that doesn’t at all mean our weakness….PPP has its roots in the people of Pakistan and it was Pakistani nation, who elected President Zardari as the head of the state, so these RUBBISH THOUGHTS & IDEAS do not concern his power at all…HE IS THE VOICE OF PAKISTAN AND WILL REMAIN.,..WE IS OUR PRESIDENT AND SHALL ALWAYS BE!YAI AWAAM BHUTTO KA…PAKISTAN KHAPPAY!
Im depressed…
Thank you
Edwas