Shia killings in Karachi and the intelligence agencies’ failure
It is now becoming abundantly clear that recent wave of Shia killings in Karachi too is a handiwork of the Jihadist sectarian elements.
What is the motive behind the recent wave of sectarian killings? You can glean some information from the following news report:
Coalition partners of the Sindh government had held successful meetings late last month to sort out the issue of political target killings in the city, following which the phenomenon came to a screeching halt. The respite, however, was short-lived.
Following this breakthrough, Sindh Home Minister Dr Zulfiqar Mirza issued a letter to the heads of intelligence agencies on June 3 making it obligatory that any detention by them be first referred to the local police station, so that all misconceptions are avoided.
Interestingly, two days after the fetters were placed, sectarian violence erupted in the city.
In the letter, addressed to ISI commander, FIA director and other top intelligence and law-enforcement agencies, Mirza instructed them to stop arresting people without taking local police into confidence.
The letter issued the directives: “[…] It is decided that henceforth any arrest required to be made in furtherance of a legal process by any agency must be done only and only after information of such an arrest has first been communicated to the police station concerned where such an arrest is supposed to be made. Snap checking on the pretext of search must also be communicated to the relevant police station. If this practice is not followed, the arrest of the individual or group of individuals shall be subject to judicial scrutiny and the government shall take an adverse view of it. I would like to place on record that these instructions be fully complied with in the future.”
Source: Express Tribune
From the text of the letter, it is evident that the elected government wanted to enforce a due legal mechanism in the way intelligence agencies perform their operations. However, such restrictions were obviously disliked by the ISI officials who are notorious for their lack of cooperation with the police and also for their lack of loyalty to the democratic government.
The outcome was a foregone conclusion. The ISI’s revenge was forthcoming which soon became evident when the agency unleashed its “non-uniformed manpower” in the form of the Sipah-e-Sahaba terrorists attacking and target killing innocent Shia and Barelvi citizens of Karachi.
There is only one way to restore peace in Karachi. The Sindh government / civil administration in Karachi must not interfere with the unrestricted powers enjoyed by the ISI and its various “civilian” outfits.
A country only for fanatic men
By Tazeen Javed
June 15, 2010
Tazeen Javed lives in Karachi and blogs at A Reluctant Mind. ([email protected])
Back in 2002 when I was a rookie journalist I met Jeewanti, a teenager who was doused with acid to avenge a property dispute with her family. She was the first person I met who has faced an act of violence against her. Unfortunately since then I have met various people who have faced brutality, be it Munno Bheel who has been fighting for over a decade to release his bonded family or the peon in my former office who fled his home in Chitral because he was a Shia living in a Sunni village fearing persecution for his faith. One of my friends has lost her uncle, a surgeon, during the period when sectarian groups were killing Shia doctors in Karachi.
Every minority – be it ethnic, religious or sectarian – have faced violence and persecution in this country. If you are a religious minority in the land of the pure, you have as much opportunity for growth as a one-legged man in a kicking competition. The constitution bars you from holding the highest offices in the country. Your temples and churches are vandalised and you are not allowed to propagate your religion. You are lucky if you are a Christian or a Hindu, at least you can call your places of worship what you want; if you happen to be an Ahmadi, you cannot even do that.
If you are a child, you are probably one of too many children in the family; your parents do not give you enough food and attention. There are not enough schools and even if they are, you parents cannot afford to send you and you are working to contribute to the family income.
At the workplace you are abused. If you leave home, you could be sexually abused and will end up using drugs. If you end up in a madrassa there is a great likelihood that you will end up as a suicide bomber, perpetuating violence and terror to others. If you are a sectarian minority, you are on the hit-list of all sectarian outfits. They can burn your houses and places of business if you are in Chitral or can shoot you from a distance of two metres in Karachi and get away
|with it.
If you are woman, you will be malnourished and uneducated. When you are a little older, you will probably be doused with acid, burned, tortured, married off to men of inappropriate age and character to pay off debts (vani) or killed to either implicate or secure money from opponents of your family (karo kari). You could be be raped, at times even by the police and other security forces, to settle dispute and at times because men think they can get away with it. Your testimony in the court of law is that of half of a man, and your citizenships rights are limited.
The way things are in this country of ours; soon it will turn into a place where only rich rightwing fanatic men belonging to the majority sect will have any citizenship rights. If you are a religious man from the majority sect spewing venom against the minorities and women from the pulpits, you will have an unassailable immunity.
The way things are, the future migrations from the country would not be for economic reasons, they would be for liberty and freedom.
Published in the Express Tribune, June 15th, 2010.
Taliban’s clarification in support of the ISI:
’آئی ایس آئی مدد نہیں کر رہی‘
افغانستان میں سرگرم طالبان نے بھی برطانوی تعلیمی ادارے لندن سکول آف اکنامکس کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نہ صرف طالبان کو وسائل، تربیت اور پناگاہیں فراہم کرتی ہے بلکہ اس کے اہلکار طالبان شورٰی کے اجلاسوں میں بھی شریک ہوتے ہیں۔
بی بی سی پشتو سروس کے نامہ نگار طاہر خان کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے بھیجےگئے ای میل پیغام میں کہا گیا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں اور یہ مغرب کے سیاسی رہنماؤں کا سٹیج کردہ ایک ڈرامہ ہے۔
طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی جب افغانستان میں طالبان کے حملوں کا خاتمہ کرنے میں ناکام رہے ہیں تو انہوں نے اپنے تعلیمی اداروں کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
پیغام میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی مزاحمتی تحریک افغانستان کے اندر سے اٹھی ہے اور اسے افغانستان سے باہر کسی شورٰی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
طالبان کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں پاکستان سمیت کسی غیر ملکی قوت کی حمایت درکار نہیں اور اگر پاکستان طالبان کی حمایت کر رہا ہوتا تو افغانستان میں صورتحال آج کی صورتحال سے کہیں مختلف ہوتی۔
خیال رہے کہ لندن سکول آف اکنامکس کی جانب سے سنیچر کی رات جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے طالبان سے رابطے اب تک کے اندازوں سے کہیں زیادہ گہرے ہیں اورطالبان کی حمایت آئی ایس آئی کی ’سرکاری پالیسی‘ ہے۔
پاکستانی فوج نے اس رپورٹ کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ الزامات ملک کی سکیورٹی ایجنسیوں اور فوج کو بدنام کرنے کی ایک کوشش ہے۔
فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’جو ممالک، ادارے یا خفیہ ایجنسیاں ہماری دوست اور خیر خواہ نہیں ہیں وہ ماضی میں بھی اس طرح کے شوشے چھوڑتے رہی ہیں اور ہم ان اس طرح کے الزامات کو ماضی میں بھی مسترد کرتے رہے ہیں‘۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/06/100615_taliban_lse_.shtml
یکم جون سے چودہ جون تک نو افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں سے چھ کا تعلق اہل تشیع سے ہے جبکہ کالعدم سپاہ صحابہ اور سنی تحریک کا بھی ایک ایک کارکن ہلاک شدگان میں شامل ہے۔
ان واقعات کے بعد ناظم آباد، رضویہ، انچولی اور گودھرا کے علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے کشیدگی پائی جاتی ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ان واقعات کے حقائق جاننے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی جائے گی جس میں تمام مکا تب فکر کے علما شامل ہوں گے، جبکہ ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اس کے سربراہ ہوں گے۔
ان واقعات میں ملوث قوتوں نے پہلے نسلی فسادات کی کوشش کی اس میں ناکامی کے بعد فرقہ وارانہ فسادات کرانا چاہتے ہیں، اس سے چار ماہ پہلے بریلوی اور دیوبند مسالک میں لڑائی کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنایا گیا
رحمان ملک
کراچی میں پیر کو امن امان کے بارے میں اجلاس کے بعد رحمان ملک نے واقعات کو ایک مرتبہ پھر سازش قرار دیا۔ ان کے مطابق ان واقعات میں ملوث قوتوں نے پہلے نسلی فسادات کی کوشش کی اس میں ناکامی کے بعد فرقہ وارانہ فسادات کرانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے چار ماہ پہلے بریلوی اور دیوبند مسالک میں لڑائی کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنایا گیا۔
تمام مذہبی علما اور شخصیات اور کارکنوں کا ریکارڈ بھی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر کے مطابق تمام ایس ایچ اوز کو پابند بنایا جائے گا کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں مذہبی علماء اور شخیصات سے ملاقات کریں اور ان کی معلومات رکھیں۔
رحمان ملک نے اعلان کیا کہ کالعدم تنظیموں کو کسی سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی وہ جلوس نہیں نکال سکیں گی۔
یاد رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ نے نشتر پارک میں جلسے کا اعلان کیا تھا۔ نشتر پارک کے آس پاس شیعہ مسلک کےلوگوں کی بڑی آْبادی ہے اور قریب ہی شہر کی سب سے بڑی امام بارگاہ بھی واقع ہے۔
جلسے کے اعلان کے بعد شہر میں کشیدگی پائی جاتی تھی۔ حکومت کی مداخلت کی اور مذاکرات کے بعد سپاہ صحابہ کی جانب سے ناظم آباد میں جلسہ منعقد کیا گیا تھا۔
صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ ایک کالعدم تنظیم کو جلسے کی اجازت نہیں دی تو انہیں دھمکیاں دی گئیں۔
ان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کو عدالتوں سے ضمانتیں مل جاتی ہیں تاہم جیلوں سے رہا ہونے والے کالعدم تنظیموں اور جرائم پیشہ عناصر کا ریکارڈ جمع کیا جارہا ہے، جس کی روشنی میں بھی کارروائی کی جائے گی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/06/100615_karachi_killing_senate.shtml
ثبوتوں کی کمی، بریت کی وجہ
شہزاد ملک
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
راولپنڈی اور اسلام آباد میں گُزشتہ اڑھائی سال کے دوران شدت پسندی کے سات اہم واقعات میں گرفتار ہونے والے افراد تفتیش کرنے والے اداروں کی جانب سے ٹھوس شواہد پیش نہ ہونے کی بنا پر ان مقدمات میں بری ہوگئے ہیں۔
ان مقدمات میں میرئیٹ ہوٹل کے مرکزی دوروازے پر بارود سے بھرے ہوئے ٹرک سے ہونے والا حملہ، اسی ہوٹل کی کار پاکنگ میں ہونے والے بم دھماکے، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی معزولی کے دوران اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ مرکز میں اُن کے استقبالیہ کمیپ پر ہونے والے خوکش حملے۔
اس کے علاوہ آبپارہ مارکیٹ میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر ہونے والے خودکش حملے، راولپنڈی میں فوج کے جنرل ہیڈ کوراٹر کے قریب انٹر سروسز انٹیلیجنس ( آئی ایس آئی) کی بس پر ہونے والے خودکش حملے اور پاکستانی فوج کے سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل مشتاق بیگ پر ہونے والا خودکش حملہ اور کامرہ میں پاکستانی فضائیہ کی بس پر ہونے والہ خودکش حملہ شامل ہیں۔
ان واقعات میں ڈیڑھ سو کے قریب افراد ہلاک اور تین سو سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے ان واقعات میں ہلاک ہونے میں اکثریت کا تعلق فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہے جبکہ ان دھماکوں تیس سے زائد افراد زندگی بھر کے لیے اپاہج ہوچکے ہیں۔
میرئیٹ ہوٹل سمیت شدت پسندی کے ان واقعات میں ڈیڑھ سو کے قریب افراد ہلاک اور تین سو سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
بری ہونے والوں میں ڈاکٹر عبدالرزاق، محمد الیاس، محمد سرفراز، محمد نعیم، اسامہ بن وحید، محمد رضوان، محمد ندیم دلشان خلیل ڈاکٹر محمد عثمان، امیر افضل، رانا الیاس اور تحسین اللہ جان شامل ہیں۔
میرئیٹ ہوٹل حملہ کیس میں دوافراد کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ ان حملوں میں گرفتار ہونے والے ڈاکٹر عبدالرزاق پاکستان ریلوے کے ہسپتال میں ڈاکٹر تھے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے میرئیٹ ہوٹل پر حملے کے مقدمے میں رہا ہونے والے ملزمان کی دس روز کے لیے اُن کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیئے، بعدازاں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر ان افراد کی نظر بندی کے احکامات ختم کردیئے گئے۔
ان مقدمات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی گئیں جن میں پولیس اہلکاروں کے علاوہ ، آئی ایس آئی، انٹیلیجنس بیورو اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہلکار بھی شامل ہوتے ہیں۔
ان تفتیشی ٹیموں میں شامل پولیس اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ ان مقدمات کی تفتیش میں زیادہ تر کردار خفیہ ایجنسیوں کا ہے۔
ان مقدمات کی تفتیش میں شامل پولیس اہلکاروں کو صرف یہ ہدایات دی جاتی تھیں کہ فلاں بندے سے پوچھ گچھ کرلو اور فلاں بندے کو حراست میں لے لو اس کے علاوہ پولیس کو اہم معاملات میں شامل نہیں کیا جاتا
پولیس اہلکار
انہوں نے کہا کہ جو حملے فوج کے اہلکاروں پر ہوئے ہیں اُن مقدمات کی تفتیش میں پولیس اور ایف آئی اے کا کردار ثانوی رہا ہے۔
پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ان مقدمات کی تفتیش میں شامل پولیس اہلکاروں کو صرف یہ ہدایات دی جاتی تھیں کہ فلاں بندے سے پوچھ گچھ کرلو اور فلاں بندے کو حراست میں لے لو اس کے علاوہ پولیس کو اہم معاملات میں شامل نہیں کیا جاتا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/06/100614_terrorism_accused_released.shtml